کیا پنجاب حکومت نے جاری کیا ملازمین کے سوشل میڈیا کی نگرانی کے لیے سرکُلر؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک سرکاری سرکُلر کا اسکرین شاٹ خوب وائرل ہو رہاہے۔ اس اسکرین شاٹ کو شیئر کرنے والے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ پنجاب حکومت کے ملازمین سوشل میڈیا پر ریاستی حکومت کو ہدفِ تنقید بنا رہے ہیں جس کے بعد حکومت نے ایک سرکلر جاری کرتے ہوئے حکام سے کہا ہے […]

Continue Reading

سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے کہا،’’90 فیصد مسلم ووٹ نہیں ملے تو شکست یقینی ہے‘‘، پڑھیں فیکٹ چیک

مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو پر ہندی زبان میں ٹیکسٹ تحریرہے،’کانگریسیوں کے پاس اب مسلم ووٹرس کا ہی سہارا ہے۔ اگر ہمیں 90 فیصد مسلم ووٹ نہیں ملے تو ہماری شکست یقینی ہے‘۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے […]

Continue Reading

قطب مینار میں نصب ستونِ آہن پر لکھے ہیں ہندو راجاؤں کے نام؟ پڑھیں- فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ستونِ آہن (لوہے کے ستون) کی ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ اس لوہے کے ستون پر دیکھا جا سکتا ہے کہ کئی ہندو راجاؤں کے نام لکھے ہوئے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس اس تصویر کو شیئر کرکے دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ تصویر دہلی کے قطب مینار احاطے میں نصب […]

Continue Reading

اسمبلی میں ملائم کو خراج عقیدت پیش کیے جانے کے دوران ایس پی کے اراکین اسمبلی نے کیا ہنگامہ؟ پڑھیں فیکٹ چیک 

اتر پردیش میں اسمبلی کا بجٹ اجلاس جاری ہے۔ بجٹ اجلاس کے پہلے دن گورنر کا خطاب ہوا۔ اس دوران سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے اراکین نے ذات پر مبنی مردم شماری، لاء اینڈ آرڈر اور کسانوں سمیت مختلف امور پر ایوان میں ہنگامہ کیا۔ اس دوران کئی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر […]

Continue Reading

محبوبہ مفتی نے کی مندر میں پوجا! پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ہندی اخبار کی کٹنگ وائرل ہو رہی ہے، جس میں ہیڈلائن،’محبوبہ نے مندر میں کی پوجا‘ کے تحت پبلش تصویر میں جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (JKPDP) کی صدر محبوبہ مفتی کو ایک مندر میں پوجا کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس تصویر کے تفصیل […]

Continue Reading

خون میں لت پت ایرانی بچی کی وائرل تصویر کا حجاب سے کوئی تعلق نہیں، پڑھیں فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک تصویر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ متذکرہ تصویر میں خون میں لت پت بچی کو دیکھا جا سکتا ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ سارہ نام کی یہ بچی ایران کی ہے۔ حجاب نہ پہننے پر بچی کو شدید زدوکوب کیا گیا ہے۔  اے بی پی نیوز کی اینکر شوبھنا […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: پی ایم مودی نے 22500 طلبہ کو بھارت واپس لانے کے لیے روس-یوکرین جنگ روک دی تھی؟ جے پی نڈا نے کیا فیک دعویٰ 

کرناٹک کے ضلع اُڈُپِّی میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جے پی نڈا نے دعویٰ کیا کہ وزیر اعظم نے بھارتی طلبہ کو واپس لانے کے لیے روس-یوکرین جنگ کو روک دیا تھا۔  بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے آفیشیل ٹویٹر اکاؤنٹ نے […]

Continue Reading

کیا یوگی حکومت گانجا پینے والوں کو 80 لاکھ روپیے کی نوکریاں دے رہی ہے؟ پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اتر پردیش میں وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی حکومت گانجا پینے والے ریاستی باشندوں کو 80 لاکھ روپے سے زیادہ کی نوکریاں دے رہی ہے۔ سماج وادی پارٹی کے میڈیا سیل کے آفیشل ٹویٹر سے ایک گرافیکل تصویر پوسٹ کی گئی ہے، جس پر […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: سوشل میڈیا پر جنید-ناصر کو زدوکوب کیے جانے کا گمراہ کن ویڈیو وائرل

گذشتہ دنوں ہریانہ کے ضلع بھیوانی میں راجستھان کے دو مسلم افراد ناصر اور جنید کی جلی ہوئی لاشیں برآمد ہوئی تھیں۔ مبینہ طور پر بجرنگ دل کے کارکنان نے ان دونوں مسلمانوں کو پہلے بولیرو سمیت اغوا کیا پھر ان کی پٹائی کرکے آگ کے حوالے کر دیا۔ اس واردات کے بعد سوشل میڈیا […]

Continue Reading

آسام میں کالی مندر پر مسلمانوں نے کیا حملہ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں کچھ لوگوں کو لڑتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ آسام کے ضلع کریم گنج کے نیلم بازار میں واقع کالی مندر پر مسلم برادری کے افراد نے حملہ کر […]

Continue Reading