سی ایم یوگی نے امیش پال قتل کیس میں شہید پولیس اہلکار کی راکھ ماتھے پر لگائی؟ پڑھیں – فیکٹ چیک

یوپی کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سی ایم یوگی اپنے ماتھے پر راکھ لگا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ سی ایم یوگی نے پریاگ راج میں امیش پال قتل کیس میں […]

Continue Reading

سعودی عرب میں صفائی کے دوران نالے سے ملا قرآن؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک تصویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کئی کتابیں ایک نالے کے اوپر پڑی ہیں۔ اس تصویر کو شیئر کرکے سوشل میڈیا یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ سعودی عرب میں ایک نالے سے قرآن پاک کے متعدد نسخے ملے ہیں۔ Megh Updates […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: تملناڈو میں ہندی بولنے والے مزدوروں کی پٹائی کے تین گمراہ کن ویڈیو وائرل

میڈیا اور سوشل میڈیا میں بھارتی ریاست تملناڈو میں ہندی بولنے والے خطوں کے مزدوروں پر حملے کے بارے میں بحث ہو رہی ہے۔ بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار اور نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو نے بھی ٹویٹ کر کے حکام کو تملناڈو میں بہار کے مزدوروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کی ہدایت […]

Continue Reading

ہندو پجاری کی سخت گیر مسلم نے کی بَیٹ سے جم کر پٹائی؟ پڑھیں فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان کو کرکٹ کے بلے سے پیٹا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ مندر کے پجاری کو ایک سخت گیر مسلمان لڑکے نے زدوکوب کیا۔ یوزرس، اس ویڈیو کو زیادہ […]

Continue Reading

ہندوؤں کو ایڈس متاثرہ بلیڈ سے چیرا لگا رہے ہیں مسلم حجام ؟ پڑھیں فیکٹ چیک 

ایک تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو افراد پولیس کی حراست میں ہیں۔ یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ دونوں نے پولیس کے سامنے اعتراف کیا ہے کہ انھیں ’نائی جہاد‘ کے لیے مساجد سے رقم ملتی ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس، یہ بھی […]

Continue Reading

’ستیہ گرہ‘ کا معنی بیان کرتے ہوئے راہل گاندھی کا ویڈیو گمراہ کن طور پر وائرل، پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی کی ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں راہل گاندھی کو یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے،’شَبد (لفظ) ہے اس کے لیے، مہاتما گاندھی کہتے تھے، ستیہ گرہ کے بارے میں بات کرتے تھے، ستیہ گرہ کا […]

Continue Reading

اڈانی کو لون دے گا بینک آف بڑودہ تو یو اے ای میں اکاؤنٹ بند کروانے لگے کسٹمرس؟ پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک تصویر بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بینک آف بڑودہ کے سامنے کسٹمر کی لائن لگی ہے۔ یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ تصویر بینک آف بڑودہ کے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی العَین برانچ کی ہے، جہاں گاہک اپنا اکاؤنٹ بند […]

Continue Reading

کیا اشوک گہلوت نے کہا – جعل سازی میں 80 فیصد راجپوت ملوث؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

راجستھان کی سیاست اس وقت گرم ہو گئی جب وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے مرکزی جل شکتی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت کو سنجیوانی گھپلےکا ذمہ دار ٹھہرایا۔ دونوں ایک دوسرے پر الزام تراشی کر رہے ہیں۔  دریں اثناء فرسٹ نیوز راجستھان کے صحافی دیوراج سنگھ مندانی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک خبر کا تراشہ […]

Continue Reading

راجستھان میں مسلمانوں نے کیا مندر کے پجاری پر حملہ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ لوگ ایک شخص پر چاقو سے حملہ کر رہے ہیں۔ اس کے بعد وہ اسے پتھروں سے کچل کر قتل کر دیتے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ راجستھان میں مہاشیو راتری […]

Continue Reading

مسلمان پڑوسی نے ہندو بچوں کو مار مار کر کہلوایا ’اللہ پاک‘ پڑھیں فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص تین بچوں کے ساتھ بیڈ پر ہے اور ایک بچے کو بری طرح پیٹ رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ ایک ہندو نے اپنے بیٹے کو ایک مسلمان پڑوسی کے گھر چھوڑ دیا […]

Continue Reading