اکھلیش یادو کا گیٹ کودنے کا پرانا ویڈیو ریپ کیس پر میڈیا کے سوالوں سے بچ کر بھاگنے کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک: اکھلیش یادو کا گیٹ کودنے کا پرانا ویڈیو ریپ کیس پر میڈیا  کے سوالوں  سے  بچ کر  بھاگنے کا  بتاکر وائرل

اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں اکھلیش گیٹ کودتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ نواب سنگھ ریپ کیس کے بارے میں سوال پوچھے جانے پر اکھلیش یادو میڈیا سے بچتے ہوئے […]

Continue Reading
© UNHCR/Kamrul Hasan بنگل دیش کے کاکس بازار میں قائم روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپ کے سکول کی ایک بچی کمرہ جماعت میں بیٹھی ہے (فائل فوٹو)۔

عالمی برادری سے بنگلہ دیش میں پناہ گزین روہنگیاؤں کی مدد کی اپیل

اقوام متحدہ نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ بنگلہ دیش میں پناہ گزین 10 لاکھ روہنگیا آبادی کو تحفظ و مدد کی فراہمی ممکن بنائے اور ایسے اقدامات کرے جن سے ان کی ابتلا کا مستقل خاتمہ ہو سکے۔ میانمار سے تعلق رکھنے والے ان لوگوں کی اپنے ملک سے جبری نقل […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: راجستھان کے ڈیڈوانہ میں طالبہ سے چھیڑ چھاڑ کے ملزم اوم پرکاش کو سرفراز بتا کر فرقہ وارانہ دعویٰ کیا گیا۔

فیکٹ چیک:  راجستھان کے ڈیڈوانہ میں طالبہ سے چھیڑ چھاڑ کے ملزم اوم پرکاش کو سرفراز بتاکر فرقہ وارانہ دعویٰ کیا گیا ۔

راجستھان کے ڈیڈوانہ-کچامن ضلع میں ایک دکاندار کا طالبات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ ملزم دکاندار کا نام سرفراز ہے۔ یوزرس لکھ رہے ہیں کہ جب ایک طالبہ سرفراز کی دکان پر ری چارج کروانے آئی تو سرفراز […]

Continue Reading
UN Human Rights Council/Sérine Meradji فرانچسکا البانیز نے اس امر پر تشویش ظاہر کی ہے کہ نسل کشی کی متواتر ترغیب دینے والے اسرائیل کے اعلیٰ سطحی رہنماؤں اور حکام کے خلاف کبھی کوئی قانونی کارروائی نہیں ہوئی (فائل فوٹو)۔

فلسطینی علاقوں میں ہر طرف بڑھتی اسرائیلی کارروائیاں قابل تشویش، البانیز

مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی خصوصی اطلاع کار فرانچسکا البانیز نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی نسل کش کارروائیاں پوری فلسطینی سرزمین پر پھیلنے کا خدشہ ہے جسے نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی علاقوں […]

Continue Reading
عصمت دری پر اکھلیش یادو کا فیک بیان وائرل

فیکٹ چیک: عصمت دری پر اکھلیش یادو کا فیک  بیان وائرل

سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو کی تصویر والا کوٹ کارڈ سوشل میڈیا پر شیئر کیا جا رہا ہے۔ اکھلیش کی تصویر کے ساتھ ٹیکسٹ میں لکھا ہے، ”زیادہ تر مسلمان کم تعلیم یافتہ ہیں۔ ناسمجھی کی وجہ سے وہ عصمت دری جیسی غلطیاں کرتے ہیں۔ یہ کوئی جرم نہیں ہے۔‘‘ اس کوٹ […]

Continue Reading
-سہارنپور میں نوجوانوں کی پٹائی کا ویڈیو راجستھان کے بھیلواڑہ کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک -سہارنپور میں نوجوانوں کی پٹائی کا ویڈیو راجستھان کے بھیلواڑہ کا  بتاکر وائرل

تھانے میں پولیس اہلکاروں کے کچھ نوجوانوں کو لاٹھیوں سے پیٹنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کو راجستھان کے بھیلواڑہ کا بتا رہے ہیں۔ یوزرس لکھ رہے ہیں کہ بھیلواڑہ میں 25 اگست کو گائے کی دم کاٹ کر مندر کے دروازے پر رکھنے والے نوجوانوں کو پولیس نے پیٹا […]

Continue Reading
UN News/Ziad Taleb غزہ میں ویکسین سے محروم دس ماہ کا بچہ جس میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے۔

غزہ: فریقین پولیو ویکسین مہم کے لیے جنگ میں وقفوں پر راضی، ڈبلیو ایچ او

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بتایا گیا ہے کہ غزہ میں پولیو وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے امدادی ادارے انتھک کام کر رہے ہیں تاہم بچوں کو پولیو ویکسین پلانے کی مہم کے لیے انسانی امداد کی فراہمی کے موجودہ طریقہ کار میں بڑی تبدیلیوں کی ضرورت ہے۔ مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر […]

Continue Reading
کیا مسلمان یوروپیئنس کو بیئر پینے اور ساسیج کھانے سے منع کر رہے ہیں؟

کیا مسلمان یوروپیئنس  کو بیئر پینے اور ساسیج کھانے سے منع کر رہے ہیں ؟  پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک بزرگ کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ "مسلمان نہیں چاہتے کہ یورپ میں رہنے والے بیئر پئیں اور ساسیج کھائیں۔اس پر آپ کا ردعمل کیا ہوگا؟” Link فیکٹ چیک پڑتال کرنے پر ڈی فریک نے پایا کہ یہ ویڈیو بوسنیا کی ہے۔ بوسنیا […]

Continue Reading
UN News انسانی امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ انخلاء کے اسرائیلی حکم سے غزہ کے ہسپتالوں کو بھی استثناء حاصل نہیں

غزہ: انخلاء کا اسرائیلی حکم یو این امدادی کارروائیوں کے لیے خطرہ

ہنگامی امدادی امور کے لیے اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر( اوچا) نے کہا ہے کہ غزہ کے لوگوں کی مشکلات شدید تر ہوتی جا رہی ہیں جبکہ اسرائیلی فوج کی جانب سے آبادی کو انخلا کے متواتر احکامات کے باوجود جہاں اور جس قدر ممکن ہو امدادی کام بھی جاری ہیں۔ ‘اوچا’ کے ترجمان جینز […]

Continue Reading
UNICEF یونیسف کے ایک اہلکار غزہ کے لیے پولیو ویکسین کے ڈبوں کا حتمی جائزہ لے رہے ہیں۔

غزہ میں پولیو سے نمٹنے کے لیے ویکسین کی کھیپ پہنچ گئی، یونیسف

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے اعلان کیا ہے کہ پولیو ویکسین کی 12 لاکھ خوراکیں غزہ پہنچ گئی ہیں جبکہ امدادی اداروں نے اپیل کی ہے کہ ویکسین مہم کے دوران انسانی بنیادوں پر جنگ میں وقفہ کیا جائے۔ یونیسف نے بتایا ہے کہ پولیو کی ٹائپ ٹو (این او پی وی) […]

Continue Reading