کیا مودی حکومت صرف مسلمانوں کو ہی دیتی ہے اسکیموں کا فائدہ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر مرکزی حکومت کی اسکیموں اور وزیر اعظم نریندر مودی سے متعلق گمراہ کن دعوے کیے جا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک انفوگرافک شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس انفوگرافک میں پی ایم مودی کو سبز پگڑی پہنے دکھایا گیا ہے جس پر ہندو سماج پارٹی لکھا ہوا ہے۔ وہیں ٹویٹر پر […]

Continue Reading

گجرات میں مسلم شخص نے کی دیوی سرسوتی کی توہین؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارم پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں ایک شخص کو اسکول میں دیوی سرسوتی کی آئل پینٹنگ کو لات مار کر اس کی توہین کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ ملزم نوجوان مسلمان ہے۔ یوزرس، ملزم کو […]

Continue Reading

ہلدوانی میں بی جے پی حکومت صرف مسلمانوں کے گھر مسمار کر  رہی ہے؟ پڑھیں – فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پراتراکھنڈ کے ہلدوانی میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں  کےویڈیوز اور تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ دراصل ہائی کورٹ نے ہلدوانی میں کئی بستیوں کو ریلوے کی زمین، قرار دیتے ہوئے انھیں خالی کروانے کا حکم دیا ہے، جس کے بعد مقامی افراد  احتجاج  کر رہے ہیں۔ اس دوراان بین الاقوامی […]

Continue Reading

گجرات میں ہندو لڑکی کو چھیڑنے والے مسلم شخص کی ہندوؤں نے  کی جم کر پٹائی؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بازار میں ایک شخص کو کچھ لوگ لاٹھی-ڈنڈوں سے پیٹ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس کا دعویٰ ہے کہ جس شخص کی پٹائی ہو رہی ہے، وہ مسلمان ہے او ہندو لڑکی کو چھیڑ رہا تھا، جس […]

Continue Reading

آسام میں ہندو لڑکی کو سات مسلم لڑکوں نے گینگ ریپ کے بعد مار ڈالا؟ پڑھیں-فیکٹ چیک 

تصویروں کا ایک کولاج سوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس تصویر میں ایک لڑکی کولڈ فریزر میں برہنہ پڑی ہوئی ہے۔ ان تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ تصویر کاجل نامی لڑکی کی ہے جو غفار نامی شخص کے ساتھ رلیشن شِپ میں تھی۔ بتایا جاتا  […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: گلاب جامن پر پیشاب کرتے نوجوان کے وائرل ویڈیو کی جانیں،حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ ایک لڑکا گلاب جامن سے بھرے برتن پر پیشاب کر رہا ہے۔ بہت سے یوزرس اس ویڈیو کو کمیونل اینگل (فرقہ واریت رنگ) دے کر شیئر کر رہے ہیں۔ ایک […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: مسلمانوں کی جانب سے ہندوؤں پر مظالم ڈھائے جانے کا گمراہ کن دعویٰ وائرل

سوشل میڈیا پر دو تصویروں کا ایک کولاج جم کر شیئر کیا جا رہا ہے۔ پہلی تصویر میں ایک خاتون برہنہ حالت میں پڑی نظر آ رہی ہے تو وہیں دوسری تصویر میں کچھ لوگوں کی لاشیں بکھری پڑی ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس اس کولاج کو شیئر کرکے دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ تصویریں […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: ’36 ٹکڑےکرنے‘ کا بیان دینے والا راشد خان نہیں، وکاس کمار ہے

شردھا واکر کو اس کے پارٹنر آفتاب پونہ والا نے بے دردی سے قتل کر دیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آفتاب نے شردھا کو 35 ٹکڑوں میں کاٹ کر مختلف جگہوں پر پھینک دیا تھا۔ وہیں سوشل میڈیا پر اس واقعہ کے تناظر میں ایک ویڈیو جم کر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو […]

Continue Reading

 ہندو لڑکی کو مسلم نے کیوں پہنایا برقعہ؟ پڑھیں وائرل ویڈیو کا فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ہندو جوڑا مندر میں پوجا-ارچنا کرنے کے بعد بائک سے گھر جا رہا ہے، اس دوران لڑکی کا دوپٹہ بائک کے پہیئے میں پھنس جاتا ہے۔بغیر دوپٹے کے لڑکی شرم و عار محسوس کرتی ہے، تبھی […]

Continue Reading
Tiranga

مسلم نوجوان نے کی ترنگے کی توہین، ترنگا لگانے والے بھگوا پوشوں سے کی ہاتھا پائی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھگوا لباس پہنے کچھ نوجوان بائک پر ترنگا لگا  رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ٹوپی پہنے ایک مسلم نوجوان اس ترنگے کو لگانے کی مخالفت کر رہا ہے۔ اس ویڈیو میں کافی بحث و تکرار […]

Continue Reading