کیا پرنب مکھرجی نے کہا تھا مودی PM نہیں بنتے تو بھارت کو برباد کر دیتی کانگریس؟ پڑھیں، فیکٹ چیک  

سوشل میڈیا پر ایک گرافیکل پوسٹر شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں سابق صدر پرنب مکھرجی کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ انہوں نے بیان دیا تھا کہ اگر بھارتیہ جنتا پارٹی (BJP) اقتدار میں نہیں آتی تو کانگریس، ملک کو برباد کر دیتی۔  اشونی پانڈے نامی ایک یوزر نے ایکس پر […]

Continue Reading

کولمبو یونیورسٹی میں مسلم طلبا نے بودھ بھکشو VC سے ڈگری لینے سے کیا انکار؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کرکے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ- کل کولمبو یونیورسٹی میں ڈگری دی جا رہی تھی لیکن سری لنکا کے صدر کی جانب سے مقرر وائچ چانسلر بودھ بھکشو Venerable M. Ananda سے متعدد مسلم طلبا نے ڈگری لینے سے انکار کر دیا۔  جیتیندر پرتاپ سنگھ نے ایکس پر […]

Continue Reading

نربھیا کیس میں تمام مجرموں کو ملی گئی سزا، لیکن محمد افروز کو عام آدمی پارٹی نے بچا لیا،  پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ہندی اخبار کا ایک تراشہ شیئر کر کے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ نربھیا گینگ ریپ کا نابالغ مجرم، افروز کو رہا کیا جا رہا ہے۔ اسے 20000 روپے اور سلائی مشین دی جارہی ہے۔ اس کا کیس دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی پارٹی، عام آدمی پارٹی نے لڑا تھا۔ […]

Continue Reading

 کانگریس کے MLA نے دی آبکاری افسر کو دھمکی؟ جانیں وائرل کلپ کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک آڈیو کلپ اس دعوے کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے کہ راجستھان میں کانگریس کے رکن اسمبلی اوم پرکاش ہُڑلا نے آبکاری افسر کو دھمکی دی ہے۔ اس آڈیو کلپ کو کئی سوشل میڈیا یوزرس نے شییئر کیا ہے۔  منوج شریواستو نامی ایک یوزر نے آڈیو کلپ ایکس پر شیئر کرتے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: اترپردیش کے دعوے کے تحت راجستھان کا ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے۔ اس ویڈیو میں کچھ لوگ کمر کے سہارے رینگتے ہوے نظر آرہے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس ویڈیو اس دعوے کے تحت شیئر کر رہے ہیں کہ  اتر پردیش کے CM یوگی آدتیہ ناتھ نے پہلے ہی خبردار کر دیا تھا کہ- جرم چھوڑدو یا پھر یو پی […]

Continue Reading

مسلم لڑکی نے کر لی اپنے ہی والد سے شادی؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت 

میڈیا اور سوشل میڈیا میں ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں ایک خاتون اور ٹوپی-کرتے میں تسبیح پڑھتے ایک شخص نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو میں رپورٹر پوچھتی ہے کہ رابعہ عربی زبان کے لفظ ’اربع‘ سے نکلا ہے، جس کا مطلب ہی چار ہے اور آپ ان کی چوتھی بیوی […]

Continue Reading
Was PM Modi listening to Premanand Maharaj's sermon in the high level meeting? Read- Fact-Check

کیا PM مودی اعلیٰ سطحی میٹنگ میں پریمانند مہاراج کا ’پروچن‘ سن رہے تھے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس میں PM مودی، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور دیگر حکام، اعلیٰ سطحی میٹنگ میں پریمانند جی مہاراج کا ’پروچن‘ سنتے نظر آ رہے ہیں۔ اس ویڈیو میں پریمانند مہاراج نوجوانوں میں بڑھتے متشددانہ رجحان پر اظہارِ تشویش کر رہے ہیں۔  پروفیسر سریتا سِدھ نامی […]

Continue Reading

کیا کانگریس نے راشٹرگان کو بدل دیا تھا؟ جانیں، وائرل دعوے کی حقیقت

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں سنا جا ستا ہے کہ ’شُبھ سکھ چین کی برکھا برسے، بھارت بھاگ ہے جاگا‘ کو اجتماعی طور پر پڑھا جا رہا ہے۔  متذکرہ ویڈیو، شیئر کرنے والے یوزر کا دعویٰ ہے کہ یہ بھارت کا حقیقی راشٹرگان ہے، جسے […]

Continue Reading

وزیراعلیٰ کی کرسی چھننے کے بعد شیوراج کے رونے کا ویڈیو وائرل، پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں مدھیہ پردشی کے سابق وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان روتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو شیئر کرنے والے سوشل میڈیا یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ پانچویں بار وزیراعلیٰ نہ بنائے جانے کے سبب شیوراج سنگھ چوہان رو پڑے۔ مودی-شاہ نے اپنی انانیت […]

Continue Reading

کیرالا حکومت مسلمانوں کو سنسکرت پڑھا کر مندروں کا پجاری بنا رہی ہے؟ جانیں حقیقت

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں مسلم طلبا سنسکرت زبان میں شلوک پڑھتے نظر آ رہے ہیں۔ یوزرس اسے شیئر کرکے دعویٰ کر رہے ہیں کہ کیرالا حکومت بڑے پیمانے پر مسلم طلبا کو سنسکرت سکھا کر مندروں میں پجاری مقرر کر رہی ہے۔  وہیں کچھ […]

Continue Reading