فیکٹ چیک: ہندو خاتون کا مسلم شخص کو تھپڑ مارنے کا پرانا ویڈیو پھر سے وائرل
بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ امروز، موضوعِ سخن ہے۔ میڈیا اور سوشل میڈیا میں اس فلم کی چرچا ہے۔ اس دوران ٹویٹر پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ وائرل ویڈیو ٹرین کے اندر کا ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ساڑی پہنے ایک خاتون، ٹوپی پہنے ہوئے شخص […]
Continue Reading