کیا 10 لاکھ نوکریاں دینے کے وعدے سے پیچھے ہٹ رہے ہیں تیجسوی یادو ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

بہار کے نائب وزیراعلیٰ تیجسوی یادو کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والےیوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ تیجسوی یادو اب بہار کے نوجوانوں کو حکومت بننے پر 10 لاکھ نوکریاں دینے کے وعدے پر گول  مول جواب دے رہے ہیں۔ درحقیقت تیجسوی یادو نے 2020 […]

Continue Reading

بہار:  بیتیا میں ہندو پجاری کے قتل میں ’مسلم‘ کنیکشن؟ پڑھیں ،فیکٹ چیک

بہار کے بیتیا میں سر قلم کر کے ایک پجاری کا قتل کر دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر اس واردات کی شدید تنقیدکی جا رہی ہے۔ یوزرس  اس واردات کو شیئر کر رہے ہیں اور اسے بہار میں جنگل راج کی واپسی سے جوڑ رہے ہیں۔ لوگوں کا الزام ہے کہ بہار میں آر جے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: نتیش کمار نے کہا تھا،’مٹی  میں مل جاؤں گا لیکن آر جے ڈی کے ساتھ سمجھوتہ ممکن نہیں؟

بہار میں نتیش کمار ، بی جے پی سے اتحاد توڑ کر  آر جے ڈی اور کانگریس کے ’مہا گٹھ بندھن‘ میں شامل ہو گئے ہیں۔ انہوں نے آٹھویں بار بہار کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لے لیا ہے۔ اس سے قبل نتیش کمار نے 2017 میں آر جے ڈی اور کانگریس کا […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: جانیں، بہار میں بنگلہ دیشی، روہنگیا سے بھری ٹرین کے آنے کی حقیقت

بہار میں بی جے پی اور جے ڈی یو کا اتحاد ٹوٹنے کے بعد ایک بار پھر ’مہاگٹھ بندھن ‘کی حکومت بن گئی ہے،  جس میں نتیش کمار وزیر اعلیٰ  تو  تیجسوی یادو نائب وزیر اعلیٰ بنے ہیں۔ اس درمیان سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں بھیڑ سے بھری ایک […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: نتیش کمار نے  مبینہ دہشت گرد عشرت جہاں کو اپنی بیٹی قرار دیاتھا ؟

بہار کا سیاسی ماحول گرم ہے۔جنتا دل یونائیٹیڈ ( جے ڈی یو) کے سربراہ نتیش کمار نے بی جے پی سے ناطہ توڑ کر آر جے ڈی  (راشٹریہ جنتا دل) و دیگر پارٹیوں سے اتحاد کر کے آٹھویں بار وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لے لیا ہے۔چاروں طرف  نتیش کمار فی الحال موضوع سخن […]

Continue Reading

فیکٹ چیک:جامع مسجد پر دہلی کے محکمہ سیاحت نے کیا غلط دعویٰ

بھارت میں بالعموم  لوگوں کو یہ بات ذہن نشیں ہے کہ دہلی کی جامع مسجد، ہندوستان کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ لال قلعہ سے محض 500 میٹر کے فاصلے پر واقع جامع مسجد کی تعمیر شاہ جہاں نے سنہ  1650 میں سرخ پتھروں اور سنگ مرمر سے شروع کی تھی۔ اس دور میں اس […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: سی ایم، MK اسٹالن نے منہدم کروایا شیو مندر؟

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مندر کو بلڈوزر سے گرایا جا رہا ہے، جبکہ آس پاس کھڑی خواتین اور ’شردّھالو‘ مندر گرائے جانے کی وجہ سے  رو رہے ہیں۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: جواہر لال نہرو نےخود کو بدقسمتی سے ہندو اور ثقافت  سے مسلم کہا تھا؟

بھارت کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو کے بارے میں سوشل میڈیا پرایک  دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس ایک کتاب کا صفحہ شیئر کر تے ہوئے دعویٰ کر رہے ہیں کہ جواہر لال نہرو نے خو د کو  بدقسمتی سے ہندو کہا تھا۔ وائرل  کتاب کے صفحے پر نہرو کے حوالے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: جگدیپ دھنکھڑ ملک کے 16ویں نہیں بلکہ 14 ویں نائب صدر ہوئے منتخب، روزنامہ پتریکا نے چلائی غلط خبر

ملک کے سرکردہ قومی اخبارات میں سے ایک  پتریکا نے نائب صدر کے الیکشن میں جگدیپ دھنکھڑ کے جیت درج کرنے کی بابت ایک غلط خبر پبلش کی ہے۔ پتریکا نے لکھا ، ’ جگدیپ دھنکھڑ بنے ملک  کے 16 ویں نائب صدر، مارگریٹ الوا کو 346 ووٹوں سے ہرایا‘۔ خبر میں آگے لکھا گیا،’ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک:ہندوؤں نے گاؤں  میں بسایا تھا ایک مسلم، اب مسلم اکثریتی ہوا  گاؤں ، ہندو کر گئے ہجرت ؟

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس پوسٹ کو 7 تھریڈ بنا کر شیئر کیا گیا ہے۔ اس پوسٹ میں یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ غازی آباد کے گاؤں کَیلا بھٹہ میں پہلے ہندو برادری کے یادو ذات کے کئی خاندان رہتے تھے۔ بعدمیں ایک مسلمان خاندان وہاں آیا۔ […]

Continue Reading