فیکٹ چیک: وزیراعلیٰ کی کرسی پر بیٹھے سپریا سولے کی فوٹوشاپڈ تصویر وائرل

مہاراشٹر کے بارامتی سے رکن پارلیمنٹ اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کی رہنما سپریا سولے کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہو رہی ہے، جس میں انھیں وزیر اعلیٰ کی کرسی پر براجمان دیکھا جا سکتا ہے۔ تصویر میں ان کے ساتھ سابق کابینی وزیر راجیش ٹوپے اور این سی […]

Continue Reading

’آج تک‘ کی اینکر چترا ترپاٹھی نے کیا برطانیہ کی پارلیمنٹ سے خطاب کرنے کا گمراہ کن دعویٰ

آج تک کی اینکر چترا ترپاٹھی نے ایک ویڈیو پوسٹ کیا ہے۔ ویڈیو کو اس دعوے کے ساتھ شیئر کیا گیا ہے کہ انہوں نے برطانیہ کی پارلیمنٹ سے خطاب کیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ میں لکھا،’یو کے (برطانیہ) کی پارلیمنٹ میں آزاد بھارت کے 75 سال پورنے ہونے کے موقع پر بولنے کا موقع […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا حضرت نظام الدین اولیاء غاصب اور حملہ آور ہیں؟

سوشل میڈیا سائٹس پر طرح طرح کے نت جھوٹے اور گمراہ کن دعوے کیے جاتے ہیں۔ اب سوشل میڈیا یوزرس کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ حضرت نظام الدین اولیاء غاصب اور حملہ آور ہیں۔ پربودھ سنگھ سناتنی نامی یوزر نے اپنے ٹویٹ میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا ‘مارکسسٹ’ (سی پی آئی […]

Continue Reading
Taliban

فیکٹ چیک: طالبان نے مانا، BJP-RSS کے راج میں بھارت بنا پاورفل؟

سوشل میڈیا پر اکثر فیک اور گمراہ کن خبریں وائرل ہوتی رہتی ہیں۔ یوزرس، حقیقت جانے بغیر انھیں شیئر کرتے رہتے ہیں۔اسی نوعیت کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں ایک مولانا کو بی جے پی اور آر ایس ایس کی حکمرانی میں ہندوستان کے طاقتور ہونے کے بارے […]

Continue Reading
fake news by BJP IT cell

فیکٹ چیک: بی جے پی آئی ٹی سیل کے رکن نے شیئر کی راہل گاندھی کی گمراہ کن تصویر

راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کے درمیان، ایک تصویر انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ تصویر کو شیئر کرتے ہوئے، تمل ناڈو بی جے پی آئی ٹی اور سوشل میڈیا سیل کے صدر نرمل کمار نے تمل میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ 10 لوگوں کے بارے میں سوچنا گناہ ہے جو اس […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا راہل گاندھی نے بھارت جوڑو یاترا کے دوران ایک بھی مندر-مٹھ کا دورہ نہیں کیا؟

سوشل میڈیا سائٹس پر کچھ یوزرس کی جانب سے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ’’بھارت جوڑو یاترا‘‘ کے دوران کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے ایک بھی مندر-مٹھ کا دورہ نہیں کیا جبکہ انہوں نے کئی مسلم اور عیسائی اداروں کا دورہ کیا۔ کوگیٹو نامی یوزر نے ایک شیڈول شیٹ شیئر کرتے ہوئے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا کانگریس کی ترجمان سپریا شرینیت اور راگنی نایک عیسائی ہیں؟

سوشل میڈیا سائٹس پر یوزرس کی جانب سے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کانگریس کی ترجمان سپریا شرینیت اور راگنی نایک عیسائی ہیں۔ گھاسی رام ریباری نے ٹویٹ کیا،’بہت اہم اطلاع ملی ہے، کانگریس کی ترجمان راگنی نایک، سپریا شرینیت کرسچین (عیسائی) ہیں، کانگریس کے زیادہ تر رہنما عیسائی بن چکے ہیں، ہندو […]

Continue Reading

پاکستان میں ’سنی کسانوں‘ کو نہیں چاہیے ایران کے ’شیعہ‘ ٹماٹر؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں کچھ لوگ گاڑی سے ٹماٹر پھینک رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ پاکستانی شہر قلات میں سنی انتہا پسند کسان شیعہ اکثریتی ملک ایران سے درآمد کیے گئے ٹماٹروں کو تلف کر رہے ہیں۔ دریں اثنا، […]

Continue Reading

یو پی اے حکومت کے 2004 میں بحریہ کے جھنڈے میں ’سینٹ جارج کراس‘ پھر سے جوڑنے کی میڈیا-بی جے پی کے رہنماؤں نے پھیلائی گمراہ کن خبر

وزیر اعظم نریندر مودی نے 2 ستمبر 2021 کو کوچی میں ہندوستانی بحریہ کے نئے پرچم کی نقاب کشائی کی۔ ہندوستانی بحریہ کے پرچم سے ’سینٹ جارج کراس‘ کو ہٹا دیا گیا اور چھترپتی شیواجی کی مہر سے متاثر ایک آکٹونل شیلڈ کو شامل کیا گیا، جس میں لنگر کے اوپر قومی نشان اور اس […]

Continue Reading

راہل گاندھی نے کہا: ہمیں ہندو اور ہندوتواوادیوں کو اقتدار سے باہر کرنا ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا رکن راہل گاندھی کنیا کماری سے کشمیر تک ’بھارت جوڑو یاترا‘ نکال رہے ہیں۔ راہل گاندھی کی اس ’یاترا‘ کے ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر شیئر کیے جا رہے ہیں۔ اس دوران راہل کی تقریر کا 9 سیکنڈ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہو رہا […]

Continue Reading