کیا وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے جی ایس ٹی کو 'گوپنیہ سوچنا ٹیکس' کہا؟

فیکٹ چیک : کیا وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے جی ایس ٹی کو ‘گوپنیہ سوچنا ٹیکس’ کہا؟

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ وائرل ویڈیو میں وزیر خزانہ کہتی ہیں، جی ایس ٹی کا مطلب ‘گوپنیہ سوچنا ٹیکس’ ہے، یہ ہماری گوپنیہ سوچنا ہے کہ ہم نے کتنا ٹیکس کمایا، ہم اس بار ڈیٹا جاری نہیں کر سکتے، کیونکہ جیو مہنگا ہو گیا ہے۔ جس […]

Continue Reading
کیا وکی لیکس نے مودی حکومت کے کرپٹ وزراء کی فہرست جاری کی؟

کیا وکی لیکس نے مودی حکومت کے کرپٹ وزراء کی فہرست جاری کی؟پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا سائٹس فیس بک اور ٹوئٹر پر وکی لیکس کے انکشافات کا دعویٰ وائرل ہو رہا ہے۔ وائرل پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ رشی سنک کی برطانیہ میں شکست کے بعد بھارت کی مودی حکومت اور اس کے وزراء کا کالا دھن بے نقاب ہو گیا ہے۔ مودی کے وزراء کی کالی […]

Continue Reading
بی جے پی لیڈر لال کرشن اڈوانی کے انتقال کی فیک نیوز سوشل میڈیا پر وائرل۔

فیکٹ چیک: بی جے پی لیڈر لال کرشن اڈوانی کے انتقال کی فیک نیوز سوشل میڈیا پر وائرل۔

بی جے پی کے سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی کے انتقال کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کی جا رہی ہے۔ یوزرس اڈوانی کے انتقال کی خبر شیئر کرکے انہیں خراج عقیدت پیش کررہے ہیں۔ ایک یوزر نے لکھا، ’’بھارت کے سابق نائب وزیر اعظم، رتھ یاترا نکال کر پورے ملک میں ایک نئے انقلاب […]

Continue Reading
کیا سادھوی رشمیکا نے نعیم خان سے شادی کی

کیا سادھوی رشمیکا نے نعیم خان سے شادی کی؟ پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی جا رہی ہے، جس میں ایک سادھوی کو ایک مسلمان شخص کے ساتھ دکھایا گیا ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں نے پھولوں کے ہار بھی پہن رکھے ہیں۔ وائرل تصویر کے ساتھ یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ سادھوی رشمیکا نے نعیم خان […]

Continue Reading
سی ایم یوگی کی ایک خاتون کی کمر پر ہاتھ رکھنے کی تصویر ایڈیٹیڈ ہے

فیکٹ چیک: ایک خاتون کی کمر پر ہاتھ رکھے ہوۓ سی ایم یوگی کی تصویر فیک اور ایڈیٹیڈ ہے

اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے۔ یہ تصویر ایک عوامی تقریب کی معلوم ہوتی ہے، جس میں سی ایم یوگی کو ایک خاتون کی کمر پر ہاتھ رکھے ہوۓ دکھایا گیا ہے۔ اس تصویر کو شیئر کرنے والے یوزر نے تمل زبان میں […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کشمیر الیکشن پر پاکستانی میڈیا، سوشل میڈیا یوزرس کا فرضی دعویٰ وائرل 

بھارت میں جاری لوک سبھا الیکشن کے لیے 5 مرحلوں میں ووٹ ڈالے جا چکے ہیں۔ چھٹے مرحلے کی ووٹنگ 25 مئی کو ہوگی، جس میں جموں و کشمیر کی اننت ناگ- راجوری لوک سبھا سیٹ بھی شامل ہے۔ اس بیچ پاکستانی میڈیا اور پاکستانی سوشل میڈیا یوزرس کا دعویٰ ہے کہ کشمیر میں 10 […]

Continue Reading

کیا CM ریونت ریڈی نے کہا- مندروں کی زمینیں بیچ کر کریں گے مسلمانوں کی مدد؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر تلنگانہ کے وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کے حوالے سے NTV کے دو اسکرین شاٹ کا ایک کولاج وائرل ہو رہا ہے، جس میں تیلگو زبان میں لکھا ہے،’مسلم انتخابی منشور ضرورت پڑنے پر فنڈ سے جڑا ہے، ہم زمینیں نیلام کرکے مسلمانوں کی مدد کریں گے: ریونت ریڈی‘۔ (ترجمہ)  اسکرین […]

Continue Reading

اسرائیل پر حملے کے بعد فوربس نے ایران کے رہبر اعلیٰ، خامنہ ای کو بتایا، دنیا کا طاقتور ترین لیڈر؟ جانیں، وائرل دعوے کی حقیقت

سوشل میڈیا پرForbes میگزین کے 15 اپریل 2024 کے کور پیج کو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس پر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی تصویر کے ساتھ لکھا گیا ہے کہ- دنیا کے طاقتور ترین شخص، آیت اللہ سید علی خامنہ ای۔  ایکس پر @Sprinterfactory سمیت کئی یوزرس نے اسے شیئر […]

Continue Reading

کیا اکھیلیش یادو نے جونپور سے AAP  کے رہنما سنجے سنگھ کو ٹکٹ دیا؟ جانیں، وائرل فہرست کی حقیقت؟ 

سوشل میڈیا پر سماجوادی پارٹی کے امیدواروں کی ایک فہرست شیئر کی جا رہی ہے۔ اس فہرست میں 4 امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے، جس میں ایک نام عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ کا بھی ہے۔ وائرل فہرست کے مطابق سماجوادی پارٹی نے جون پور لوک سبھا سیٹ عام آدمی […]

Continue Reading

کیا سعودی عرب کے کراؤن پرنس محمد بن سلمان کی ماں یہودی ہیں؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا (@WhatsApp, @instagram & @YouTube) پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں اوپر سرخی کے طور پر اردو میں لکھا ہے،’اسرائیل حامی، فلسطین کا غدار، یہودی ماں کا بیٹا محمد بن سلمان‘۔ ساتھ ہی اردو اور انگریزی زبان میں نیچے سب ٹائٹل بھی آ رہا ہے۔ Whatsapp’s forward screenshot  اس ویڈیو […]

Continue Reading