صدر بنتے ہی بھارت کودروپدی مرمو ہندو راشٹر قرار دے دیں گی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک
سوشل میڈیا پر دروپدی مرمو کے نام سے ایک پوسٹ جم کر وائرل ہو رہا ہے۔ اس پوسٹ کو شیئر کرنے والے یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ دروپدی مرمو نے اعلان کیا ہے کہ صدر بننے کے بعد ان کا پہلا فرض بھارت کو ہندو راشٹر قرار دینا ہے۔ دروپدی مرمو کے حوالے سے […]
Continue Reading