فیکٹ چیک: کیا بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق سنیتا ولیمز کو قرآن پسند ہے؟ جانئے وائرل دعوے کی سچائی

فیکٹ چیک: کیا بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق سنیتا ولیمز کو قرآن پسند ہے؟ جانئے وائرل دعوے کی سچائی

دعویٰ وائرل فیس بک پوسٹ میں بی بی سی کی ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن ,آئی ایس ایس, پر اپنے طویل قیام کے دوران خلا نورد سنیتا ولیمز نے قرآن پڑھنا شروع کر دیا تھا۔ وہ اپنا وقت ,آئی ایس ایس, پر اپنے ساتھی خلا نورد […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: کیا شریدی سائی ٹرسٹ نے حج کے لیے 35 کروڑ کا عطیہ دیا ؟ جانئیے وائرل دعوے کی سچائی

فیکٹ چیک: کیا شریدی سائی ٹرسٹ نے حج کے لیے 35 کروڑ کا عطیہ دیا ؟ جانئیے وائرل دعوے کی سچائی

دعویٰ ایک وائرل تصویر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شریدی سائی ٹرسٹ نے حج کے لیے 35 کروڑ روپے کا عطیہ دیا ہے۔ کیپشن میں مزید کہا گیا ہے کہ شریدی سائی مندر ٹرسٹ نے مسلمانوں کو حج کے لیے 35 کروڑ روپے تحفے میں دیے ہیں۔ دعویٰ کرنے والا ہندوؤں کو شریدی سائی […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: ہاتھرس ریپ کیس میں نابالغ متاثرہ کا فیک ویڈیو وائرل، جانیے سچائی

فیکٹ چیک: ہاتھرس ریپ کیس میں نابالغ متاثرہ کا فیک ویڈیو وائرل، جانیے سچائی

حال ہی میں اتر پردیش کے ہاتھرس کے ساداباد میں ایک نابالغ لڑکی کے ریپ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ 7 سالہ متاثرہ رات کو دیگر بچوں کے ساتھ بازار سے سامان لینے گئی تھی۔ اس دوران ایک انجان شخص نے اسے اغوا کر لیا اور اس کے ساتھ زیادتی کی۔ اس معاملے میں اب […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: کیا وراٹ کوہلی نے کہا – اسلام کے ماننے والوں کو نشانہ بنانا آئین کے خلاف ہے؟ جانیے سچائی

کیا وراٹ کوہلی نے کہا – اسلام کے ماننے والوں کو نشانہ بنانا آئین کے خلاف ہے؟ جانیے سچائی

سوشل میڈیا پر بھارتی کرکٹر وراٹ کوہلی کا ایک بیان وائرل ہو رہا ہے، جس میں وہ بھارت کے مسلمانوں کی حمایت کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ ٹویٹر یوزر دیویا کماری نے وراٹ کوہلی کی تصویرکا ایک پوسٹر شیئر کیا۔ اس پوسٹر پر لکھا ہے – "مسلمان بھی بھارت کے شہری ہیں، انہیں بھی […]

Continue Reading
کیا انگولہ نے اسلام پر پابندی لگا دی اور مساجد کو تباہ کر دیا ہے؟

فیکٹ چیک: کیا انگولہ نے اسلام پر پابندی لگا دی اور مساجد کو تباہ کر دیا ہے؟

دعویٰ ایک وائرل ویڈیو میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انگولہ نے اپنے ملک میں اسلام پر پابندی لگا دی ہے۔ اور ایسا کر کے یہ دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جس نے اسلام کو ایک ممنوع مذہب قرار دیا ہے۔ Link فیکٹ چیک ڈی یف آر اے سی ٹیم نے دعوے […]

Continue Reading
کیا بی سی آئی نے وکلا کے لیے لازمی کم سے کم فیس مقرر کی؟

فیکٹ چیک: کیا بی سی آئی نے وکلا کے لیے لازمی کم سے کم فیس مقرر کی؟ جانیے سچائی

سوشل میڈیا پر بار کونسل آف انڈیا ,بی سی آئی, کا ایک نوٹیفکیشن خوب تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ جس میں وکلا کی خدمات کے لیے لازمی کم سے کم فیس مقرر کی گئی ہے۔ ساتھ ہی یہ حکم دیا گیا ہے کہ 1 مارچ 2025 سے بھارت کے تمام وکلا کو اس کی […]

Continue Reading
بھارت رتن اور پدم ایوارڈس کے نام پرفیک ویب سائٹ کے ذریعے دھوکہ دہی

فیکٹ چیک: بھارت رتن اور پدم ایوارڈس کے نام پر فیک ویب سائٹ کے ذریعے دھوکہ دہی

بھارت رتن بھارت کا سب سے بڑا شہری اعزاز ہے، جو غیر معمولی شراکت کے لیے دیا جاتا ہے۔ پدم وبھوشن دوسرا سب سے بڑا اعزاز ہے، جو فن، سائنس، سماجی شراکت اور دیگر شعبوں میں شاندار کارکردگی کے لیے دیا جاتا ہے۔ وہیں پدم بھوشن تیسرا سب سے بڑا شہری اعزاز ہے، جو اسی […]

Continue Reading
Sonakshi Sinha's picture in burqa with Zaheer Iqbal goes viral

فیکٹ چیک: ظہیر اقبال کے ساتھ برقعے میں سوناکشی سنہا کی تصویر وائرل، جانیں سچائی

پچھلے سال جون میں بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال شادی کے بندھن میں بندھ گئے تھے۔ دونو کی شادی کو لے کر کافی ہنگامہ بھی ہوا تھا ۔ ویسے یہ اپنی ذاتی زندگی میں کافی خوش ہے اور اکثر اپنی خوشی کے لمحات کو فینس کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر […]

Continue Reading
کیا انڈیا پوسٹ نے نکالا لکی ڈرا ؟

فیکٹ چیک : کیا انڈیا پوسٹ نے نکالا لکی ڈرا ؟ وائرل میسج کی جانیں سچّائی ۔

بھارتی ڈاک کی 170 ویں سالگرہ کا حوالہ دے کر ایک ویب سائٹ نے لکی ڈرا نکالا ہے، جہاں کچھ سوالوں کے جواب دے کر شاندار تحفے جیتنے کا موقع دیا جا رہا ہے۔ دیکھنے میں یہ ویب سائٹ انڈیا پوسٹ کی سرکاری ویب سائٹ کی طرح دکھائی دیتی ہے ۔ ویب سائٹ پر انڈیا […]

Continue Reading
کیا سم کارڈ ری چارج نہ ہونے پر بھی 90 دنوں تک چلتا رہے گا؟

فیکٹ چیک: کیا سم کارڈ ری چارج نہ ہونے پر بھی 90 دنوں تک چلتا رہے گا؟ جانیں وائرل دعوے کی سچّائی

سوشل میڈیا پر ایک نیوز کٹنگ شیئر کی جا رہی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ریچارج نہ کرنے کے باوجود بھی سم کارڈ 90 دن تک چالو رہے گا۔ اس نیوز کٹنگ میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ اگر آپ کے نمبر پر 90 دن تک کوئی ریچارج نہ ہو اور […]

Continue Reading