راہل گاندھی کی ایڈیٹیڈ فوٹو گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل؟ پڑھیں فیکٹ چیک 

راہل گاندھی کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ بھارت میں بہت سے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر رہی ہے۔ راہل کی تعریف اس بات کے لیے بھی ہو رہی ہےکہ وہ 52 سال کی عمر میں بھی کتنے فٹ اور متحرک ہیں کیونکہ وہ نہ صرف کنیا کماری سے جموں و کشمیر تک پورے بھارت […]

Continue Reading

چھتیس گڑھ کے سی ایم نے دیا ہندو دھرم چھوڑنے والے قبائلیوں-عیسائیوں کا کاسٹ سرٹیفکیٹ منسوخ کرنے کا حکم؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

بھارت میں ریزرویشن ایک حساس اور سلگتا ہوا مسئلہ ہے۔ ریزرویشن کے حوالے سے مختلف دعوے کیے جاتے رہے ہیں۔ انہی میں مزید ایک دعویٰ شامل ہو گیا۔ سوشل میڈیا یوزرس کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ چھتیس گڑھ کے وزیراعلیٰ بھوپیش بگھیل نے حکم دیا ہےکہ دھرم بدلنے والے قبائلیوں (ایس […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: ناموسِ رسالت مآبﷺ سے متعلق ترکیہ اردو نے چلائی فیک نیوز 

ترکی سے چلنے والے اردو زبان کے نیوز پورٹل ترکیہ اردو نے ایک تصویر ٹویٹ کرکے دعویٰ کیا کہ بھارت میں توہینِ رسالت مآب ﷺ کے خلاف مظاہرہ کرنے کے سبب پولیس مظالم کے پہاڑ توڑ رہی ہے۔ تصویر میں خاتون پولیس اہلکار کو ایک لڑکی کو کھینچ کر لے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا کارٹون نیٹ ورک 30 سال بعد بند ہو رہا ہے؟

کئی سوشل میڈیا یوزرس نے جمعہ کو ٹویٹر پر اس بابت تشویش کا اظہار کیا کہ کارٹون نیٹ ورک چینل بند ہونے جا رہا ہے۔ کارٹون نیٹ ورک (CN) وارنر برادرس ڈسکوری کی ملکیت والا ایک امریکی کیبل ٹیلی ویژن چینل ہے۔ گذشتہ 30 برسوں سے چینل کا کارٹون شو کے سبب بچوں میں کافی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: نائیجیریائی سیاست داں نے پنجاب میں سات لاکھ کمبائن ٹریکٹر کے ہونے کا کیا جھوٹا دعویٰ

نائیجیریائی تاجر اور سیاست داں پیٹر گریگری اوبی کون نے نائجیریا میں کمبائن ٹریکٹر کی قلت پر سوال اٹھاتے ہوئے دعویٰ کیاکہ ہندوستان کے صوبہ پنجاب میں سات لاکھ سے زائد کمبائن ٹریکٹر ہیں۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ میکانائزیشن کے تناظر میں؛ آج بھارت میں، ایک صوبہ، پنجاب میں سات لاکھ سے […]

Continue Reading

پرینکا کا قاتل ’عبدل‘ نہیں، راہل ہے، پڑھیں، فیکٹ-چیک

ہریانہ کے شہر گروگرام میں معاشرے کے لیے شرمسار کُن اور دل دہلا دینے والی واردات سامنے آئی ہے۔ یہاں ایک شخص نے اپنی ہی بیوی کو بے رحمی سے قتل کر دیا اور برہنہ لاش کو سوٹ کیس میں رکھ کر جھاڑیوں میں پھینک دیا کیونکہ وہ کبھی ٹی وی تو کبھی موبائل کا […]

Continue Reading

بی جے پی اور کانگریس کے رہنماؤں نے شیئر کی ہیلی کاپٹر دھماکے کی گمراہ کن تصویر-پڑھیں فیکٹ چیک

حال ہی میں اتراکھنڈ کے رودرپریاگ میں گروڈ چَٹّی کے قریب کیدارناتھ مندر سے ٹیک آف کے فوراً بعد یاتریوں کو لے جانے والا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، جس میں پائلٹ سمیت تمام سات افراد ہلاک ہوگئے۔ دریں اثنا کانگریس اور بی جے پی کے کئی رہنماؤں نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل […]

Continue Reading

پرینکا گاندھی کے بارے میں جھوٹا دعویٰ سوشل میڈیا پر وائرل، پڑھیںفیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا کا ایک ویڈیو جم کر وائرل ہو رہا ہے۔ اس 14 سیکنڈ کے ویڈیو میں پرینکا گاندھی کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے،’سب سے اہم بات یہ ہے کہ ہمارا پورا زور روزگار دلوانے میں جائے گا اور ساڑھے چھ سو اسی کروڑ‘۔ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: پیاز خریدتے ہوئے وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی تصویر وائرل 

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں انھیں سبزی کی دکان سے پیاز خریدتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس تصویر کے ذریعے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ نرملا سیتارمن پیاز نہیں کھاتی ہیں لیکن پیاز خرید رہی ہیں۔ یہ تصویر کانگریس […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: نیوز 24 نے کروا چوتھ پر چلائی تین سال پرانی خبر

کروا چوتھ سے متعلق ایک تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں نظر آ رہا ہے کہ بیک وقت تین خواتین چھلنی میں اپنے شوہر کو دیکھ رہی ہیں۔ نیشنل نیوز چینل، نیوز 24 نے بھی اس تصویر کو اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے شیئر کیا۔ یہ بھی لکھا […]

Continue Reading