فیکٹ چیک: کیا راہل گاندھی نے کہا تھا کہ یہ ملک تپسویوں کا ہے پجاریوں کا نہیں؟
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے آئی ٹی سیل کے سربراہ امیت مالویہ نے کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کا 7 سیکنڈ کا ویڈیو کلپ شیئر کیا اور لکھا کہ اب انھیں پجاریوں سے بھی پریشانی ہے… اس ویڈیو کلپ میں راہل گاندھی کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ – یہ […]
Continue Reading