منی پور جنسی تشدد کے معاملے میں گرفتاری کے خلاف میتئی کمیونٹی نے نکالی احتجاجی ریلی؟ پڑھیں وائرل تصویروں کا فیکٹ چیک
سوشل میڈیا پر منی پور میں احتجاجی ریلی کی تصویریں وائرل ہو رہی ہیں۔ ان تصویروں کے متعلق دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کوکی خواتین کو برہنہ کرکے گھمانے اور جنسی تشدد کرنے والوں کی گرفتاری کے خلاف میتئی کمیونٹی نے احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس وائرل خبر پر […]
Continue Reading