Unsplash/Kuzzat Altay امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں مظاہرین چین میں ویغور آبادی کے خلاف مظالم پر احتجاج کر رہے ہیں (فائل فوٹو)۔

تھائی لینڈ سے ویغوروں کو چین کے حوالے نہ کرنے کا مطالبہ

انسانی حقوق پر اقوام متحدہ کے غیرجانبدار ماہرین نے تھائی لینڈ کی حکومت سے کہا ہے کہ وہ 48 ویغور باشندوں کی چین کو ممکنہ منتقلی فوری طور پر روکے جنہیں اپنے ملک میں واپسی پر تشدد یا دیگر ظالمانہ، غیرانسانی اور توہین آمیز سلوک یا سزاؤں کا سامنا ہو سکتا ہے۔ ان کا کہنا […]

Continue Reading
خاتون کے ہار کی چوری ہونے کے ہردوئی کے واقعے کو کمبھ میلے کا بتاکر وائرل کیا گیا۔

فیکٹ چیک: خاتون کے ہار کی چوری ہونے کے ہردوئی کے واقعے کو کمبھ میلے کا بتاکر وائرل کیا گیا۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں ایک خاتون کو اپنا ہار چوری ہونے کے بعد روتے بلکتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یوزرس یہ ویڈیو شیئر کر کے دعویٰ کر رہے ہیں کہ کمبھ میلے میں اس خاتون کا ڈیڑھ لاکھ کا ہار چوری ہو گیا۔ نوشاد لائیو نامی […]

Continue Reading
© UNICEF/Jospin Benekire کانگو میں متحارب مسلح گروہوں کے درمیان بڑھتی پرتشدد کارروائیوں کی وجہ سے لاکھوں لوگ گھر بار چھوڑ کر عارضی پناہ گاہوں میں رہنے پر مجبور ہیں۔

سلامتی کونسل: کانگو میں بڑھتی پرتشدد کارروائیوں پر تشویش

اقوام متحدہ میں شعبہ قیام امن کے سربراہ ژاں پیئر لاکوا نے جمہوریہ کانگو کے مشرقی علاقے میں بڑھتے تشدد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مسلح تنازع کے باعث لاکھوں لوگوں کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے۔ اس مسئلے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں […]

Continue Reading
© UNESCO/Maria Gropas یمن کے دارالحکومت صنعاء کا قدیمی علاقہ۔

یمن: حوثیوں کے زیر انتظام علاقوں میں یو این کارراوئیاں معطل کرنے کا فیصلہ

قوام متحدہ نے اپنے عملے کے ارکان کی گرفتاریوں پر یمن میں حوثیوں (انصاراللہ) کے زیرتسلط تمام علاقوں میں اپنے اہلکاروں کی نقل و حرکت معطل کر دی ہے۔ یمن کے بڑے حصے پر قابض حوثیوں نے گزشتہ سال جون میں اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق (او ایچ سی ایچ آر) کے عملے کے چھ […]

Continue Reading
© WFP ڈبلیو ایف پی غزہ میں پکا پکایا کھانا تقسیم کرنے کا کام جاری رکھے ہوئے ہے۔

غزہ میں جنگ بندی کے بعد انسانی امدادی صورتحال میں بہتری

غزہ میں جنگ بندی کے بعد اقوام متحدہ کے امدادی ادارے لوگوں کو خوراک اور دیگر امداد پہنچانے میں مصروف ہیں جبکہ طبی و تعلیمی سہولیات کی بحالی کے لیے بھی کوششیں جاری ہیں۔ امدادی امور کے لیے اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر (اوچا) نے بتایا ہے کہ گزشتہ اتوار کے بعد علاقے میں 130 […]

Continue Reading
کیا سم کارڈ ری چارج نہ ہونے پر بھی 90 دنوں تک چلتا رہے گا؟

فیکٹ چیک: کیا سم کارڈ ری چارج نہ ہونے پر بھی 90 دنوں تک چلتا رہے گا؟ جانیں وائرل دعوے کی سچّائی

سوشل میڈیا پر ایک نیوز کٹنگ شیئر کی جا رہی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ریچارج نہ کرنے کے باوجود بھی سم کارڈ 90 دن تک چالو رہے گا۔ اس نیوز کٹنگ میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ اگر آپ کے نمبر پر 90 دن تک کوئی ریچارج نہ ہو اور […]

Continue Reading
آئی سی سی: طالبان رہنما ملا ہیبت اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی درخواست

آئی سی سی: طالبان رہنما ملا ہیبت اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی درخواست

عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے پراسیکیوٹر نے انسانیت کے خلاف مبینہ جرائم پر افغان طالبان کے سربراہ ہیبت اللہ اخوندزادہ اور ملک کے چیف جسٹس عبدالحکیم قانونی کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی درخواست کر دی ہے۔ عدالت کو دی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ یہ یقین کرنے کی معقول وجوہات […]

Continue Reading
United Nations/Stephane Dujarric اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش سوئزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔

موسمیاتی تبدیلی اور مصنوعی ذہانت بھی جوہری ہتھیاروں کی طرح خطرناک، گوتیرش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے کہا ہے کہ دنیا کے وجود کو موسمیاتی تبدیلی اور بے ضابطہ مصنوعی ذہانت کی صورت میں سنگین خطرات لاحق ہیں لیکن ان سے نمٹنے کے لیے درکار کثیرفریقی تعاون کا فقدان دکھائی دیتا ہے۔ سوئزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس سے […]

Continue Reading
کیا 70 فیصد لوگ مودی کو دیکھنا بھی نہیں چاہتے؟

فیکٹ چیک: کیا 70 فیصد لوگ مودی کو دیکھنا بھی نہیں چاہتے؟ نہیں، وائرل دعویٰ غلط ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک نیوز کٹنگ شیئر کی جا رہی ہے۔ اس نیوز کٹنگ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 70 فیصد لوگ نریندر مودی کو دیکھنا بھی نہیں چاہتے اور لوگ پی ایم مودی کو اسکرین پر دیکھتے ہی چینل بدل دیتے ہیں۔ نیوزکٹنگ کی سرخی میں لکھا گیا ہے: "70% لوگ مودی کو […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: کیا ہندوستانی کرکٹر وراٹ کوہلی نے اداکار سیف علی خان سے اسپتال میں ملاقات کی؟ نہیں، وائرل دعویٰ غلط ہے۔

فیکٹ چیک: کیا ہندوستانی کرکٹر وراٹ کوہلی نے اداکار سیف علی خان سے اسپتال میں ملاقات کی؟ نہیں، وائرل دعویٰ غلط ہے۔

بالی ووڈ اداکار سیف علی خان اپنے اوپر ہوئے حملے کے حوالے سے مسلسل سرخیوں میں ہیں۔ سیف علی خان کا علاج ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں جاری ہے۔ اب سوشل میڈیا پر اداکار سیف علی خان اور بھارت کے اسٹار کرکٹر وراٹ کوہلی کی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔ ان تصاویر میں وراٹ کوہلی […]

Continue Reading