غزہ: یو این چیف نے دوہرایا جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ
اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتیرش نے کہا ہے کہ حماس کے رہنماء یحییٰ سنوار کی ہلاکت کے بعد غزہ میں ایک سال سے جاری جنگ کا فوری خاتمہ، تمام یرغمالیوں کی رہائی اور امداد کی بلا روک ٹوک ترسیل ممکن ہونی چاہیے۔ جمعہ کو اپنی معمول کی پریس بریفنگ میں اقوام متحدہ کے نائب ترجمان […]
Continue Reading