مسجد پر پاکستان کا جھنڈا پھہرایا، تو یوگی حکومت نے گرا دی پوری مسجد؟ پڑھیں-فیکٹ چیک
سوشل میڈیا سائٹس پر ایک مسجد کو بلڈوزر سے گرائے جانے کا ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یوزرس, دعویٰ کر رہے ہیں کہ مسجد پر پاکستان کا جھنڈا لگایا گیا تھا، اس لیے پوری مسجد ہی گرا دی گئی۔ آدتیہ تمراکر نامی یوزر نے ویڈیو ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا،’ سودآباد، پریاگ راج (یوپی) میں مسجد پر […]
Continue Reading