کیا راہل گاندھی نے ہندی زبان کی اہمیت پر سوال اٹھایا؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا سائٹس پر ویڈیو کا ایک کولاج وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو کے بائیں جانب دیکھا اور سنا جا سکتا ہے کہ راہل گاندھی،  انگریزی ممالک کے آس پاس ہندی زبان کی اہمیت پر سوال اٹھا رہے ہیں اور دائیں جانب وزیر اعظم نریندر مودی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ہندی میں تقریر […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: انٹرنیٹ پر شاہجہاں کے بارے میں گمراہ کن دعویٰ وائرل 

تاج محل دنیا کے سات عجائبات میں سے ایک ہے اور دنیا بھر میں سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔ کہا جاتا ہے کہ شاہ جہاں نے یہ یادگار اپنی پیاری بیوی ممتاز کی موت کے بعد ان کی یاد میں بنوائی تھی۔ دوسری جانب شاہ جہاں اور ان کی اہلیہ ممتاز محل کے حوالے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: نابالغ سادھو کا بابا پر بدفعلی کے الزام کا ویڈیو وائرل 

ایک نابالغ سادھو کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں نابالغ میڈیا کے سامنے جونا اکھاڑہ کے سکریٹری پریم گِری پر بدفعلی کا الزام لگا رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کرکے پریم گِری کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ ساتھ ہی کئی یوزرس اس ویڈیو […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: چانکیہ نیتی کے نام پر منوج منتشر کا گمراہ کن دعویٰ: غیر ملکی ماں سے پیدا ہونے والا بیٹا کبھی محب وطن نہیں ہو سکتا

اروناچل پردیش کے توانگ سیکٹر میں 9 دسمبر کو بھارتی فوجیوں کی چینی فوجیوں کے ساتھ پرتشدد جھڑپ ہوئی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس جھڑپ میں بھارتی فوجیوں نے تقریباً 300 دراندازی کرنے والے چینی فوجیوں کو پیچھے کھدیڑ دیا تھا۔ اس کے بعد جمعہ 16 دسمبر کو راجستھان میں بھارت جوڑو یاترا کے […]

Continue Reading

راہل گاندھی نے شراب پی کر کارکنان کو مارا تھپڑ؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ لوگ راہل گاندھی کے ساتھ سیلفی اور تصویریں لے رہے ہیں۔ اسی دوران راہل گاندھی نے سیلفی لینے والے نوجوان کا فون نیچے رکھ دیا۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو […]

Continue Reading

راجستھان میں  بنائے گئے 6 نئے اضلاع؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر راجستھان سے متعلق ایک دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ یوزرس کا دعویٰ ہے کہ راجستھان حکومت نے 6 نئے اضلاع کی تشکیل کا اعلان کیا ہے۔ ان نئے 6 اضلاع کے نام یہ ہیں- (1) بیاور (2) کوٹپُتلی (3) ڈیڈوانہ (4) بلوترا (5) بھیواڑی اور (6) پھلودی۔ فیس بک اور ٹویٹر سمیت […]

Continue Reading

کیا اتر پردیش میں بے روزگاری کی شرح محض دو فیصد رہ گئی ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر یوگی آدتیہ ناتھ آفس (@myogioffice) کی جانب سے کیے گئے ٹویٹ میں ایک اخبار کٹنگ کی کیپشن میں اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے بیان کو لکھا گیا ہے۔’یوپی میں بے روزگاری کی شرح کم ہو کر اب دو فیصد رہ گئی: وزیراعلیٰ @myogiadityanath جی مہاراج‘۔  اخبار کی کٹنگ […]

Continue Reading

کیا فرانسیسی فٹبالر، کیلین ایمباپے مسلمان ہیں؟، پڑھیں- فیکٹ چیک

فیفا ورلڈ کپ-2022 کے فائنل میں فرانس اور ارجنٹینا کے درمیان انتہائی سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ میچ 3-3 کے برابری پر ختم ہونے کے بعد ارجنٹینا نے پینلٹی شوٹ آؤٹ میں فرانس کو 4-2 سے شکست دے کر فائنل جیت لیا۔ 1986 کے بعد ارجنٹینا نے لیونل میسی کی کپتانی میں فیفا ورلڈ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: آج تک، زی نیوز اور نیوز 24 نے پوسٹ کی کرن رجیجو کی پرانی تصویر

سوشل میڈیا  اور مین اسٹریم میڈیا میں بھارت کے مرکزی وزیر اور اروناچل پردیش سے رکن پارلیمنٹ کرن رجیجو کا ایک فوٹو شیئر کیا جا رہا ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ رجیجو اروناچل پردیش کے توانگ کے یانگتسے سیکٹر پہنچے اور بھارتی فوج کے جوانوں سے ملاقات کی۔  آج تک نے اس فوٹو […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: بھارت میں مولوی کے قتل پر عربی میڈیا ہاؤس نے پھیلائی گمراہ کن خبر

ٹویٹر پر ’میم میگزین‘ (@MeemMagazine) نامی ایک ہینڈل ہے۔ اس ہینڈل سے عربی زبان میں خبریں اور دنیا میں رونما ہونے والے واقعات کے تناظر میں پوسٹ کیا جاتا ہے۔ اس اکاؤنٹ کے دو لاکھ سے زائد فالوورس ہیں۔ ان کے ویب سائٹ پر دی گئی معلومات کے مطابق MeemMagazine@ کا فیس بک، یوٹیوب اور […]

Continue Reading