0%
Skip to content
ہفتہ, اکتوبر 31, 2026
DFRAC_ORG

DFRAC_ORG

Digital Forensics, Research and Analytics Center

  • Home
  • Fact Check
    • Generative AI
    • Election
    • Health
    • Conflict Zone
  • Hashtag Scanner
  • Hate
  • Podcasts
  • Opinion
  • About
    • About us
    • Our Team
    • Methodology
    • Non-Partisanship-Policy
    • Correction Policy
    • Resources
    • Collaborations
    • Contact us
  • Language
    • hindi
    • English
    • اردو
  • Events
site mode button
Qatar

فیکٹ چیک: قطر نے ’ہم جنس پرست  لوگو‘ لگے جرمن فٹبال ٹیم کے طیارے کو منظوری نہیں دی؟ 

Fact Check Featured Misleading-ur
دسمبر 1, 2022دسمبر 1, 2022

سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک تصویر اس دعوے کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے کہ قطر نے جرمن نیشنل ٹیم کے طیارے کو ہم جنس پرست کا لوگو لگے ہونے کی وجہ سے اس کی منظوری دینے سے انکار کر دیا۔ تصویر شیئر کرتے ہوئے، ایک ٹویٹر یوزر @masafatxx1 نے لکھا،’قطر نے جرمن نیشنل ٹیم کے طیارے کو منظوری دینے سے انکار کر دیا جس پر ہم جنس پرست کا لوگو لگا ہوا تھا۔ یہ طیارہ سلطنت عمان کے ہوائی اڈے پر لوٹ آیا اور اسے دوسرے طیارے سے بدل دیا گیا، جس پر لوگو نہیں تھا‘۔ (اردو ترجمہ)

tweet link

کئی دیگر یوزرس نے اسی طرح کے دعوے کے ساتھ تصویر شیئر کیا ہے۔

Tweet Link

فیکٹ چیک:

تصویر کو ریورس امیج سرچ کرنے پر DFRAC ٹیم کو gettyimages پر وائرل تصویر ملی۔ تصویر کے ڈسکرپشن میں لکھا تھا،’عمان میں پری ورلڈ کپ ٹریننگ کیمپ کے لیے جرمنی روانہ۔ فرینکفرٹ ایم مین، جرمنی – 14 نومبر۔ 

یہ 14 نومبر 2022 کو فرینکفرٹ ایم مین، جرمنی میں فرینکفرٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر عمان میں پری ورلڈ کپ ٹریننگ کیمپ کے لیے روانہ ہونے سے قبل کی ایک تصویر ہے۔ فیفا ورلڈ کپ قطر-2022 کے لیے قطر روانہ ہونے سے قبل جرمنی نے مسقط عمان میں ایک ٹریننگ کیمپ کا انعقاد کیا۔ (کرشچین کاسپر-بارٹکے/ گیٹی امیج کی تصویر)۔ 

gettyimages

نتیجہ:

لہذا زیرِ نظر فیکٹ چیک سے یہ واضح ہے کہ سوشل میڈیا یوزرس وائرل تصویر کو گمراہ کن دعوے کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔ وائرل فوٹو 14 نومبر 2022 کو فرینکفرٹ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر عمان میں پری-ورلڈ کپ ٹریننگ کیمپ کے لیے روانہ سے پہلے لیا گیا تھا۔

Share this…
  • Facebook
  • Twitter
  • Whatsapp
  • 1Artboard 1 copy 2
    Snapchat
  • Copy
Tagged DFRACFact Check UrduGay LogoGerman Football TeamMisleadingQatarWorldCup2022

پوسٹوں کی نیویگیشن

فیکٹ چیک: کیا قطر میں فیفا ورلڈ کپ کے دوران فلسطین کے حق میں گانے گائے گئے تھے؟
اینکر رویش کمار کے استعفیٰ پر سشانت سنہا نے کیا گمراہ کن دعویٰ، پڑھیں فیکٹ چیک

Related Posts

فیکٹ چیک: کتھا واچک چترلیکھا کی شادی کی تصویر کو مسلم بھائی بہن کی شادی کا بتا کر گمراہ کن دعویٰ وائرل

فیکٹ چیک: کتھا واچک چترلیکھا کی شادی کی تصویر کو مسلم بھائی بہن کی شادی کا بتا کر گمراہ کن دعویٰ وائرل

جون 14, 2025جون 14, 2025Shujaat Ali Quadri
UN Photo/Manuel Elías ہنگامی امدادی امور کے لیے اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر (اوچا) کی نائب سربراہ جوئس مسویا سلامتی کونسل کے اجلاس میں اپنی رپورٹ پیش کر رہی ہیں۔

خانہ جنگی کا خاتمہ شام کے بہتر مستقبل کے لیے ضروری، جوئس موسیا

اگست 29, 2024اگست 29, 2024
فیکٹ چیک: سُکھی چهل کو ہندوستانی خفیہ ایجنسی 'RAW' کا افسر بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا۔

فیکٹ چیک: سُکھی چهل کو ہندوستانی خفیہ ایجنسی ‘RAW’ کا افسر بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا۔

اگست 2, 2025اگست 2, 2025Dfrac

Follow Us

Arunachal Pradesh
Fact Check Fake Featured Misleading-ur

فیکٹ چیک: کیا اروناچل پردیش میں چینی فوجیوں کی دراندازی کے بعد مقامی لوگوں نے انہیں کھدیڑ دیا؟ وائرل ویڈیو کی حقیقت جانیے

Abhinav Singh
اکتوبر 29, 2026 0
Ajit Doval
Fact Check Fake Misleading-ur

اجیت ڈوول کی ڈیجیٹل طور پر تبدیل شدہ ویڈیو میں سی جے پی رہنماؤں کی تصاویر جاری کرنے کی دھمکی کا جھوٹا دعویٰ

Abhinav Singh
اکتوبر 26, 2026 0
Fact Check Fake Featured Misleading-ur

فیکٹ چیک: کیا میرٹھ میں مساجد کے انہدام کے دوران پولیس نے 7 مسلم نوجوانوں کو قتل کیا؟ وائرل ویڈیوز کی حقیقت جانیے

Abhinav Singh
اکتوبر 23, 2026 0
Divya Kochar video
Fake Generative AI Misleading-ur

فیکٹ چیک: ٹائمز آف انڈیا کی صحافی دیویا کوچر کی جانب سے طلاق کا اعلان کرنے والی وائرل ویڈیو ڈیجیٹل طور پر ایڈٹ کی گئی ہے

Abhinav Singh
اکتوبر 17, 2026 0
Fact Check Misleading-ur

فیکٹ چیک: وائرل ویڈیو میں گریٹا تھنبرگ کو لندن میں چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج سے جوڑنے کا دعویٰ گمراہ کن ہے

Abhinav Singh
اکتوبر 16, 2026 0
  • About Us
  • Contact us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Non-Partisanship Policy

Follow Us

Copyright © 2026 | All Rights Reserved | Developed by OppsWeb Solutions | Theme: News Portal by Mystery Themes.