فیکٹ چیک: پی ایم مودی نے یہ نہیں کہا کہ ملک کی مائیں اور بہنیں سونا بیچ کر بینک میں پیسے جمع کرائیں
عالمی حالات کو دیکھتے ہوئے گزشتہ دنوں وزیرِ اعظم نریندر مودی نے غیر ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر پر بوجھ کم کرنے کے لیے ملک کے عوام سے ایک سال تک سونا نہ خریدنے کی اپیل کی تھی۔ پی ایم مودی کے اس بیان کی میڈیا میں کوریج بھی ہوئی اور پوسٹ کارڈ بھی میڈیا […]
Continue Reading
