کیا پیشاب اور نمک کے استعمال سے حمل کا تعین کیا جا سکتا ہے؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پیشاب اور نمک کو ملا کر حمل کا تعین کیا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں کہا گیا ہے کہ اگر پیشاب دودھیا اور چیسی میں بدلنا شروع ہو جاتا ہے تو نتیجہ مثبت ہوتا ہے اور اگر کوئی تبدیلی […]

Continue Reading

تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے سی آر کا پرانا ویڈیو وائرل؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کلواکُنتلا چندر شیکھر راؤ (کے سی آر) کے حوالے سے سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر رہے ہیں اور ان کا مذاق اڑا رہے ہیں کہ ان کی بیٹی کا نام دہلی شراب آبکاری گھپلے میں آنے کے بعد کَینری […]

Continue Reading

ہلدوانی میں بی جے پی حکومت صرف مسلمانوں کے گھر مسمار کر  رہی ہے؟ پڑھیں – فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پراتراکھنڈ کے ہلدوانی میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں  کےویڈیوز اور تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ دراصل ہائی کورٹ نے ہلدوانی میں کئی بستیوں کو ریلوے کی زمین، قرار دیتے ہوئے انھیں خالی کروانے کا حکم دیا ہے، جس کے بعد مقامی افراد  احتجاج  کر رہے ہیں۔ اس دوراان بین الاقوامی […]

Continue Reading

نئے سال کے موقع پر مکہ مکرمہ میں برف باری؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ مسلمانوں کے مقدس ترین مقام مکہ مکرمہ میں نئے سال کے موقع پر برف باری ہوئی ہے۔ ویڈیو کو اس دعوے کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے کہ ایسا تاریخ میں پہلی […]

Continue Reading

کیا پاکستان-بنگلہ دیش میں ایک بھی ہندو کرکٹر اور ایکٹر نہیں ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

شاہ رخ خان کی آئندہ فلم ’پٹھان‘ کا گانا ’بے شرم رنگ‘ کے تنازعہ کا شکار ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر طرح طرح کے دعوے کیے جا رہے ہیں۔ انہی میں، ایک دعویٰ یہ ہے کہ پاکستان-بنگلہ دیش میں ایک بھی ہندو کرکٹر اور ایکٹر نہیں ہے، جبکہ 100 کروڑ ہندوؤں میں سپر اسٹار […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: پی ایم مودی اور اسمرتی ایرانی کی فیک تصویر وائرل

ٹویٹر پر وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کی ایک تصویر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ تنیشکا امبیڈکر نامی یوزر نے تصویر ٹویٹ کرتے ہوئے کیپشن دیا،’چِنتا (فکر) مت کر پگلی میرے رہتے تجھے منتری منڈل (کابینہ) سے کوئی نہیں نکال سکتا۔❤️😂‘  تصویر کو 100 سے زیادہ ری-ٹویٹ اور 700 سے زیادہ […]

Continue Reading

چھتیس گڑھ میں کیلا کھانے سے دیوی درگا بیمار؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ خوب وائرل ہو رہا ہے۔ وائرل پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ-’چھتیس گڑھ میں کیلا کھانے سے درگا جی بیمار‘ ہو گئی ہیں۔  اس پوسٹ کے ساتھ ’نیوز-18 انڈیا‘ کے ایک ٹویٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس اسکرین شاٹ میں لکھا ہے-’چھتیس گڑھ میں کیلا […]

Continue Reading

کیا ایمیزون فروخت کر رہا ہے گرل فرینڈ اور بوائے فرینڈ؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ای-کامرس کمپنی ایمیزون اب ہر قسم کی مصنوعات کے ساتھ ساتھ گرل فرینڈ اور بوائے فرینڈ بھی فروخت کر رہی ہے۔ یوٹیوب پر Gadgets Unfolded نامی یوزر نے یہ دعویٰ کرتے ہوئے ویڈیو کو یوٹیوب […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: طارق فتح نے مسلمانوں کی تنقید کے لیے پوسٹ کی فیک تصویر

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ مسلمان سڑک پر نماز ادا کر رہے ہیں۔ اس تصویر میں یہ بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ نماز پڑھنے والے مسلمانوں نے سائیکل اپنے پیچھے کھڑی کر رکھی ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں […]

Continue Reading

راہل گاندھی نے بھارت جوڑو یاترا پر کہا-’جب تک چل رہی ہے، جب نہیں کام کرے گی تو روک دیں گے؟‘ پڑھیں-فیکٹ چیک

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں راہل گاندھی کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ-’جب تک چل رہی ہے… جب نہیں کام کرے گی تو روک دیں گے…‘ بعض سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے […]

Continue Reading