Varanasi court video

فیکٹ چیک: وارانسی فیملی کورٹ میں میاں بیوی کے تنازعے کی ویڈیو کو سی جے پی مظاہرے سے جوڑ کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا

سوشل میڈیا پر ایک وائرل ویڈیو میں ایک زخمی خاتون روتے ہوئے فون پر اپنے والد کو مارپیٹ کے واقعے کے بارے میں بتاتی نظر آ رہی ہے۔ صارفین اس ویڈیو کو دہلی کے جنتر منتر پر کاکروچ جنتا پارٹی کے مظاہرے سے جوڑتے ہوئے دعویٰ کر رہے ہیں کہ خاتون نے مظاہرے کے دوران […]

Continue Reading
Varanasi fake claim

فیکٹ چیک: کیا وارانسی میں ایک ہندو لڑکی نے ریپ اور مذہب تبدیل کرنے کی دھمکی دینے پر 6 مسلم نوجوانوں کو قتل کر دیا؟ نہیں، یہ دعویٰ فیک ہے

سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ بریکنگ نیوز کا ایک پوسٹ کارڈ شیئر کر کے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اتر پردیش کے وارانسی ضلع کے بابت پور علاقے میں ایک ہندو لڑکی نے ریپ اور مذہب تبدیل کرنے کی دھمکی دینے والے 6 مسلم نوجوانوں کو قتل کر […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: EVM سے متعلق ہنگامے کا 2022 کا ویڈیو گمراہ کُن دعوے کے ساتھ وائرل 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا گیا ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ لوگ ہنگامہ کرتے ہوئے ایک گاڑی پر چڑھ جاتے ہیں اور اس میں رکھی EVM کو دکھا رہے ہیں۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے یوزرس الیکشن کمیشن پر سوال کھڑے کر رہے ہیں۔  اس ویڈیو کو شیئر […]

Continue Reading