فیکٹ چیک: آپریشن سندور میں ہندوستان کے 250 فوجی، 4 پائلٹ اور 6 جنگی طیارے مارے جانے سمیت کئی فیک دعوے وائرل

فیکٹ چیک: آپریشن سندور میں ہندوستان کے 250 فوجی، 4 پائلٹ اور 6 جنگی طیارے مارے جانے سمیت کئی فیک دعوے وائرل

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سیز فائر کو دو مہینے گزر چکے ہیں۔ اس دوران سوشل میڈیا پر مسلسل گمراہ کن اور جھوٹی معلومات شیئر کی جا رہی ہیں۔ یہ جھوٹی معلومات زیادہ تر پاکستان سے چلائے جانے والے سوشل میڈیا ہینڈلز کے ذریعے پھیلائی جا رہی ہیں۔ پاکستانی ہینڈلز کی جانب سے ایک ایسا […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: جموں کے ویشنو دیوی مندر جاتے ہوئے اسدالدین اویسی کی وائرل ویڈیو AI سے بنائی گئی ہے

فیکٹ چیک: جموں کے ویشنو دیوی مندر جاتے ہوئے اسدالدین اویسی کی وائرل ویڈیو AI سے بنائی گئی ہے

AIMIM کے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ماتھے پر چنری باندھ کر جموں کے ویشنو دیوی مندر جا رہے ہیں۔ ویڈیو میں بھگتی گیت بھی سنائی دے رہے ہیں۔ یہ ویڈیو انسٹاگرام اور ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: وقف ترمیمی بل پر JPC کی پرانی ویڈیو کو غلط طریقے سے حالیہ بتاکر وائرل

فیکٹ چیک: وقف ترمیمی بل پر JPC کی پرانی ویڈیو کو غلط طریقے سے حالیہ بتاکر وائرل

ایک ویڈیو سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں کئی ارکان پارلیمنٹ گول میز پر بیٹھے ہوئے چائے پیتے ہنستے نظر آ رہے ہیں۔ یوزر ہندوتوا نائٹ (@HPhobiaWatch) نے یہ ویڈیو شیئر کی ہے اور کیپشن میں لکھا ہے، "جمہوریت اور اقلیتوں کے محافظ وقف بل پاس ہونے کے بعد، اویسی […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: وزیر اعظم مودی کی ریٹائرمنٹ کا وائرل دعویٰ فیک ہے

فیکٹ چیک: وزیر اعظم مودی کی ریٹائرمنٹ کا وائرل دعویٰ فیک ہے

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہو رہی ہے جس میں وزیر اعظم نریندر مودی کی ایک تصویر کے ساتھ متن دیا گیا ہے جس میں ان کے 16 ستمبر 2025 کو سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا گیا ہے۔ تصویر میں لکھا ہے، "یہ اعلان ناگپور میں RSS کے ساتھ سنیچر کو ہونے والی […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: کیا شریدی سائی ٹرسٹ نے حج کے لیے 35 کروڑ کا عطیہ دیا ؟ جانئیے وائرل دعوے کی سچائی

فیکٹ چیک: کیا شریدی سائی ٹرسٹ نے حج کے لیے 35 کروڑ کا عطیہ دیا ؟ جانئیے وائرل دعوے کی سچائی

دعویٰ ایک وائرل تصویر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شریدی سائی ٹرسٹ نے حج کے لیے 35 کروڑ روپے کا عطیہ دیا ہے۔ کیپشن میں مزید کہا گیا ہے کہ شریدی سائی مندر ٹرسٹ نے مسلمانوں کو حج کے لیے 35 کروڑ روپے تحفے میں دیے ہیں۔ دعویٰ کرنے والا ہندوؤں کو شریدی سائی […]

Continue Reading
تلوار چلاتے پایل جادھو کی ویڈیو کو ریکھا گپتا کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک: تلوار چلاتے پایل جادھو کی ویڈیو کو ریکھا گپتا کا بتاکر وائرل

ریکھا گپتا، جو دہلی انتخابات میں شالیمار باغ اسمبلی سیٹ سے منتخب ہوئی ہیں، انہوں نے دہلی کی وزیر اعلی کے طور پر حلف اٹھایا۔ پہلی بار ایم ایل اے بننے والی ریکھا گپتا کو وزیر اعلی کا اعزاز حاصل ہوا۔ دعویٰ اس دوران سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں […]

Continue Reading
دہلی میٹرو کے کرایوں میں اضافے کے وائرل دعوے گمراہ کن ہیں؛ تصویر 2017 کی ہے

دہلی میٹرو کے کرایوں میں اضافے کے وائرل دعوے گمراہ کن ہیں؛ تصویر 2017 کی ہے

دعویٰ قومی دارالحکومت دہلی میں 5 فروری 2025 کو انتخابات ہوئے اور 8 فروری 2025 کو نتائج کا اعلان کیا گیا۔ بی جے پی نے دہلی میں انتخابات جیتے اور 27 سال کے طویل وقفے کے بعد دہلی میں دوبارہ اقتدار میں آئی ہے۔ اس پس منظر میں سوشل میڈیا پر یوزرس گمراہ کن اور […]

Continue Reading
کیا بی سی آئی نے وکلا کے لیے لازمی کم سے کم فیس مقرر کی؟

فیکٹ چیک: کیا بی سی آئی نے وکلا کے لیے لازمی کم سے کم فیس مقرر کی؟ جانیے سچائی

سوشل میڈیا پر بار کونسل آف انڈیا ,بی سی آئی, کا ایک نوٹیفکیشن خوب تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ جس میں وکلا کی خدمات کے لیے لازمی کم سے کم فیس مقرر کی گئی ہے۔ ساتھ ہی یہ حکم دیا گیا ہے کہ 1 مارچ 2025 سے بھارت کے تمام وکلا کو اس کی […]

Continue Reading
کیا انڈیا پوسٹ نے نکالا لکی ڈرا ؟

فیکٹ چیک : کیا انڈیا پوسٹ نے نکالا لکی ڈرا ؟ وائرل میسج کی جانیں سچّائی ۔

بھارتی ڈاک کی 170 ویں سالگرہ کا حوالہ دے کر ایک ویب سائٹ نے لکی ڈرا نکالا ہے، جہاں کچھ سوالوں کے جواب دے کر شاندار تحفے جیتنے کا موقع دیا جا رہا ہے۔ دیکھنے میں یہ ویب سائٹ انڈیا پوسٹ کی سرکاری ویب سائٹ کی طرح دکھائی دیتی ہے ۔ ویب سائٹ پر انڈیا […]

Continue Reading
آج تک، زی نیوز سمیت کئی میڈیا چینلز نے رام گوپال مشرا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پر پھیلائیں گمراہ کن معلومات

فیکٹ چیک: آج تک، زی نیوز سمیت کئی میڈیا چینلز نے رام گوپال مشرا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پر پھیلائیں گمراہ کن معلومات۔

بہرائچ میں حالیہ تشدد میں رام گوپال مشرا کے قتل کا واقعہ سامنے آیا۔ اس واقعہ میں متوفی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے آج تک، زی نیوز، ٹی وی-9 بھارت ورش، پنججنیہ سمیت مختلف میڈیا میں گمراہ کن معلومات شیئر کی گئیں، جس میں بتایا گیا کہ متوفی رام گوپال مشرا کو […]

Continue Reading