Aligarh video fake

فیکٹ چیک: علی گڑھ میں بھنڈارے میں پہنچے دلتوں کی یادوؤں کے ہاتھوں پٹائی کیے جانے کا دعویٰ گمراہ کن ہے

سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں بھیڑ کو کچھ لوگوں کے ساتھ مار پیٹ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ صارفین اس ویڈیو کو علی گڑھ کا بتا کر ذات پات کے تنازع کا رنگ دیتے ہوئے شیئر کر رہے ہیں اور دعویٰ کر رہے ہیں کہ یادو سماج کے زیرِ اہتمام بھنڈارے میں […]

Continue Reading
کیا علی گڑھ کے اچلیشور مندر میں بھگدڑ مچی؟

فیکٹ چیک: کیا علی گڑھ کے اچلیشور مندر میں بھگدڑ مچی؟ جانیے سچائی

علی گڑھ کے اچلیشور مندر کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے۔ جس میں کہا جا رہا ہے کہ بدھ کو مہا شیوراتری پر صبح مندر میں جل چڑھانے کے دوران بھگدڑ مچ گئی۔ جس میں ایک 9 سال کی بچّی دب کر زخمی ہو گئی۔ سوشل پر یوزر "دینک […]

Continue Reading

علی گڑھ میں تبدیلیٔ مذہب کے لیے مسلمانوں نے کی ایک ہندو کی پٹائی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو، اس دعوے کے تحت شیئر کیا گیا ہے کہ یو پی کے ضلع، علی گڑھ میں اسلام قبول کرنے سے انکار کرنے پر امت نامی ایک ہندو شخص کو لوہے کی چھڑوں سے پیٹ پیٹ کر جان سے مارنے کی کوشش کی گئی۔ یوزرس کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ […]

Continue Reading