کیا ہے گوا میں جیونِسٹ چرچ کے فادر کے سناتن دھرم کو اپنانے کی حقیقت؟ پڑھیں، فیکٹ چیک
سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ جم کر وائرل ہو رہا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ گوا کے ایک پادری نے عیسائیت ترک کرکے سناتن ہندو مت اپنا لیا ہے۔ ایک یوزر نے ٹویٹر پر مبینہ عیسائی پادری کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ گوا کے فادر انتھونی فرناننڈس،کیتھولک پادری جن کا خاندان […]
Continue Reading
