فیکٹ چیک: قادروف نے روس کے خاتمے ے لیے 25 لاکھ چیچن کی عظیم فوج تیار کی؟ جانیں، حقیقت

روس اور یوکرین میں جاری جنگ کے درمیان ایک خبر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے، جس میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ چیچن جنرل قادروف نے روس کو تباہ کرنے کے لیے 25 لاکھ چیچن فوجیوں کی ایک عظیم فوج تیار کی ہے۔ فیس بک پر ایک یوزر نے ویڈیو […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: پریتی گاندھی نے کی شیئر، ہلدوانی کی گمراہ کن تصویر

سپریم کورٹ نے ہلدوانی کے تقریباً 4000 خاندانوں کو بڑی راحت دی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے سماعت کے دوران بنبھول پورہ کے علاقے میں ریلوے کی زمین سے تجاوزات (غیر قانونی قبضہ) ہٹانے کے ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک لگا دی ہے۔ سماعت کے دوران جسٹس سنجے کول نے کہا کہ اس معاملے کو […]

Continue Reading

کیا چین، راہل گاندھی کو خرید چکا ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی ایک پرانی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں کانگریس کی صدر سونیا گاندھی اور چین کے صدر شی جن پنگ کو دیکھا جا سکتا ہے۔ ٹویٹر پر ایک ویریفائیڈ یوزر، فلمساز اشوک پنڈت نے اس تصویر کو ٹویٹ کرتے ہوئے کیپشن دیا،’جب چین […]

Continue Reading

گجرات میں مسلم شخص نے کی دیوی سرسوتی کی توہین؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارم پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں ایک شخص کو اسکول میں دیوی سرسوتی کی آئل پینٹنگ کو لات مار کر اس کی توہین کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ ملزم نوجوان مسلمان ہے۔ یوزرس، ملزم کو […]

Continue Reading

فلم ساز اشوک پنڈت نے مولوی پر چلایا گمراہ کن ویڈیو، بندوق سے لوگوں کو ٹھیک کیا، پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں ایک مولوی کو بندوق کی مدد سے لوگوں کو ٹھیک کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ ویڈیو انڈیا کا ہے اور مولوی کو ایسی حرکت کرنے پر گرفتار کیا جانا چاہیے۔ متذکرہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اشوک پنڈت، […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: بی جے پی کے رہنماؤں نے کیا بہار میں پولیس کی پٹائی کا پرانا ویڈیو شیئر

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ ویڈیو بہار کا ہے، جہاں شراب مافیا، پولیس والوں کی پٹائی کر رہا ہے۔ اس ویڈیو کو بی جے پی کے کئی رہنماؤں نے بھی شیئر کیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ […]

Continue Reading

کیا پیشاب اور نمک کے استعمال سے حمل کا تعین کیا جا سکتا ہے؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پیشاب اور نمک کو ملا کر حمل کا تعین کیا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں کہا گیا ہے کہ اگر پیشاب دودھیا اور چیسی میں بدلنا شروع ہو جاتا ہے تو نتیجہ مثبت ہوتا ہے اور اگر کوئی تبدیلی […]

Continue Reading

تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے سی آر کا پرانا ویڈیو وائرل؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کلواکُنتلا چندر شیکھر راؤ (کے سی آر) کے حوالے سے سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر رہے ہیں اور ان کا مذاق اڑا رہے ہیں کہ ان کی بیٹی کا نام دہلی شراب آبکاری گھپلے میں آنے کے بعد کَینری […]

Continue Reading

ہلدوانی میں بی جے پی حکومت صرف مسلمانوں کے گھر مسمار کر  رہی ہے؟ پڑھیں – فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پراتراکھنڈ کے ہلدوانی میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں  کےویڈیوز اور تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ دراصل ہائی کورٹ نے ہلدوانی میں کئی بستیوں کو ریلوے کی زمین، قرار دیتے ہوئے انھیں خالی کروانے کا حکم دیا ہے، جس کے بعد مقامی افراد  احتجاج  کر رہے ہیں۔ اس دوراان بین الاقوامی […]

Continue Reading

نئے سال کے موقع پر مکہ مکرمہ میں برف باری؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ مسلمانوں کے مقدس ترین مقام مکہ مکرمہ میں نئے سال کے موقع پر برف باری ہوئی ہے۔ ویڈیو کو اس دعوے کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے کہ ایسا تاریخ میں پہلی […]

Continue Reading