پپو یادو کا پرانا ویڈیو حالیہ بتاکر وائرل

فیکٹ چیک : پپو یادو کا پرانا ویڈیو حالیہ  بتاکر وائرل

لوک سبھا ممبر پپو یادو کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں پپو یادو لاٹھی سے اسٹنٹ کرتے نظر آ رہے ہیں۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ لارنس بشنوئی گینگ سے جان سے مارنے کی دھمکی ملنے کے بعد پپو یادو نے لاٹھی پریکٹس شروع […]

Continue Reading
سعودی عرب میں آتش بازی کی پرانی ویڈیو دیوالی کی بتاکر شیئر کی گئی۔

فیکٹ چیک :سعودی عرب میں آتش بازی کی پرانی ویڈیو دیوالی کی بتاکر شیئر کی گئی۔

آتش بازی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جا رہی ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ آتش بازی کی یہ ویڈیو سعودی عرب میں دیوالی منانے کی ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے طفیل چترویدی نامی یوزر نے لکھا، ’’جےتو سناتن دھرم: عرب کی سرزمین […]

Continue Reading
کیا ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ وہ گائے کا گوشت کھاتے ہیں، نہیں ،یہ دعویٰ غلط ہے؟

فیکٹ چیک: کیا ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ وہ گائے کا گوشت کھاتے ہیں، نہیں ،یہ دعویٰ غلط ہے؟

شیوسینا یو بی ٹی کے صدر ادھو ٹھاکرے کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ جس میں ادھو ٹھاکرے کو مراٹھی میں یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے، ’’میں گائے کا گوشت کھاتا ہوں۔‘‘ یوزرس اس ویڈیو کلپ کو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ ادھو ٹھاکرے نے کہا ہے […]

Continue Reading
اسرائیلی فوجی سے بچنے کے لیے فلسطینی نے نہیں لگائی پی ایم مودی کی تصویر، وائرل تصویر ایڈیٹیڈ ہے

فیکٹ چیک: اسرائیلی فوجی سے بچنے کے لیے فلسطینی نے نہیں لگائی پی ایم مودی کی تصویر، وائرل تصویر ایڈیٹیڈ ہے

سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک فوجی ایک شخص پر بندوق تانے کھڑا ہے۔ اس شخص نے اپنے دونوں ہاتھ اٹھا رکھے ہیں اور اس کے گلے میں پی ایم مودی کی تصویر والا بیج دیکھا جا سکتا ہے۔ یوزرس اس تصویر کو شیئر […]

Continue Reading
یمن پر اسرائیلی فضائی حملے کا ویڈیو ہائفا میں حزب اللہ کے حملے کا بتاکر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا

فیکٹ چیک: یمن پر اسرائیلی فضائی حملے کا ویڈیو ہائفا میں حزب اللہ کے حملے کا بتاکر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں کچھ گاڑیاں نظر آرہی ہیں جبکہ آگ کا ایک بڑا گولہ آسمان کی طرف اٹھتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر اسے اسرائیلی شہر ہائفا کے جنوب میں پیٹرو کیمیکل پلانٹ پر حزب اللہ کا حملہ قرار دے رہے […]

Continue Reading
تہران کی آئل ریفائنری میں لگی آگ کی تصویر ایران پر اسرائیلی حملےکی بتاکر وائرل

فیکٹ چیک: تہران کی آئل ریفائنری میں لگی آگ کی تصویر ایران پر اسرائیلی حملےکی بتاکر وائرل

سوشل میڈیا پر دھماکے کی ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ یوزرس اس تصویر کو اسرائیل کے ایران پر حملے کا بتاکر شیئر کر رہے ہیں۔ ایک یوزر نے لکھا، "بریکنگ نیوز: اسرائیل اس وقت ایران پر حملہ کر رہا ہے، باضابطہ طور پر علاقائی جنگ شروع ہو گئی ہے۔” Link اس کے علاوہ کئی دوسرے یوزرس نے بھی اس تصویر کو شیئر کر اسی طرح کے دعوے کیے۔ جسے یہاں، یہاں اور یہاں کلک کرکے دیکھا جاسکتا ہے۔  فیکٹ چیک پڑتال کرنے […]

Continue Reading
راجستھان ہائی وے پر مسلم ہوٹلوں میں نامرد کرنے والی ادویات ملا ہوا کھانا کھلائے جانے کا غلط دعویٰ وائرل

فیکٹ چیک: راجستھان ہائی وے پر مسلم ہوٹلوں میں نامرد کرنے والی ادویات ملا ہوا کھانا کھلائے جانے کا غلط دعویٰ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں ایک نوجوان کہہ رہا ہے کہ راجستھان، گجرات اور مہاراشٹر کے ہائی وے پر واقع 40 سے زائد مسلم ڈھابوں پر چھاپہ مارا گیا ہے۔ ویڈیو میں نوجوان بتاتا ہے کہ مسلمانوں کے ہوٹلوں میں کھانے میں نامرد کرنے والی ادویات کی ملاوٹ کر […]

Continue Reading
اتراکھنڈ کے سابق وزیراعلیٰ ہریش راوت نے اسلام قبول نہیں کیا، وائرل دعویٰ غلط ہے-

فیکٹ چیک- اتراکھنڈ کے سابق وزیراعلیٰ ہریش راوت نے اسلام قبول نہیں کیا، وائرل دعویٰ غلط ہے-

اتراکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس لیڈر ہریش راوت کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہریش راوت سر پر ٹوپی رکھ کر دعا مانگ رہے ہیں۔ یوزرس ہریش راوت کی اس ویڈیو کو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ ہریش راوت نے اسلام قبول […]

Continue Reading
غازی آباد میں پیشاب سے آٹا گوندھنے والی نوکرانی رینا کو روبینہ خاتون بتاکر غلط دعویٰ کیا گیا۔

فیکٹ چیک: غازی آباد میں پیشاب سے آٹا گوندھنے والی نوکرانی رینا کو روبینہ خاتون بتاکر غلط دعویٰ کیا گیا۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون کچن میں نظر آ رہی ہے۔ خاتون پر الزام ہے کہ وہ جس گھر میں باورچی کے طور پر کام کرتی تھی اسی خاندان کے افراد کو پیشاب میں گوندھا ہوا آٹا کھلایا۔ یوزرس ویڈیو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ پیشاب میں آٹا گوندھ کر کھلانے والی خاتون مسلمان ہے اور اس کا نام  روبینہ خاتون ہے۔ ایک یوزر نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ غازی آباد میں پیشاب کے ساتھ آٹا گوندھنے والی  ملازمہ رینا کا اصل نام روبینہ خاتون ہے۔  Link اس کے علاوہ دیگر یوزرس نے بھی ویڈیو شیئر کر ایسے ہی دعوے کیے ہیں، جنہیں یہاں، یہاں اور یہاں پر کلک کرکے دیکھا  جاسکتا ہے۔ […]

Continue Reading
سلمان خان نے گینگسٹر لارنس بشنوئی کو دھمکی نہیں دی، وائرل دعویٰ غلط

فیکٹ چیک: سلمان خان نے گینگسٹر لارنس بشنوئی کو دھمکی نہیں دی، وائرل دعویٰ غلط

حال ہی میں گینگسٹر لارنس بشنوئی سیاستدان بابا صدیقی کے قتل کے بعد سرخیوں میں ہیں۔ وقتاً فوقتاً گینگسٹر لارنس بشنوئی کی اداکار سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی جیسی خبریں بھی میڈیا میں آتی رہتی ہیں۔ حال میں سلمان خان کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ جس میں […]

Continue Reading