Skip to content
دسمبر 3, 2023
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
DFRAC_ORG

DFRAC_ORG

Digital Forensics, Research and Analytics Center

Primary Menu
  • Home
  • Fact Check
    • Election
    • Health
    • Conflict Zone
  • Hashtag Scanner
  • Hate
  • News
  • Podcasts
  • Opinion
  • About
    • About us
    • Contact us
    • Our Team
    • Non-Partisanship-Policy
    • Privacy Policy
    • Resources
    • Collaborations
  • हिन्दी
  • English
  • اردو
Live
  • Fact Check
  • Fake
  • Featured
  • Misleading

فیکٹ چیک: گیان واپی پر عدالت کے فیصلے پر جشن منانے والی مسلم خاتون نکلی ہندو!

Mobeen Ahmad ستمبر 14, 2022 1 min read

سوشل میڈیا پر نہ صرف گمراہ کن اور فیک خبریں پھیلتی رہتی ہیں بلکہ سوشل میڈیا یوزرس کے اکاؤنٹ بھی فیک ہوتے ہیں۔ٹویٹر پر شبنم شیخ نامی ایک یوزر ہیں۔ انہوں نے بنارس کی گیان واپی مسجد پر کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے جشن منانے والے ٹویٹس کیے ہیں۔ 

شبنم شیخ نے فیصلے پر لکھا،’گیان واپی مسجد, غیر قانونی ڈھانچہ ثابت، بنے گا شیو مندر۔ میں اس تاریخی فیصلے کا تہہ دل سے خیر مقدم کرتی ہوں۔ مبارک ہو فتح کا اعلان ہو #ہر_ہر_مہادیو__اوم‘۔ 

ज्ञानवापी मस्जिद अवैध ढांचा साबित, बनेगा शिवमंदिर मैं इस ऐतिहासिक फैसले का हार्दिक स्वागत करती हूं
🚩 बधाई हो विजय का उद्घोष हो🚩#हर_हर_महादेव__ॐ pic.twitter.com/uy00jndjpl

— Jayprakash Bohra (@ApneTweet) September 12, 2022

دوسری جانب شبنم نے ایک دیگر ٹویٹ میں لکھا،’بے شک میں مسلمان ہوں لیکن میں مانتی ہوں کہ سناتن_دھرم_ہی_بہترین_ہے اور ہمارے تمام آباء و  اجداد ہندو تھے۔ متفق ہیں تو ری-ٹویٹ کریں‘۔

https://twitter.com/ApneTweet/status/1568890083520188416

فیکٹ چیک:

شبنم شیخ نے سب سے پہلا دعویٰ کیا کہ گیان واپی مسجد ایک غیر قانونی ڈھانچہ ثابت ہوا ہے اور شیو مندر بنےگا۔ ان میں اس تناظر میں گوگل پر سرچ کیا۔ ہمیں ’آج تک‘ کی ویب سائٹ پر پبلش ایک رپورٹ ملی۔ اس رپورٹ کے مطابق-’وارانسی ڈسٹرکٹ کورٹ نے شرنگار گوری-گیان واپی مسجد معاملے کو قابلِ سماعت مان لیا ہے۔ عدالت نے اپنے 26 صفحات کے فیصلے میں کہا ہے کہ یہ معاملہ عبادت گاہ کے قانون 1991 کے دائرے سے باہر ہے‘۔

‘آج تک’ کی اس رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ کیس کی اگلی سماعت 22 ستمبر کو ہوگی۔ اسی کے ساتھ کئی دیگر میڈیا رپورٹس بھی بتاتی ہیں کہ عدالت نے اس معاملے کو قابل سماعت مانا ہے اور اس کی اگلی تاریخ 22 ستمبر ہے۔

لہذا شبنم شیخ کا دعویٰ غلط ہے۔ وہیں جب ہم نے شبنم شیخ کے بارے میں معلومات یکجا کی تو نتیجہ یہ نکلا کہ آج جو شبنم شیخ ہیں وہ کچھ ماہ پہلے ہندو خاتون ارپیتا شرما ہوا کرتی تھیں۔ ہم نے  web.archive.org کے ذریعے ارپیتا شرما کے پرانے ٹویٹس دیکھے تو 19 اپریل 2022 کو کیے گئے ایک ٹویٹ میں اس نے اپنا نام ارپیتا شرما لکھا تھا۔ 

وہیں ارپیتا اور شبنم شیخ کی ٹویٹر آئی ڈی بھی ایک ہی ہے۔ جسے آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ یعنی ارپیتا شرما نے اپنا نام بدل کر شبنم شیخ رکھ لیا ہے۔

واضح ہو کہ DFRAC نے اس سے پہلے بھی نام بدلنے والے کھیل کا انکشاف کیا تھا، جس میں بہت سے لوگوں نے اپنا نام بدل کر مسلمان سے ہندو اور ہندو سے مسلمان رکھا۔ DFRAC کی یہ رپورٹ آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں- ٹویٹر پر تبدیلیٔ مذہب کا کھیل: پریا بنی زویا تو لیاقت بنا امر پاسوان

نتیجہ:

ہمارے فیکٹ چیک سے یہ واضح ہے کہ شبنم شیخ عرف ارپیتا شرما کا یہ دعویٰ غلط ہے کہ گیا نواپی مسجد ایک غیر قانونی ڈھانچہ ثابت ہوا ہے کیونکہ اب عدالت نے اس معاملے کو قابل سماعت مانا ہے۔ اس معاملے پر اگلی سماعت 22 ستمبر کو ہوگی۔

Share this…
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Whatsapp

About Author

Mobeen Ahmad

See author's posts

    Continue Reading

    Previous: فیکٹ چیک: کیا اجمیر درگاہ کے خادم کی بیٹی نے بھاگ کر ہندو لڑکے سےکر لی شادی ؟
    Next: فیکٹ چیک: اسمرتی ایرانی نے راہل گاندھی کے بارے میں کیا جھوٹا دعویٰ، ویڈیو وائرل

    Related Stories

    یو اے ای نے کیا شاندار استقبال، برج خلیفہ پر نظر آئی PM مودی کی تصویر؟ 
    1 min read
    • Fact Check
    • Featured
    • Misleading

    یو اے ای نے کیا شاندار استقبال، برج خلیفہ پر نظر آئی PM مودی کی تصویر؟ 

    دسمبر 2, 2023
    جاپان سے مسلمانوں کو باہر نکالنے کے لیے ہوا مظاہرہ! جانیں کیا ہے معاملہ؟  A video of a demonstration in Japan is going viral on social media. The users sharing the video claim that the people of Japan are raising slogans to throw Muslims out of their country. Further, they are writing that it seems the Japanese are also fed up with them.
    1 min read
    • Fact Check
    • Featured
    • Misleading

    جاپان سے مسلمانوں کو باہر نکالنے کے لیے ہوا مظاہرہ! جانیں کیا ہے معاملہ؟ 

    دسمبر 1, 2023
    بھارت میں مدارس کے اندر دی جا رہی ہے گلا کاٹنے کی ٹریننگ؟ جانیں وائرل ویڈیو کی سچائی
    1 min read
    • Fact Check
    • Featured
    • Misleading

    بھارت میں مدارس کے اندر دی جا رہی ہے گلا کاٹنے کی ٹریننگ؟ جانیں وائرل ویڈیو کی سچائی

    نومبر 30, 2023

    Popular post

    fact check

    یو اے ای نے کیا شاندار استقبال، برج خلیفہ پر نظر آئی PM مودی کی تصویر؟ 

    یو اے ای نے کیا شاندار استقبال، برج خلیفہ پر نظر آئی PM مودی کی تصویر؟ 

    دسمبر 2, 2023
    جاپان سے مسلمانوں کو باہر نکالنے کے لیے ہوا مظاہرہ! جانیں کیا ہے معاملہ؟  A video of a demonstration in Japan is going viral on social media. The users sharing the video claim that the people of Japan are raising slogans to throw Muslims out of their country. Further, they are writing that it seems the Japanese are also fed up with them.

    جاپان سے مسلمانوں کو باہر نکالنے کے لیے ہوا مظاہرہ! جانیں کیا ہے معاملہ؟ 

    دسمبر 1, 2023
    بھارت میں مدارس کے اندر دی جا رہی ہے گلا کاٹنے کی ٹریننگ؟ جانیں وائرل ویڈیو کی سچائی

    بھارت میں مدارس کے اندر دی جا رہی ہے گلا کاٹنے کی ٹریننگ؟ جانیں وائرل ویڈیو کی سچائی

    نومبر 30, 2023
    کولگام گھاٹی میں ہندوستانی فوج نے پانچ کشمیری نوجوانوں  کو مراڈلا؟ Kashmiri Youth killed by Indian Troops in Kulgam Valley? Know the Reality Here

    کولگام گھاٹی میں ہندوستانی فوج نے پانچ کشمیری نوجوانوں  کو مراڈلا؟

    نومبر 22, 2023
    فیکٹچیک 2022:میں ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میچ ہارنے کے بعد کی ویڈیوکو ابھی کا بتا کر شیئر کیا جا رہا ہے۔ Old video after World Cup 2022 Final Loss Falsely shared as Recent

    فیکٹچیک 2022:میں ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میچ ہارنے کے بعد کی ویڈیوکو ابھی کا بتا کر شیئر کیا جا رہا ہے۔

    نومبر 22, 2023
    کرکٹ کی دنیا سے راشد خان اور محمد سراج نے کر دی اسرائیل کی حمایت؟ پـڑھیں، فیکٹ چیک سوشل میڈیا سائٹس پر افغانستان کے اسٹار کرکٹر راشد خان اور بھارت کے تیز گیندباز محمد سراج سے متعلق ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے کہ انہوں نے فلسطین-اسرائیل جنگ کے درمیان، اسرائیل کی حمایت کی ہے۔ کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں 14 اکتوبر کو گجرات کے شہر احمدآباد میں بھارت اور پاکستان کے مابین میچ ہوا تھا، جس میں بھارت نے پاکستان کے خلاف سات وکٹ سے شاندار جیت درج کی تھی۔ سوشل میڈیا یوزرس کا دعویٰ ہے کہ راشد اور سراج نے پاکستان کے خلاف بھارت کی جیت اسرائیل کے نام موسوم کیا ہے۔

    کرکٹ کی دنیا سے راشد خان اور محمد سراج نے کر دی اسرائیل کی حمایت؟ پـڑھیں، فیکٹ چیک

    اکتوبر 17, 2023

    Connect with Us

    • Facebook
    • Instagram
    • Twitter
    • Youtube

    IFCN certified

    Newsletter

    Tags

    Aaj Tak America Amit Shah Army Assam Bangladesh BJP Charanjit Singh Channi Covid-19 Cricket Cybercrime Cybernews Cybersecurity DFRAC Egypt Elon Musk Fact Check Urdu Fake Fake news Gujarat Hackers Hindu Imran Khan Islam ISRO Kangana Ranaut Kashmir Love Jihad Mahatma Gandhi Misinformation Misleading Morphed Muslim Namaz Narendra Modi Pakistan PM Modi Rahul Gandhi Russia Shahrukh Khan Sonia Gandhi Sri Lanka Telangana Temple Turkey

    recent post

    • یو اے ای نے کیا شاندار استقبال، برج خلیفہ پر نظر آئی PM مودی کی تصویر؟ 
    • جاپان سے مسلمانوں کو باہر نکالنے کے لیے ہوا مظاہرہ! جانیں کیا ہے معاملہ؟ 
    • بھارت میں مدارس کے اندر دی جا رہی ہے گلا کاٹنے کی ٹریننگ؟ جانیں وائرل ویڈیو کی سچائی
    • کولگام گھاٹی میں ہندوستانی فوج نے پانچ کشمیری نوجوانوں  کو مراڈلا؟
    • فیکٹچیک 2022:میں ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میچ ہارنے کے بعد کی ویڈیوکو ابھی کا بتا کر شیئر کیا جا رہا ہے۔
    • About Us
    • Contact us
    • Privacy Policy
    • Non-Partisanship Policy
    • Facebook
    • Instagram
    • Twitter
    • Youtube
    Copyright © 2023 | All Rights Reserved | Developed by OppsWeb Solutions