فیکٹ چیک: بنگلہ دیشی یوزرس نے پھیلائی کشمیر اور مسلمانوں سے متعلق فیک نیوز 

سوشل میڈیا پر بھارت مخالف پروپیگنڈا  نہ تو کوئی نئی بات نہیں اور نہ ہی اس کے لیے فیک نیوز اور گمراکن معلومات کا سہارا لیا جانا کوئی نیا ہے۔ بھارت کے خلاف اس طرح کے پروپیگنڈے میں ہمسایہ ممالک بالخصوص چین، پاکستان اور بنگلہ دیش کے سوشل میڈیا یوزرس ملوث رہتے ہیں۔ یہ یوزرس […]

Continue Reading
Beef

فیکٹ چیک: کیا بھارت بیف کا سب سے بڑا ایکسپورٹر ہے؟

گائے کا گوشت کھانا بھارت میں ہمیشہ سے ایک متنازعہ مسئلہ رہا ہے۔ ایسے میں سوشل میڈیا سائٹس پر ٹویٹس وائرل ہو رہے ہیں، جن میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ بھارت گائے کے گوشت (بیف) کا سب سے بڑا برآمد کنندہ (ایکسپورٹر) ہے۔ دریں اثنا، ایک ٹویٹر یوزر ارشد_گھمرو نے لکھا،’ہندوستانیوں کو پہلے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: امریکی صدر جو بائیڈن نے کیا گیس کی قیمت کے بارے میں گمراہ کن دعویٰ

امریکی صدر جو بائیڈن کی ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ہو رہی ہے۔ انہوں نے نیویارک کے سیریکیوز میں ایس آر سی ایرینا اور ایونٹس سینٹر میں امریکی مینوفیکچرنگ کے تناظر میں ایک تقریر کی۔ اس دوران 22:00 منٹ پر انہوں نے دعویٰ کیا،’آج امریکہ میں گیس کی سب سے عام قیمت […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا ٹویٹر پر سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہو گئی پھر سے واپسی؟ 

دنیا کے امیر ترین شخص ایلن مسک نے بالآخر مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر کو خرید ہی لیا۔ اس ڈیل کے پورا ہونے کے ساتھ ہی سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھی ٹویٹر پر واپسی کی امید کی جا رہی ہے۔ اس بیچ ٹویٹر پر ڈونلڈ جے ٹرمپ نامی ویریفائیڈ اکاؤنٹ نے ٹویٹ کرکے […]

Continue Reading

ٹی-20 ورلڈ کپ میں زمبابوے سے ہارا پاکستان، نیوز اینکر نے زور زور سے ہنس کر اڑایا مذاق؟ پڑھیں فیکٹ چیک 

ٹی-20 ورلڈ کپ کے دلچسپ مقابلے میں زمبابوے کی ٹیم نے پاکستان کو ایک رن سے شکست دے دی۔ پاکستان کی شکست کے بعد سوشل میڈیا پر یوزرس, پاکستان کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ اس دوران ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نیوز اینکر زور […]

Continue Reading

آئینِ ہند کے معمار بی آر امبیڈکر نہیں بی این راؤ تھے؟ پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر آئینِ ہند کے معمار بی آر امبیڈکر  سے متعلق ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے۔ یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ آئینِ ہند کے معمار بی آر امبیڈ کر نہیں بلکہ بین راؤ تھے۔ ہیشٹیگ #آئین_معمار_BN_راؤ کے تحت یوزرس نے اپنے اپنے انداز میں دعویٰ کیا کہ حقیقت میں بی این راؤ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: مسلم اکثریتی ملک انڈونیشیا کی کرنسی پر ہے گنیش جی کی تصویر! جانیں، کیا ہے حقیقت؟ 

دہلی کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے کنوینر اروند کیجریوال نے بابائے قوم گاندھی جی کے ساتھ لکشمی اور گنیش کی تصویر کا مطالبہ کرکے انڈین کرنسی پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ اس دوران اے اے پی کے رہنما سوربھ بھاردواج نے نوٹ کی تصویر ٹویٹ کرتے ہوئے […]

Continue Reading

بی جے پی الیکشن جیتنے کے لیے مسلمانوں کے بھیس میں ہندو بھیج کر کرواتی ہے دنگے! پڑھیں وائرل دعوے کا فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں ایک شخص کو بی جے پی اور اس کے رہنماؤں کے بارے میں سنسنی خیز انکشافات کرتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو میں نظر آنے والے شخص کو بی جے پی کا سابق رکن اسمبلی بتا […]

Continue Reading

کیا پاکستانیوں نے وراٹ کوہلی کو مانگا کشمیر کے عوض؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

میلبرن میں کھیلے گئے ٹی-20 ورلڈ کپ 2022 کے سپر 12 کے پہلے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 4 وکٹ سے شکست فاش دی۔ اس دوران وراٹ کوہلی نے 53 گیندوں پر 82 رن کی ناٹ آؤٹ اننگ کھیل کو بھارت کو شاندار جیت سے ہمکنار کیا۔  اس جیت کے بعد سوشل میڈیا پر […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: موجد کی گرل فرینڈ کا نام تھا ’ہیلو‘، اس لیے فون پر کہتے ہیں پہلے، ہیلو!

سوشل میڈیا پر ایک گرافیکل امیج وائرل ہو رہی ہے۔ اس گرافیکل امیج میں ٹیلی فون کے موجد الیگژینڈر گراہم بیل اور ان کی اہلیہ مابیل گارڈینر ہبرڈ نظر آ رہے ہیں۔ وائرل گرافیکل تصویر میں انگریزی میں لکھا ہے کہ آپ فون کا جواب دیتے ہوئے ہمیشہ ہیلو کہتے ہیں۔ کیوں؟ ایک اچھی معلومات: […]

Continue Reading