فیکٹ چیک: نتیش کمار نے مبینہ دہشت گرد عشرت جہاں کو اپنی بیٹی قرار دیاتھا ؟
بہار کا سیاسی ماحول گرم ہے۔جنتا دل یونائیٹیڈ ( جے ڈی یو) کے سربراہ نتیش کمار نے بی جے پی سے ناطہ توڑ کر آر جے ڈی (راشٹریہ جنتا دل) و دیگر پارٹیوں سے اتحاد کر کے آٹھویں بار وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لے لیا ہے۔چاروں طرف نتیش کمار فی الحال موضوع سخن […]
Continue Reading