کیا اشوک گہلوت نے کہا – جعل سازی میں 80 فیصد راجپوت ملوث؟ پڑھیں، فیکٹ چیک
راجستھان کی سیاست اس وقت گرم ہو گئی جب وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے مرکزی جل شکتی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت کو سنجیوانی گھپلےکا ذمہ دار ٹھہرایا۔ دونوں ایک دوسرے پر الزام تراشی کر رہے ہیں۔ دریں اثناء فرسٹ نیوز راجستھان کے صحافی دیوراج سنگھ مندانی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک خبر کا تراشہ […]
Continue Reading
