Digital Forensic, Research and Analytics Center

اتوار, فروری 5, 2023
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img

Popular Posts

Latest

فیکٹ چیک: پی ایم مودی اور اسمرتی ایرانی کی فیک تصویر وائرل

ٹویٹر پر وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کی ایک تصویر خوب وائرل ہو رہی ہے۔

تنیشکا امبیڈکر نامی یوزر نے تصویر ٹویٹ کرتے ہوئے کیپشن دیا،’چِنتا (فکر) مت کر پگلی میرے رہتے تجھے منتری منڈل (کابینہ) سے کوئی نہیں نکال سکتا۔❤️😂‘ 

Source: Twitter

تصویر کو 100 سے زیادہ ری-ٹویٹ اور 700 سے زیادہ لائکس مل چکے ہیں۔

فیکٹ چیک:

Source: ABP News\

وائرل تصویر کا فیکٹ چیک کے لیے DFRAC نے تصویر کو ریورس امیج سرچ کیا۔ اس دوران ہمیں اصل تصویر اے بی پی نیوز کی ایک رپورٹ میں ملی۔ تصویر میں اسمرتی ایرانی کے ساتھ پی ایم مودی نہیں بلکہ ان کی بیٹی زوئش ایرانی ہیں۔

نتیجہ:

DFRAC کے زیر نظر اس فیکٹ چیک سے واضح ہوا کہ وائرل تصویر فیک ہےکیونکہ تصویر، فوٹو شاپ یا ایڈِٹ کی گئی ہے۔