Skip to content
دسمبر 6, 2023
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
DFRAC_ORG

DFRAC_ORG

Digital Forensics, Research and Analytics Center

Primary Menu
  • Home
  • Fact Check
    • Election
    • Health
    • Conflict Zone
  • Hashtag Scanner
  • Hate
  • News
  • Podcasts
  • Opinion
  • About
    • About us
    • Contact us
    • Our Team
    • Non-Partisanship-Policy
    • Privacy Policy
    • Resources
    • Collaborations
  • हिन्दी
  • English
  • اردو
Live
  • Fact Check
  • Fake
  • Featured
  • Misleading

کیا انوشکا شرما نے رنبیر کپور کے ڈرگس لینے کے بارے میں کوئی انکشاف کیا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

Mobeen Ahmad ستمبر 1, 2022 1 min read

ٹویٹر پر بالی ووڈ کے بائیکاٹ کے کئی ٹرینڈ چل رہے ہیں، جن میں عوام سے بالی ووڈ کی فلمیں نہ دیکھنے کی اپیل کی جارہی ہے۔ #BoycottBollywood اور #BoycottBrahmastra جیسے ہیش ٹیگ نے بالی ووڈ پر ہندو جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا الزام عائد کیا ہے۔

اس درمیان بالی ووڈ کی مشہور سیلیبریٹی انوشکا شرما اور رنبیر کپور کی ایک وائرل ویڈیو نے سوشل میڈیا یوزرس کی خوب توجہ بٹوری ہے۔ ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا کہ انوشکا شرما نے کھلے عام اعتراف کیا ہے کہ رنبیر کپور اپنی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے ڈرگس کا استعمال کرتے ہیں۔

Anuska Sharma revealed that druggie #RanbirKapoor takes drugs (COCAINE) on sets so he can be more upbeat before shoots

Watching #Brahmastra is directly FUNDING druggie cartels in Mumbai for #KaranJohar #BoycottBrahmastra#BoycottBollywood pic.twitter.com/DKGFtHFUt8

— Nitika Singh🦋🇮🇳 (@itsNitikaSingh) August 22, 2022

ایک یوزر نے ٹویٹ میں لکھا،’انوشکا شرما نے انکشاف کیا کہ ڈرگِسٹ #RanbirKapoor سیٹ پر ڈرگس(COCAINE) لیتے ہیں تاکہ شوٹنگ سے پہلے زیادہ پرجوش ہو سکیں۔ #Brahmastra کو دیکھنا #KaranJohar کے لیےممبئی میں ڈرگی کارٹیل کو فنڈنگ کرنا ہے۔ #BoycottBahmastra #BoycottBollywood‘۔

کئی دیگر یوزرس نے اس ویڈیو کو مختلف عنوانات(کیپشن) کے تحت شیئر کیاہے۔

فیکٹ چیک:

DFRAC ڈیسک نے وائرل ویڈیو کی حقیقت جاننے کے لیے مخصوص کی-ورڈ کا استعمال کرتے ہوئے پورا انٹرویو سرچ کیا۔ دریں اثنا، انٹرویو کا مکمل ویڈیو Headline Today کے آفیشل یوٹیوب چینل پر Couching With Koel: Anushka Sharma & Ranbir Kapoor کیپشن کے کے ساتھ ملا۔

اس انٹرویو میں اداکارہ انوشکا شرما اور رنبیر کپور نے اپنی شہرت، پرائیویسی سمیت کئی مسائل پر کھل کر بات کی ہے۔ 

اس ویڈیو میں رنبیر نے مذاق میں انوشکا کو چِنتا کی رانی‘ (تشویش کی ملکہ) کا خطاب دیا ہے۔ ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ وہ تشویش کی دوالیے بغیر، بات چیت میں شامل نہیں ہو سکتیں۔ جب بعد میں، رنبیر نے انوشکا سے اپنے بارے میں پوچھا تو انہوں نے طنزیہ جواب دیا۔ رنبیر، مجھے لگتا ہے کہ وہ ڈرگس لیتا ہے، اس لیے وہ بہت مثبت ہو سکتا ہے کیونکہ وہ اتنا مبہم شخص ہے‘۔ 

واضح ہو کہ یہ ویڈیو سنہ 2015 کا ہے، جب بامبے ویلویٹ ریلیز ہونے والی تھی۔

نتیجہ:

رنبیر کے ڈرگس لینے کے بارے میں انوشکا کا بیان خالص طنز تھا۔

دعویٰ: انوشکا شرما نے انکشاف کیا کہ رنبیر کپور ڈرگس لے رہے ہیں۔

دعویٰ کنندگان: سوشل میڈیا یوزرس

فیکٹ چیک: گمراہ کن

Share this…
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Whatsapp

About Author

Mobeen Ahmad

See author's posts

    Tags: Anushka Sharma DFRAC Drugs Fact Check Urdu Fake Misleading Ranbir Kapoor

    Continue Reading

    Previous: بھارت کی پاکستان دلچسپ جیت کا جشن دبئی کے شیخوں نے منایا؟ پڑھیں فیکٹ چیک 
    Next: فیکٹ چیک: حیدرآباد کا بھارت میں انضمام، راجپوت جنگجوؤں نے کروایا تھا؟

    Related Stories

    بی جے پی نے جیت کی خوشی میں خواتین کو بھی دی شراب کی پارٹی؟ جانیں وائرل ویڈیو کی سچائی
    1 min read
    • Fact Check
    • Featured
    • Misleading

    بی جے پی نے جیت کی خوشی میں خواتین کو بھی دی شراب کی پارٹی؟ جانیں وائرل ویڈیو کی سچائی

    دسمبر 5, 2023
    کانگریس حکومت والی ریاست کرناٹک میں گایوں کا مارا جا رہا ہے اور پولیس ہے بے بس! جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت  Cow slaughter is happening in Congress ruled Karnataka and the police is helpless!
    1 min read
    • Fact Check
    • Featured
    • Misleading

    کانگریس حکومت والی ریاست کرناٹک میں گایوں کا مارا جا رہا ہے اور پولیس ہے بے بس! جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت 

    دسمبر 5, 2023
    مسلم شخص نے ترنگا بائک پر لگانے سے ہندوؤں کو روکا؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی سچائی 
    1 min read
    • Fact Check
    • Featured
    • Misleading

    مسلم شخص نے ترنگا بائک پر لگانے سے ہندوؤں کو روکا؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی سچائی 

    دسمبر 4, 2023

    Popular post

    fact check

    بی جے پی نے جیت کی خوشی میں خواتین کو بھی دی شراب کی پارٹی؟ جانیں وائرل ویڈیو کی سچائی

    بی جے پی نے جیت کی خوشی میں خواتین کو بھی دی شراب کی پارٹی؟ جانیں وائرل ویڈیو کی سچائی

    دسمبر 5, 2023
    کانگریس حکومت والی ریاست کرناٹک میں گایوں کا مارا جا رہا ہے اور پولیس ہے بے بس! جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت  Cow slaughter is happening in Congress ruled Karnataka and the police is helpless!

    کانگریس حکومت والی ریاست کرناٹک میں گایوں کا مارا جا رہا ہے اور پولیس ہے بے بس! جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت 

    دسمبر 5, 2023
    مسلم شخص نے ترنگا بائک پر لگانے سے ہندوؤں کو روکا؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی سچائی 

    مسلم شخص نے ترنگا بائک پر لگانے سے ہندوؤں کو روکا؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی سچائی 

    دسمبر 4, 2023
    یو اے ای نے کیا شاندار استقبال، برج خلیفہ پر نظر آئی PM مودی کی تصویر؟ 

    یو اے ای نے کیا شاندار استقبال، برج خلیفہ پر نظر آئی PM مودی کی تصویر؟ 

    دسمبر 2, 2023
    جاپان سے مسلمانوں کو باہر نکالنے کے لیے ہوا مظاہرہ! جانیں کیا ہے معاملہ؟  A video of a demonstration in Japan is going viral on social media. The users sharing the video claim that the people of Japan are raising slogans to throw Muslims out of their country. Further, they are writing that it seems the Japanese are also fed up with them.

    جاپان سے مسلمانوں کو باہر نکالنے کے لیے ہوا مظاہرہ! جانیں کیا ہے معاملہ؟ 

    دسمبر 1, 2023
    بھارت میں مدارس کے اندر دی جا رہی ہے گلا کاٹنے کی ٹریننگ؟ جانیں وائرل ویڈیو کی سچائی

    بھارت میں مدارس کے اندر دی جا رہی ہے گلا کاٹنے کی ٹریننگ؟ جانیں وائرل ویڈیو کی سچائی

    نومبر 30, 2023

    Connect with Us

    • Facebook
    • Instagram
    • Twitter
    • Youtube

    IFCN certified

    Newsletter

    Tags

    Aaj Tak America Amit Shah Army Assam Bangladesh BJP Charanjit Singh Channi CM Covid-19 Cricket Cybercrime Cybersecurity DFRAC Egypt Elon Musk Fact Check Urdu Fake Fake news Gujarat Hackers Hindu Imran Khan Islam ISRO Kangana Ranaut Kashmir Love Jihad Mahatma Gandhi Misinformation Misleading Morphed Muslim Namaz Narendra Modi Pakistan PM Modi Rahul Gandhi Russia Shahrukh Khan Sonia Gandhi Sri Lanka Telangana Temple Turkey

    recent post

    • بی جے پی نے جیت کی خوشی میں خواتین کو بھی دی شراب کی پارٹی؟ جانیں وائرل ویڈیو کی سچائی
    • کانگریس حکومت والی ریاست کرناٹک میں گایوں کا مارا جا رہا ہے اور پولیس ہے بے بس! جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت 
    • مسلم شخص نے ترنگا بائک پر لگانے سے ہندوؤں کو روکا؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی سچائی 
    • یو اے ای نے کیا شاندار استقبال، برج خلیفہ پر نظر آئی PM مودی کی تصویر؟ 
    • جاپان سے مسلمانوں کو باہر نکالنے کے لیے ہوا مظاہرہ! جانیں کیا ہے معاملہ؟ 
    • About Us
    • Contact us
    • Privacy Policy
    • Non-Partisanship Policy
    • Facebook
    • Instagram
    • Twitter
    • Youtube
    Copyright © 2023 | All Rights Reserved | Developed by OppsWeb Solutions