دہلی جل بورڈ کی جانب سے بارش میں درختوں کو پانی دینے کا پرانا ویڈیو وائرل، پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دہلی جل بورڈ کا واٹر ٹینکر سڑک کنارے لگے درختوں کو پانی دے رہا ہے۔  بی جے پی دہلی کی ترجمان انوجا کپور نے ٹویٹر پر ویڈیو کو کیپشن دیا،’بھاری بارش میں کیجریوال کا دہلی جل بورڈ پیڑوں […]

Continue Reading

کیا ممتا بنرجی کے ذریعے لائے گئے روہنگیا، مغربی بنگال کو قتل کر رہے ہیں؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں بھاری تشدد دیکھا جا سکتا ہے۔ مقامی لوگوں نے پولیس وین کو آگ کے حوالے کر دیا۔ سوشل میڈیا یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ پرتشدد جھڑپیں بنگلہ دیش سے آئے روہنگیا کے ساتھ ساتھ ٹی ایم سی کے غنڈےکر رہے ہیں […]

Continue Reading

فوجی جوانوں اور ریلوے ملازموں نے ہاتھ سے دھکا دے کر چلایا ٹرین، جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فوج کے کچھ جوان اور ریلوے ملازمین ہاتھ سے دھکا دے کر پٹری پر رکی ہوئی ایک ٹرین کو چلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یوزرس اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر مسلسل شیئر کر رہے ہیں۔ ٹویٹر […]

Continue Reading

کیا یوکرین کے صدر زیلنسکی نیٹو سربراہی اجلاس میں تنہا کھڑے تھے؟ پڑھیں، وائرل تصویر کا فیکٹ چیک 

نیٹو سمٹ 2023 کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کو الگ تھلگ کھڑے دیکھا جا سکتا ہے، جبکہ دیگر رہنما لتھوانیا کے دارالحکومت ویلنیوس میں نیٹو سربراہی اجلاس میں ایک دوسرے سے ملاقات اور استقبال میں مصروف ہیں۔ وائرل تصویر نے زیلنسکی کی […]

Continue Reading

ماں سے نکاح اور وطی کرنے پر کوئی سزا نہیں؟ پڑھیں، مولانا کے وائرل ویڈیو کا فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں ایک مولانا کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ-’امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی ماں سے نکاح کرے  اس کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرے تو اس پر کوئی حد نہیں‘۔ گوپال گوسوامی نامی […]

Continue Reading

کیا پاکستانی لڑکی نے کر لی اپنے ہی والد سے شادی؟ پڑھیں، وائرل ویڈیو کا فیکٹ چیک

میڈیا اور سوشل میڈیا میں ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں ایک خاتون اور ٹوپی-کرتے میں تسبیح پڑھتے ایک شخص نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو میں رپورٹر پوچھتی ہے کہ رابعہ عربی زبان کے لفظ ’اربع‘ سے نکلا ہے، جس کا مطلب ہی چار ہے اور آپ ان کی چوتھی بیوی […]

Continue Reading

کانگریس کے رکن اسمبلی کا پانچ سال پرانا ویڈیو وائرل، پڑھیں فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص فٹ بال کو لات مارنے کے بعد زور سے پھسل کر گِر جاتا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ ڈاکٹر ادت راج ہیں جو فٹبال کو کِک مارتے ہوئے اس […]

Continue Reading

فرانس میں پرتشدد مظاہروں کے ذمہ دار مہاجر مسلمان؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

فرانس میں ٹریفک چیک کے لیے نہ رکنے پر الجیریائی نژاد 17 برس کے نوجوان کی پولیس فائرنگ میں موت کے بعد حال ہی میں ملک گیر پُرتشدد احجتاج ہوئے تھے۔ سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے کہ ان مظاہروں میں زیادہ تر مسلم کمیونٹی کے افراد ملوث تھے۔  پولیٹیکل کھلاڑی نامی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: پوتے کی بیوی سے بزرگ دادا کی شادی، جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں ایک بزرگ شخص کی ایک لڑکی سے شادی ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ویڈیو میں بوڑھے دادا نے حلالہ کے نام پر اپنے ہی پوتے کی بیوی سے شادی کر لی اور اب پوتے کو بیوی، […]

Continue Reading

حج کے بعد آرام کرتے سیکورٹی اہلکاروں کی تین سال پرانی تصویر پھر سے وائرل

سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ معظمہ میں دنیا کے 160 ممالک کے 20 لاکھ سے زائد مسلمانوں نے فریضۂ حج ادا کیا ہے۔ اسی کے ساتھ عازمین حج اب اپنے اپنے ملکوں کو واپس ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ ایسے میں سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں کچھ وردی […]

Continue Reading