सऊदी रक्षा मंत्री

 فیکٹ چیک: سعودی وزیر دفاع کا بتا کر پروانا ویڈیو وائرل 

سوشل میڈیا پر ہیڈ اسکارف پہنے ایک شخص کا ویڈیو وائرل ہو گیا ہے۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سوشل میڈیا یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ سعودیہ عربیہ کے وزیر دفاع ہیں۔ ٹویٹر یوزر انجلی جین نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا،’سعودی وزیر دفاع ہیں، چینی نئے سال کی تقریب میں شرکت کے لیے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا چینی فوج میں شامل ہو رہی ہے گورکھا ریجیمنٹ؟

اگنی پتھ یوجنا کا اعلان بھارت میں متنازعہ رہا ہے، جون میں اعلان کے فوراً بعد اسے امیدواروں کی جانب سے شدید مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔ حالانکہ فوج نے کہا کہ اس یوجنا کا کوئی رول بیک نہیں ہوگا۔ اگنی پتھ یوجنا کے تحت  75 فیصد جوانوں کو چار سال کی سروس کے بعد […]

Continue Reading

کیا حکومت ہند UPI  ٹرانزیکشن پر ٹیکس لگانے جا رہی ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک گرافیکل امیج تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ UPI ٹرانزیکشن پر اب ٹیکس لگے گا۔ وائرل گرافیکل امیج میں کہا گیا ہے،’آر بی آئی (ریزرو بینک آف انڈیا) نے مختلف رقم کے بینڈ کی بنیاد پر UPI ادائیگی پر ٹیکس لگانے کے امکان […]

Continue Reading

سنی دیول کی فلم ’غدر -2‘ کو بَین کروانے کے لیے مسلمانوں نے سپریم کورٹ میں دائر کی عرضی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

اداکار سنی دیول اور اداکارہ امیشا پٹیل کی فلم ’غدر-2‘ جلد ہی سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی ہے۔ سوشل میڈیا پر اس فلم سے متعلق ایک پوسٹ جم کر وائرل ہو رہا ہے۔ اس پوسٹ کو شیئر کرنے والے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ مسلم ایڈووکیٹ عادل احمد نے فلم کو بَین کرنے […]

Continue Reading
Tiranga

مسلم نوجوان نے کی ترنگے کی توہین، ترنگا لگانے والے بھگوا پوشوں سے کی ہاتھا پائی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھگوا لباس پہنے کچھ نوجوان بائک پر ترنگا لگا  رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ٹوپی پہنے ایک مسلم نوجوان اس ترنگے کو لگانے کی مخالفت کر رہا ہے۔ اس ویڈیو میں کافی بحث و تکرار […]

Continue Reading
Bangladesh

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں مسلمانوں نے جلائی، ہندوؤں کی دکان؟

سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر شیئر کر کے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ بنگلہ دیش میں مسلمانوں نے ہندوؤں کی دکانوں کو آگ لگا دی ہے۔ اتپل ساہا نامی فیس بک یوزر نے بنگالی میں لکھا،’بولکھلی سب ڈسٹرکٹ کا پوپاڑیا سنگھ۔  کل رات 3 بجے اوراڈ نمبر 3 کدھور کِھل ہائی اسکول کے پاس […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا اب مکان کرایے پراداکرنا ہوگا 18فیصد جی ایس ٹی ؟

سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ  خوب وائرل ہو رہا ہے، جس کے مطابق اب بھارت میں مکان کرایے پر 18 فیصداشیاء اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) ادا کرنا پڑے گا۔ ترنمول کانگریس کے رہنما ساکیت گوکھلے نے ٹویٹ کیا، دھیان دیں: آپ کے گھر کا کرایہ اب 18 فیصد بڑھ جائے گا۔ کیوں؟ کیونکہ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: نشانک راٹھور کی موت کو کمیونل اینگل دے کر سوشل میڈیا پر فرضی دعویٰ وائرل

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں انجینئرنگ کے طالب علم نشانک راٹھور کی موت کے حوالے سے سوشل میڈیا پر مختلف دعوے کیے جا رہے ہیں۔ کچھ اسے قتل قرار دے رہے ہیں تو کچھ نے اس کے پیچھےکمیونل اینگل ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ یوپی کے ضلع کوشامبی سے بی جے پی کے رکن […]

Continue Reading
Farmani Naaz

بھجن’ہر ہر شنبھو‘گلوکارہ فرمانی ناز  اپنائیں گی ہندو دھرم؟ پڑھیں فیکٹ چیک

شیو بھکتی ’ہر ہر شنبھو‘ گلوکارہ فرمانی ناز کی بابت ملک میں بحث چھڑ گئی ہے۔ ایک طرف جہاں دیوبند کے مبینہ مولانا کے فتوے کے بعد اس پر مزید شور و غوغا اور تنازعہ ہو گیا ہے۔ وہیں دوسری طرف  سوشل میڈیا پر فرمانی ناز کے مذہب تبدیل کرنے (ارتداد) سے  متعلق چرچا ہے۔ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک:مسلمانوں کے سناتن دھرم میں واپسی کے دعوے کے ساتھ وائرل تصویرنکلی جھوٹی

سوشل میڈیا پر ایک تصویر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر کو شیئر کرکے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وسیم رضوی (جتیندر تیاگی) کے سناتن دھرم میں واپسی کے بعدمسلم اپنی مرضی سے گھر واپسی کر رہے ہیں بہ الفاظ دیگر مرتد ہو رہے ہیں۔ ایک یوزر نے لکھا کہ ’یوپی میں 34 […]

Continue Reading