غزہ: اسرائیل پر بھوک کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے کا الزام
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے سلامتی کونسل کو بتایا ہے کہ حالیہ دنوں غزہ میں طبی اور امدادی عملے کے 15 ارکان کی ہلاکتوں سے اسرائیلی فوج کے ہاتھوں جنگی جرائم کے ارتکاب سے متعلق خدشات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ غزہ میں لوگوں […]
Continue Reading