فیکٹ چیک: کیا قطر میں فیفا ورلڈ کپ کے دوران فلسطین کے حق میں گانے گائے گئے تھے؟
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے بیچ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اسٹیڈیم میں فلسطین کے حق میں گانے گائے جا رہے ہیں۔ ٹویٹر یوزر @shalkakh نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا،’پورا اسٹیڈیم فلسطین کے لیے گایا #FIFAWorldCup ‘۔ اسی طرح بہت […]
Continue Reading