کیا پاکستان-بنگلہ دیش میں ایک بھی ہندو کرکٹر اور ایکٹر نہیں ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

شاہ رخ خان کی آئندہ فلم ’پٹھان‘ کا گانا ’بے شرم رنگ‘ کے تنازعہ کا شکار ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر طرح طرح کے دعوے کیے جا رہے ہیں۔ انہی میں، ایک دعویٰ یہ ہے کہ پاکستان-بنگلہ دیش میں ایک بھی ہندو کرکٹر اور ایکٹر نہیں ہے، جبکہ 100 کروڑ ہندوؤں میں سپر اسٹار […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: جموں و کشمیر  میں کووڈ-19 سے نہیں بگڑے حالات، پاکستان پھیلا رہا ہے جھوٹ

چین سمیت دنیا کے کئی ممالک میں کورونا کا نیا ویریئنٹ  BF7 سامنے آ چکا ہے۔ ایسے میں بھارت نے بھی چوتھی لہر کے خدشے کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کرنا شروع کر دی ہیں۔ نئے کیسز کی طبی جانچ کے لیے تمام سیمپل کی جینوم سیکوینسنگ کی جا رہی ہے۔ اس دوران ایک […]

Continue Reading

پی ایم مودی نے خود کو کہا- ’میں پٹھان کا بچہ ہوں، سچا بولتا ہوں؟‘ پڑھیں-فیکٹ چیک

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کی سوشل میڈیا پر مخالفت کی جارہی ہے۔ اس مقصد کے تحت کئی ہیش ٹیگ بھی چلائے جا رہے ہیں۔ اس دوران وزیر اعظم نریندر مودی کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کر رہے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: سدرشن نیوز کے جرنسلٹ نے مسلم آبادی پر شیئر کیا پاکستان کا ویڈیو

ٹویٹر پر آلوک جھا نام کا ایک ویریفائیڈ یوزر ہے، جس کے بایو مطابق، وہ سدرشن نیوز کا دہلی بیورو چیف ہے۔  آلوک جھا سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتے ہیں۔ انہوں نے 29 نومبر 2022 کو ایک ویڈیو شیئر کیاہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بزرگ شخص موٹر سائیکل چلاتے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: پاکستان کو بدنامی سے بچانے کے لیے فیکٹ چیک میں بھارت کو بنایا گیا نشانہ 

حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوا جو ایک ہائی پروفائل میٹنگ کا ہے۔ ویڈیو میں میٹنگ کے دوران ٹیبل پر پلیٹ میں رکھے کیک کو ایک چوہے کو کھاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔  وائرل ویڈیو چیف سکریٹری بلوچستان کی ایک میٹنگ کا بتایا جا رہا ہے۔ لیکن پاکستان کی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: نماز نہ پڑھنے دینے پر مسافر نے توڑے طیارے کے شیشے

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ فلائٹ کے دوران ایک شخص نماز پڑھنا چاہتا تھا لیکن جب اسے مسافروں اور فلائٹ کے کپتان کی جانب سے روک دیا گیا تو وہ طیارے کا شیشے توڑ دینا چاہتا تھا۔  […]

Continue Reading

DFRAC ایکسکلوزیو: پاکستان اسٹریٹجک فورم کے بھارت مخالف نیکسَس کا  پردہ فاش

آج کے اس بے حد ڈیجیٹل دور میں مختلف پلیٹ فارمس کے ذریعے اپنے نَیریٹیو (من گھڑنت) کو گڑھنے کے لیے اطلاعات کو ایک آلے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اس طرح کسی بھی اطلاع کو پیش کرکے اس کے مطالیب و مفاہیم  کو آسانی سے بدلا جا سکتا ہے۔ ان نَیریٹیو کے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: پاکستان کے سابق وزیر داخلہ نے بتایا لاس اینجلس میں ٹریفک جام کو پی ٹی آئی کے حامیوں کی کار ریلی

حال ہی میں پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے تین ہفتے قبل گولی لگنے سے زخمی ہونے کے بعد راولپنڈی شہر میں ایک ریلی کی، جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ دریں اثنا، پاکستان کے سابق وزیر داخلہ اور عمران خان کے معاون شیخ رشید احمد نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو […]

Continue Reading

کیا پاکستان نےکیا بلوچستان کے خلاف اعلان جنگ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

پاکستان اور بلوچستان کے مابین جنگ کے حوالے سے سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر رہے ہیں اور اپنے ہی ایک صوبے بلوچستان کے خلاف جنگ چھیڑنے پر پاکستان کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے سندھودیش نامی یوزر […]

Continue Reading

کیا پاکستانیوں نے وراٹ کوہلی کو مانگا کشمیر کے عوض؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

میلبرن میں کھیلے گئے ٹی-20 ورلڈ کپ 2022 کے سپر 12 کے پہلے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 4 وکٹ سے شکست فاش دی۔ اس دوران وراٹ کوہلی نے 53 گیندوں پر 82 رن کی ناٹ آؤٹ اننگ کھیل کو بھارت کو شاندار جیت سے ہمکنار کیا۔  اس جیت کے بعد سوشل میڈیا پر […]

Continue Reading