لولو مال نے’لو جہاد‘ کے لیے مسلم لڑکوں اور ہندو لڑکیوں کو ملازم رکھا؟پڑھیں، فیکٹ چیک
لکھنؤ میں لولو مال کا شاندار افتتاح وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کیا تھا۔ دو ہزار کروڑ کی لاگت سے 11 ایکڑ میں بنے لولو مال کو یوپی کا سب سے بڑا مال بھی بتایا جا رہا ہے۔ وہیں، افتتاح کے ساتھ ہی لولو مال کے حوالے سے ایک تنازعہ بھی کھڑا ہو گیا ہے۔ […]
Continue Reading
