Skip to content
جون 4, 2023
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
DFRAC_ORG

DFRAC_ORG

Digital Forensics, Research and Analytics Center

Primary Menu
  • Home
  • Fact Check
  • Hashtag Scanner
  • Hate
  • News
  • Podcasts
  • Opinion
  • About
    • About us
    • Contact us
    • Our Team
    • Non-Partisanship-Policy
    • Privacy Policy
    • Resources
  • हिन्दी
  • English
  • اردو
Live
  • Fact Check
  • Fake
  • Featured

یوکرین کی فوج نے جلایا قرآن پاک؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

Mobeen Ahmad مارچ 20, 2023 1 min read

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک فوجی جوان اسلام کی مقدس کتاب قرآن مجید کو جلا رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ قرآن پاک کو جلانے کا ویڈیو یوکرین کی فوج کا ہے۔

اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے پنججنیا نامی ایک ویریفائیڈ اکاؤنٹ نے لکھا،’قرآن کو پھاڑا، قرآن جلا کر لکڑی میں لگائی آگ!! ویڈیو یوکرین کی فوج کا‘۔

Tweet Link

وہیں کئی دیگر یوزرس بھی اس ویڈیو کو شیئر کر رہے ہیں اور اسے یوکرین کی فوج کا بتا رہے ہیں۔

Tweet Link

कुरान को फाड़ा , कुरान जलाकर लकड़ी में लगाई आग 🙆‍♂️

वीडियो यूक्रेन की सेना का। pic.twitter.com/7ZBHhANoSM

— Satyaagrah India (@satyaagrahNews) March 17, 2023

#पाकिस्तान द्वारा #यूक्रेन को गोला-बारूद भेजने के बीच, अलाव जलाने के लिए कुरान को जलाने वाले सैनिक का एक वीडियो वायरल हो रहा है,जो यूक्रेन के सैनिक का बताया जा रहा है☑️ pic.twitter.com/Pcuo3Vaumx

— GoyalExpress (@ExpressGoyal) March 16, 2023

فیکٹ چیک:

وائرل ویڈیو کا فیکٹ چیک کے لیے DFRAC ٹیم نے ویڈیو کو متعدد کی-فریم میں تبدیل کیا، پھر انھیں ریورس امیج سرچ کیا۔ ہمیں ویڈیو سے متعلق
یوکرین کی وزارت خارجہ کے ترجمان اولیگ نیکالینکو کا ایک ٹویٹ ملا۔

اس ٹویٹ میں نیکالینکو نے ویڈیو کو فیک قرار دیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ قرآن جلانے کا ویڈیو یوکرین کا نہیں ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر لکھا،’ فیک ویڈیو الرٹ! روس نے نامعلوم افراد کے ساتھ ایک کلپ جاری کی، جس میں یہ دعویٰ کیا گیاکہ یوکرین کے فوجی قرآن پر خنزیر کا گوشت کاٹ رہے ہیں اور اس کے صفحات جلا رہے ہیں۔ وہ ٹوٹی-پھوٹی یوکرینی زبان بولتے ہیں اور روسی فوج کے چاقو کا استعمال کرتے ہیں۔ یوکرین کو بدنام کرنے کی کوشش میں اسلام کی توہین کرنے پر روس کی مذمت کی جانی چاہیے‘۔

Fake video alert! Russia staged a clip with unknown people claiming to be Ukrainian soldiers cutting pork on a Quran and burning its pages. They speak broken Ukrainian and use a Russian army knife. Russia must be condemned for insulting Islam in an attempt to discredit Ukraine. pic.twitter.com/aVHERA3D1C

— Oleg Nikolenko (@OlegNikolenko_) March 16, 2023

نتیجہ:

زیرِ نظر DFRAC کے فیکٹ چیک سے واضح ہے کہ وائرل ویڈیو کو یوکرین کی وزارت خارجہ کے ترجمان اولیگ نیکالینکو نے فیک قرار دیا ہے، لہذا پنچجنیا اور شیوم دیکشِت سمیت مختلف سوشل میڈیا یوزرس کا دعویٰ غلط ہے۔

Share this…
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Whatsapp

Mobeen Ahmad

See author's posts

Tags: DFRAC Fact Check Urdu Fake Muslim Pancjanya Quran Ukrainian army

Continue Reading

Previous: مدرسے میں طالبہ کے ساتھ چھیڑخانی کر رہا تھا مولوی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک
Next: ممتا بنرجی نے اکھلیش یادو کو ’اسٹول‘ پر بٹھایا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

Related Stories

اویسی نے کہا-‘بھارت مسلمانوں کے لیے محفوظ ترین ملک؟’ پڑھیں- فیکٹ چیک 
1 min read
  • Fact Check
  • Fake
  • Featured

اویسی نے کہا-‘بھارت مسلمانوں کے لیے محفوظ ترین ملک؟’ پڑھیں- فیکٹ چیک 

جون 3, 2023
امریکہ میں راہل گاندھی کی موجودگی میں ہوئی راشٹرگان کی توہین؟  پڑھیں،فیکٹ چیک
1 min read
  • Featured
  • Misleading

امریکہ میں راہل گاندھی کی موجودگی میں ہوئی راشٹرگان کی توہین؟  پڑھیں،فیکٹ چیک

جون 2, 2023
کیا مہاراشٹر میں ہوئی سکھوں کی لنچنگ میں صرف مسلم کمیونٹی ہی ملوث ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 
1 min read
  • Featured
  • Misleading

کیا مہاراشٹر میں ہوئی سکھوں کی لنچنگ میں صرف مسلم کمیونٹی ہی ملوث ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

جون 1, 2023

Popular post

fact check

کیا ہالی وڈ اسٹار دی راک نے اپنا لیا ہندو دھرم؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

کیا ہالی وڈ اسٹار دی راک نے اپنا لیا ہندو دھرم؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

مئی 31, 2023
کیا ہے واٹر ٹینکر سے خواتین کو روندنے کے وائرل ویڈیو کی حقیقت؟ پڑھیں فیکٹ

کیا ہے واٹر ٹینکر سے خواتین کو روندنے کے وائرل ویڈیو کی حقیقت؟ پڑھیں فیکٹ

مئی 30, 2023
پولیس حراست میں خاتون پہلوانوں کی مسکراتے ہوئے فیک تصویر وائرل، پڑھیں، فیکٹ چیک

پولیس حراست میں خاتون پہلوانوں کی مسکراتے ہوئے فیک تصویر وائرل، پڑھیں، فیکٹ چیک

مئی 29, 2023

Connect with Us

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

News

اویسی نے کہا-‘بھارت مسلمانوں کے لیے محفوظ ترین ملک؟’ پڑھیں- فیکٹ چیک 
1 min read
  • Fact Check
  • Fake
  • Featured

اویسی نے کہا-‘بھارت مسلمانوں کے لیے محفوظ ترین ملک؟’ پڑھیں- فیکٹ چیک 

جون 3, 2023
امریکہ میں راہل گاندھی کی موجودگی میں ہوئی راشٹرگان کی توہین؟  پڑھیں،فیکٹ چیک
1 min read
  • Featured
  • Misleading

امریکہ میں راہل گاندھی کی موجودگی میں ہوئی راشٹرگان کی توہین؟  پڑھیں،فیکٹ چیک

جون 2, 2023
کیا مہاراشٹر میں ہوئی سکھوں کی لنچنگ میں صرف مسلم کمیونٹی ہی ملوث ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 
1 min read
  • Featured
  • Misleading

کیا مہاراشٹر میں ہوئی سکھوں کی لنچنگ میں صرف مسلم کمیونٹی ہی ملوث ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

جون 1, 2023
کیا ہالی وڈ اسٹار دی راک نے اپنا لیا ہندو دھرم؟ پڑھیں، فیکٹ چیک
1 min read
  • Fact Check
  • Fake
  • Featured

کیا ہالی وڈ اسٹار دی راک نے اپنا لیا ہندو دھرم؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

مئی 31, 2023

IFCN certified

Newsletter

Tags

#FakeNews Aaj Tak Amit Shah Aryan Khan Assam Bangladesh BJP Charanjit Singh Channi CM Covid-19 Cricket Cybercrime Cybernews Cybersecurity DFRAC Elon Musk Fact Check Urdu Fake Fake news Gandhi Gujarat Hacker Hackers Hindu Imran Khan Islam Kangana Ranaut Kashmir Love Jihad Mahatma Gandhi Misinformation Misleading Morphed Muslim Namaz Narendra Modi Pakistan PM Modi Rahul Gandhi Russia Shahrukh Khan Sri Lanka Telangana Temple Turkey

recent post

  • اویسی نے کہا-‘بھارت مسلمانوں کے لیے محفوظ ترین ملک؟’ پڑھیں- فیکٹ چیک 
  • امریکہ میں راہل گاندھی کی موجودگی میں ہوئی راشٹرگان کی توہین؟  پڑھیں،فیکٹ چیک
  • کیا مہاراشٹر میں ہوئی سکھوں کی لنچنگ میں صرف مسلم کمیونٹی ہی ملوث ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 
  • کیا ہالی وڈ اسٹار دی راک نے اپنا لیا ہندو دھرم؟ پڑھیں، فیکٹ چیک
  • کیا ہے واٹر ٹینکر سے خواتین کو روندنے کے وائرل ویڈیو کی حقیقت؟ پڑھیں فیکٹ
  • About Us
  • Contact us
  • Privacy Policy
  • Non-Partisanship Policy
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
Copyright © 2023 | All rights reserved | Designed by | MoreNews by AF themes.