کشمیر میں ’ہندو راشٹر نہیں بننے دیں گے‘ کا نعرہ بلند کرنے پر فوج کا ایکشن؟ پڑھیں، وائرل ویڈیو کا فیکٹ چیک
سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں کچھ نوجوانوں کو سڑک پر بے حال پڑے دیکھا جا سکتا ہے۔ جوان (فورس) انھیں مارتے ہوئے ان سے ’وندے ماترم‘ گانے کو کہہ رہے ہیں اور ’آزادی‘ کہہ کر ان کے بال کھینچ رہے ہیں۔ ججبور نامی ایک ویریفائیڈ یوزر نے […]
Continue Reading