کیا سونیا-راہل کے سامنے کھڑے رہے کھڑگے، بیٹھنے کو نہیں پوچھا گیا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

کرناٹک میں انتخابات قریب ہیں۔ سیاسی پارٹیاں انتخابی مہم میں تن، من، دھن سے سرگرم عمل ہیں۔ ایسے میں سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسٹیج پر کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے کھڑے ہو کر تالی بجا رہے ہیں۔ ان کے سامنے متحدہ […]

Continue Reading

’لو جہاد‘ کرنے والی ہندو بیوی کو مسلمان شوہر نے کر دیا قتل؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک صحافی ایک ایسے شخص کا انٹرویو کر رہا ہے جس نے اپنی بیوی کو قتل کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کر رہے ہیں کہ اس شخص نے […]

Continue Reading

مغربی بنگال میں عید کے دن کیا گیا سادھو کا قتل؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ مغربی بنگال کے ضلع بیر بھوم میں ایک سادھو کا قتل کر دیا گیا ہے۔ یوزرس اس تناظر میں ‘عید کے دن’ کا ذکر کرکے اس قتل کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ابھیشیک کمار کشواہا نامی ایک ویریفائیڈ یوزر نے لکھا،’مغربی […]

Continue Reading

حامد العلی نے گمراہ کن طور پر امت شاہ کا بیان عربی میں کیا شیئر، پڑھیں، فیکٹ چیک 

حال ہی میں وزیر داخلہ امت شاہ نے ایک ریلی میں کہا تھا کہ اگر تلنگانہ میں بی جے پی کی حکومت بنی تو ریاست میں مسلمانوں کو دیا گیا ریزرویشن ختم کر دیا جائے گا۔  انہوں نے اپنے خطاب میں دعویٰ کیا کہ تعلیم اور ملازمتوں میں مسلم ریزرویشن آئین کے خلاف ہے۔ حامد […]

Continue Reading

66 برس کے شخص نے کی 09 سال کی لڑکی سے شادی! پڑھیں فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک عمر رسیدہ شخص نابالغ لڑکی سے شادی کے بعد نقاب اٹھا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گذشتہ ہفتے شادی کے ویڈیوز اور تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں اور نائیجیریائی باشندوں کی جانب سے شدید […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: یونیورسٹی کی تعداد کی لحاظ سے بھارت ہے سرفہرست؟ آنند مہیندرا نے کیا گمراہ کُن دعویٰ

مہیندرا گروپ کے منیجنگ ڈائریکٹر آنند مہیندرا نے دعویٰ کیا کہ بھارت دنیا میں یونیورسٹیوں کی تعداد کے لحاظ سے سرفہرست ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر مختلف ممالک میں واقع یونیورسٹیوں کا چارٹ پوسٹ کیا۔ پہلے چارٹ میں انہوں نے بھارت کو ٹاپ پر قرار دیتے ہوئے کل یونیورسٹی کی تعداد -5288 بتائی ہے۔ وہیں […]

Continue Reading

متھرا میں امبیڈکر جینتی شوبھا یاترا پر مسلمانوں نے کی پتھربازی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ امبیڈکر جینتی کی شوبھا یاترا (جلوس) نکل رہی ہے، جس پر کچھ لوگ پتھراؤ کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ مسلم کمیونٹی کے لوگوں نے امبیڈکر جینتی شوبھا یاترا پر پتھراؤ کیا ہے۔ […]

Continue Reading

مسلمان عاشق نے ہندو گرل فرینڈ کو جم کر پیٹا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر زخمی خاتون کی تصویریں خوب شیئر کی جا رہی ہیں۔ ان تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون کے جسم پر چوٹ کے نشانات ہیں۔ اس کی آنکھ سوجی ہوئی ہے اور اس کے اطراف میں سیاہی پھیل گئی ہے‘۔ کاجل مشرا نامی ٹویٹر یوزر نے تین تصویریں شیئر کرتے ہوئے […]

Continue Reading

مکہ معظمہ میں زمین سے نکلے لاکھوں کیڑے مکوڑے؟ پڑھیں فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ میں مقدس ترین اسلامی مقام مسجد الحرام پر کیڑے مکوڑوں (حشرات الارض) نے حملہ کر دیا ہے۔ ٹویٹر پر @MuslimsofTiktok نامی یوزر نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا،’مکہ میں زمین کے نیچے […]

Continue Reading

امیتابھ بچن کھاتے ہیں ہر مہینے، بیف کی کراچی حلیم؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے ساتھ ایک شخص کو دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو میں سرفراز دعویٰ کرتے ہیں کہ-’میں نے یوسف بھائی (پاک کرکٹر) کے کمرے میں کافی انڈین پلیئرس کو قورمہ، بریانی، کھاتے ہوئے دیکھا ہے‘۔ […]

Continue Reading