سلمان خان کو پاکستان کی برائی والی فلمیں پسند نہیں؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

بالی وڈ بھائی جان، اداکار سلمان خان کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک اخبار کی کٹنگ وائرل ہو رہی ہے۔ وائرل اخبار کی کٹنگ سلمان کے انٹرویو کی لگ رہی ہے۔ اس کی ہیڈلائن ہے،’وہ فلمیں مجھے پسند نہیں ہیں جن میں پاکستان کو برا کہا جاتا ہے‘۔ اس اخبار کی کٹنگ میں دیکھا […]

Continue Reading
सऊदी रक्षा मंत्री

 فیکٹ چیک: سعودی وزیر دفاع کا بتا کر پروانا ویڈیو وائرل 

سوشل میڈیا پر ہیڈ اسکارف پہنے ایک شخص کا ویڈیو وائرل ہو گیا ہے۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سوشل میڈیا یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ سعودیہ عربیہ کے وزیر دفاع ہیں۔ ٹویٹر یوزر انجلی جین نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا،’سعودی وزیر دفاع ہیں، چینی نئے سال کی تقریب میں شرکت کے لیے […]

Continue Reading
पंजाब

پنجاب میں 18-18 بچے پیدا کر رہے ہیں مسلمان، آبادی بڑھا کر کرنا چاہتے ہیں حکومت؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

خاتون ڈاکٹر کے انٹرویو کی ایک چھوٹی سی ویڈیو کلپ  سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو کلپ کو شیئر کرنے والے یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ خاتون ڈاکٹر نے پنجاب میں مسلمانوں اور ان کی بڑھتی آبادی کی سازش کے بارے میں بات کی ہے۔ خاتون، پنجابی زبان میں […]

Continue Reading

تیجسوی کو CM بننے کے لیے چاہیے محض دو اراکین اسمبلی ؟ اپوزیشن کے 4 اراکین اسمبلی استعفی دے کربنا سکتے ہیں تیجسوی کی حکومت؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

بہار میں اقتدار کی تبدیلی کے بعد سے سوشل میڈیا پر طرح طرح کی گمراہ کن اور فرضی خبروں کا سیلاب آ گیا ہے۔ بہار حکومت سے متعلق سوشل میڈیا پر یوزرس  ہر دن،  نئے نئے دعوے کرتے رہتے ہیں۔ اسی طرح ،ایک دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ بہار میں تیجسوی یادو کو وزیر […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا چینی فوج میں شامل ہو رہی ہے گورکھا ریجیمنٹ؟

اگنی پتھ یوجنا کا اعلان بھارت میں متنازعہ رہا ہے، جون میں اعلان کے فوراً بعد اسے امیدواروں کی جانب سے شدید مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔ حالانکہ فوج نے کہا کہ اس یوجنا کا کوئی رول بیک نہیں ہوگا۔ اگنی پتھ یوجنا کے تحت  75 فیصد جوانوں کو چار سال کی سروس کے بعد […]

Continue Reading
Gadkari

فیکٹ چیک: AAP کے رہنما سنجے سنگھ نے شیئر کیا نتن گڈکری کا گمراہ کن ویڈیو

عام آدمی پارٹی (AAP) کے راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ نے سڑک نقل و حمل (ٹرانسپورٹ) کے مرکزی وزیر نتن گڈکری کا ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا، جس کے بعد یہ دعویٰ کیا جانے لگاکہ گڈکری جلد ہی بی جے پی چھوڑ سکتے ہیں؟ ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے سنجے سنگھ نے اپنے ٹویٹ میں […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: بھارتی فوج میں نیپالی فوجیوں کے بارے میں گمراہ کن دعویٰ، جانیں کیا ہے حقیقت؟

سویڈن کی اپسالا یونیورسٹی کے پروفیسر اشوک سوین نے بھارتی فوج میں نیپالیوں کی تعداد کی بابت بڑا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے بھارتی فوج میں تعداد کے لحاظ سے گجراتیوں کا موازنہ نیپالیوں سے کیاہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ گجرات کی آبادی 70 ملین ہے لیکن وہ انڈین آرمی میں 22,000 […]

Continue Reading

عام آدمی پارٹی نے ہندوؤں سے کہا: ستیہ نارائن کتھا چھوڑو، نماز پڑھو؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

گجرات میں رواں برس کے آخر میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔ بی جے پی اور کانگریس سمیت کئی پارٹیوں نے اپنی انتخابی مہم تیز کر دی ہے۔ وہیں عام آدمی پارٹی (اےاےپی) بھی پوری تیاری کے ساتھ گجرات کا الیکشن لڑنے کی تیاری کر رہی ہے۔ اس درمیان سوشل میڈیا پر عام آدمی پارٹی کا […]

Continue Reading

کیا شاہ جہاں نے ’ممتاز‘ کی موت کے بعد، اپنی بیٹی جہاں آرا کو بیوی بنا لیا تھا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

مغل تاریخ کا اٹوٹ حصہ ہیں۔ جانے کیوں ’ماضی‘ ہو جانے کے باوجود وہ حال کے دائیں بازو-سخت گیروں کے نشانے پر رہتے ہیں، فی الحال مغل کا خوف پیدا کرکے انھیں مستقبل کے لیے خطرہ بتایا جاتا ہے۔ سماج اور سوشل میڈیا پر ان کے بارے میں طرح طرح کے چرچے رہتے ہیں، بیشتر […]

Continue Reading

آسام میں ہندوؤں کی 73 فیصد جائیداد روہنگیاؤں نے ہڑپ لی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

میانمار میں ہوئے ظلم و تشدد کے بعد بھاگ کر ہندوستان میں پناہ لینے والے روہنگیا مسلمانوں سے متعلق آسام حکومت نے کئی اقدامات کیے ہیں۔ حکومت نے بہت سے روہنگیا مسلمانوں کو واپس بھیج دیا ہے۔ وہیں، روہنگیا مسلمانوں کے حوالے سے ملک کی سیاست میں کافی تنازعہ بھی ہوتا آیا ہے۔ حال ہی […]

Continue Reading