فیکٹ چیک: پاکستانی اکاؤنٹس نے پھیلائیں راہل گاندھی کے بارے میں فرضی خبریں

کانگریس کے سابق صدر اور وایناڈ سے لوک سبھا رکن راہل گاندھی کا ایک بیان سوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس بیان میں کہا گیا کہ مودی کو ملک کو یہ بتانا چاہیے کہ انہوں نے پاکستان سے لڑنے کے نام پر مہنگے ہتھیار خریدنے کے لیے اربوں ڈالر کیوں خرچ کیے؟ […]

Continue Reading

آسام میں الگ ملک کا مطالبہ کر رہے ہیں بنگلہ دیشی مسلمان؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

انٹرنیٹ پر ایک احتجاجی جلوس کا ویڈیو  وائرل ہو رہاہے۔ ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ آسام کےاحتجاج کا ویڈیو ہے، جہاں بنگلہ دیش کے مسلمان الگ ملک کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے @SudhirKumarSuri نے کیپشن لکھا، ” آسام میں بنگلہ […]

Continue Reading

کیرالہ کی مسلم لڑکیاں ہندو مارشل آرٹ سیکھ رہی ہیں؟ پڑھیں ، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں حجاب پہنے کچھ مسلم لڑکیوں کو مارشل آرٹ کی ٹڑیننگ (تربیت) لیتے دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس، اس ویڈیو کی بابت دعویٰ کر رہے ہیں کہ مسلم لڑکیاں ہندو برادری سے کیرالہ کا مارشل آرٹ کلاریپایا پٹّو سیکھ رہی ہیں۔ ایک […]

Continue Reading

صدر بنتے ہی بھارت کودروپدی مرمو ہندو راشٹر قرار دے دیں گی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر دروپدی مرمو کے نام سے ایک پوسٹ جم کر وائرل ہو رہا ہے۔ اس پوسٹ کو شیئر کرنے والے یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ دروپدی مرمو نے اعلان کیا ہے کہ صدر بننے کے بعد ان کا پہلا فرض بھارت کو ہندو راشٹر قرار دینا ہے۔ دروپدی مرمو کے حوالے سے […]

Continue Reading
Afghanistan

افغانستان: زلزلے میں بال بالبچ جانے والے بچے کی وائرل تصویر کی حقیقت، پڑھیں، فیکٹ چیک

ملبے کے درمیان ایک چھوٹے بچے کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا  یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ افغانستان میں آئے شدید زلزلے میں بچہ بال بال بچ گیا۔  ایک سوشل میڈیا یوزر @Zabih_Uallah نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا، "افغانستان زلزلے کے بعد تقریباً 24 گھنٹے تک ملبے […]

Continue Reading
Muslim breaking Ganpati idols

کیرالہ میں مسلم خاتون نے کی گنپتی کی مورتیوں کو توڑ  کر بت شکنی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک برقعہ پوش مسلم خاتون دکان میں گنپتی جی کی مورتیوں کو توڑ رہی ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ ویڈیو کیرالہ کا ہے۔ اپوروا رستوگی نامی ایک یوزر نے فیس بک پر اس ویڈیو […]

Continue Reading

لولو مال نے’لو جہاد‘ کے لیے مسلم لڑکوں اور ہندو لڑکیوں کو ملازم  رکھا؟پڑھیں، فیکٹ چیک

لکھنؤ میں لولو مال کا شاندار افتتاح  وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کیا تھا۔ دو ہزار کروڑ کی لاگت سے 11 ایکڑ میں بنے لولو مال کو یوپی کا سب سے بڑا مال بھی بتایا جا رہا ہے۔ وہیں، افتتاح کے ساتھ ہی لولو مال  کے حوالے سے ایک تنازعہ بھی کھڑا ہو گیا ہے۔ […]

Continue Reading
pani-puri

بیداری لانے کے لیے بنایا گیا ویڈیو فرقہ وارانہ اینگل دے کر وائرل، پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ یوزرس،دعویٰ کر رہے ہیں کہ ایک مخصوص کمیونٹی کا ایک شخص گولگپےکے پانی میں ہارپک ملاتے ہوئے پکڑا گیا ہے۔ ڈاکٹر ہریش جوشی نامی یوزر نے فیس بک پر کیپشن، ’زبیر نامی جہادی، بتاشے (پانی پوری/گولگپے) کے پانی میں ہارپک ملا کر لوگوں کو کھلا رہا […]

Continue Reading

فیکٹ چیک:اتراکھنڈ کے دارالحکومت نینی تال میں سیلاب کا پرانا ویڈیو ، سری گنگا نگر سیلاب کا بتا کر وائرل

راجستھان میں موسلادھار بارش سے کئی شہروں میں سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ حکومت کی جانب سے فوج کی مدد طلب کی گئی ہے۔وہیں سری گنگا نگر میں بارش کا 43 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ سیلاب سے لوگ زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ وہیں اس سیلاب کے درمیان سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو […]

Continue Reading
Kanwars

مغربی بنگال میں پولیس نے کانوڑیوں کو جم کر پیٹا؟پڑھیں،فیکٹ چیک

ساون کے آغاز کے ساتھ ہی کچھ کانوڑیاتریوں کی پٹائی کا  ویڈیو سوشل میڈیا پر  نیا موضوعِ بحث بن گیا ہے۔ یوزرس، ممتا حکومت کو شدید نشانہ بناتے ہوئے ویڈیو شیئر کر رہے ہیں۔ ارون کمار نامی یوزر نے کیپشن ، ’ادھر #بنگال میں کانوڑ یاتریوں کا یہ حال کر رکھا ہے ممتا کی پولیس […]

Continue Reading