Babarpur video fake

فیکٹ چیک: دہلی کے بابرپور کا ویڈیو مغربی بنگال میں بلڈوزر کارروائی کا بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا

مغربی بنگال میں بی جے پی حکومت بننے کے بعد کئی ویڈیوز کو بلڈوزر کارروائی بتا کر شیئر کیا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ایسا ہی ویڈیو وائرل ہے، جس میں خواتین کا ہجوم دیکھا جا سکتا ہے۔ اسی بھیڑ میں برقعہ پہنی ایک خاتون روتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ صارفین دعویٰ […]

Continue Reading

کیا دہلی میں بند ہو گئی فری بجلی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر دہلی حکومت کی وزیر آتشی کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کے تحت دعویٰ کیا گیا ہے کہ دہلی میں مفت بجلی بند کر دی گئی ہے۔  اس ویڈیو میں آتشی کہتی ہیں-’آج سے دہلی کے 46 لاکھ خاندانوں کی بجلی سبسڈی رک جائے گی۔ اس کا مطلب یہ […]

Continue Reading

اندرلوک میں مسلمانوں نے دہلی پولیس کو چیلنج کرتے ہوئے سڑک جام کرکے ادا کی نماز؟ جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جسے یوزرس اس دعوے کے تحت شیئر کر رہے ہیں کہ اندرلوک (دہلی) میں جہاں پولیس اہلکار نے نمازیوں کو لات ماری تھی، اسی جگہ اس جمعہ کو دونوں طرف کی سڑک کو جام کرکے نماز ادا کی گئی۔ سوشل میڈیا یوزرس اسے دہلی پولیس کے […]

Continue Reading