بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کا بیان: گاندھی جی نے کروایا تھا سبھاش چندر بوس کا قتل، جانیں، کیا ہے فیکٹ؟

راجستھان کےضلع جھنجھنو سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نریندر کمار کھیچڑ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں کھیچڑ نے دعویٰ کیاہے کہ ’آزاد ہند فوج ‘کے بانی سبھاش چندر بوس (Subhas Chandra Bose) کا قتل  گاندھی (Gandhi) جی  نے کروایا تھا۔ اس ویڈیو کو شیئر […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: جو تے پہن کر شیولنگ پر بیئر انڈیلنے والے نوجوان، مسلم نہیں ہندو‘ ہی ہیں

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دو نوجوانوں کو شیولنگ کی توہین کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔ ان دو نوں میں سے ایک نوجوان شیولنگ پر بیئر انڈیل رہا ہے جبکہ دوسرا نوجوان اس کے پاس بیٹھ کر بیئر پی رہا ہے اور اس دوران ان دونوں […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: ’آج تک‘ نے پھیلائی حیدرآباد کی مسجد میں کیمیکل دھماکے کی جھوٹی خبر

نیوز چینل ’آج تک‘ کا ایک ٹویٹ سوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ٹویٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حیدرآباد کے گَولی گوڈہ  گول کی ایک مسجد میں کیمیکل دھماکے کی خبر ہے۔ یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس بلاسٹ میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ پورنیما بسواس نامی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک:’ نیوز نیشن‘کے اینکر نے کیا مسلم خواتین کے بارے میں راشٹرگان کی توہین  کرنے کا گمراہ کن دعویٰ

ٹویٹر پر شبھم ترپاٹھی نام کے ایک یوزر ہیں ۔ ان کے بایو کے مطابق وہ نیوز نیشن کے اینکر اور پروڈیوسر ہیں۔ انہوں نے ایک تصویر ٹویٹ کرکے دعویٰ کیا کہ جب راشٹر گان چل رہا تھا، اس دوران برقع پوش خواتین کھڑی نہیں ہوئیں۔ انہوں نے ٹویٹر پر لکھا،’جب ’راشٹر گان‘  چل رہا […]

Continue Reading

کشمیریوں کو آزادی کے بعد سےاب تک ملتی تھی مفت بجلی ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

کشمیر کے حوالے سے بہت سے سوشل میڈیا یوزرس  پوسٹ شیئر کر رہے ہیں۔ اس پوسٹ میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کشمیریوں کو آزادی کے بعد سے اب تک مفت بجلی ملتی تھی، جسے حکومت نے بند کر دیا ہے۔ اب کشمیریوں کو بجلی کا بل ادا کرنا پڑے گا۔ یوزرس، یہ دعویٰ […]

Continue Reading