Skip to content
جون 8, 2023
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
DFRAC_ORG

DFRAC_ORG

Digital Forensics, Research and Analytics Center

Primary Menu
  • Home
  • Fact Check
  • Hashtag Scanner
  • Hate
  • News
  • Podcasts
  • Opinion
  • About
    • About us
    • Contact us
    • Our Team
    • Non-Partisanship-Policy
    • Privacy Policy
    • Resources
  • हिन्दी
  • English
  • اردو
Live
  • Fact Check
  • Featured
  • Misleading

فیکٹ چیک: وویک اگنیہوتری اور بی جے پی کے رہنماؤں نے شیئر کی سڈنی ’اوپیرا ہاؤس‘ کی 8 ماہ پرانی تصویر

Mobeen Ahmad مئی 26, 2023 1 min read

بی جے پی کے جنرل سکریٹری بی ایل سنتوش نے ٹویٹر پر ترنگے کی روشنی میں جگمگاتے سڈنی میں واقع ’اوپیرا ہاؤس‘ کی تصویر شیئر کی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ سڈنی وزیر اعظم نریندر مودی کا استقبال کر رہا ہے۔

انہوں نے تصویر کے کیپشن میں لکھا،’سڈنی نے PM شری @narendramodi کا خیرمقدم کیا اور #NewIndia کی عزم و صلاحیت کا اعتراف کیا‘۔ (اردو ترجمہ)

Source: Twitter

رپورٹ لکھے جانے تک اس تصویر کو 17 ہزار سے زائد مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔

وہیں فلم ڈائریکٹر اور پروڈیوسر وویک اگنیہوتری نے بھی متذکرہ بالا دعوے کے ساتھ اس تصویر کو شیئر کیا ہے۔

Tweet Archive Link

فیکٹ چیک:

وائرل دعوے کی حقیقت جاننے کے لیے، DFRAC ٹیم نے گوگل پر پہلے تصویر کو ریورس امیج سرچ کیا۔ ہمیں ’کونسلیٹ جنرل آف انڈیا سڈنی‘ نامی یوٹیوب چینل پر دس منٹ کا ایک ویڈیو ملا۔ جسے عنوان دیا گیا ہے،’سڈنی میں مَیجیسٹِک (شاندار) آزادی کا امرت مہوتسو جشن‘۔

یہ ویڈیو آٹھ ماہ قبل اپلوڈ کیا گیا تھا اور اسے 900 سے زائد مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔

علاوہ ازیں، ٹیم کو یہ تصویر ’آسٹریلیا اِن انڈیا‘ نامی ایک ویریفائیڈ فیس بک پیج پر بھی ملی، جسے 22 اگست 2022 کو اپلوڈ کیا گیا تھا۔ 

اسی پیج کو اسکرول کرتے ہوئے ہم نے پایا کہ پی ایم نریندر مودی کے دورے کے جشن میں سڈنی، ترنگے میں جگمگا اٹھا ہے، لیکن یہ بی ایل سنتوش اور وویک اگنیہوتری جیسے سوشل میڈیا یوزرس کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصویر سے مختلف ہے۔ 

نتیجہ:

بی جے پی کے رہنما بی ایل سنتوش اور وویک اگنیہوتری کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر گمراہ کُن ہے، کیونکہ یہ تصور آٹھ ماہ پہلے ’آزادی کا امرت مہوتسو‘ کے جشن کی ہے۔ 

Share this…
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Whatsapp

Mobeen Ahmad

See author's posts

Tags: BJP BL Santosh DFRAC Fact Check Urdu Misleading Opera House Sydney Vivek Agnihotri

Continue Reading

Previous: کیرالا میں مسجد کے اندر مسلمانوں نے کیا آر ایس ایس کارکن کا قتل؟ پڑھیں-فیکٹ چیک
Next: کیا امول خراب پروڈکٹ فروخت کر رہا ہے، پڑھیں وائرل دعوے کا فیکٹ چیک 

Related Stories

مسلم شوہر، اپنی ہندو بیوی کو بورے میں بھر کر بائک سے لے جاتے ہوئے پکڑا گیا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 
1 min read
  • Fact Check
  • Featured
  • Misleading

مسلم شوہر، اپنی ہندو بیوی کو بورے میں بھر کر بائک سے لے جاتے ہوئے پکڑا گیا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

جون 7, 2023
اسلام میں دلچسپی کم ہونے کے سبب ایران میں بند ہو گئیں 50000 مساجد؟ پڑھیں-فیکٹ چیک
1 min read
  • Fact Check
  • Featured
  • Misleading

اسلام میں دلچسپی کم ہونے کے سبب ایران میں بند ہو گئیں 50000 مساجد؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

جون 7, 2023
کیا اڈیشہ ٹرین حادثے میں ملوث تھا مسلمان اسٹیشن ماسٹر؟ پڑھیں فیکٹ چیک
1 min read
  • Fact Check
  • Featured
  • Misleading

کیا اڈیشہ ٹرین حادثے میں ملوث تھا مسلمان اسٹیشن ماسٹر؟ پڑھیں فیکٹ چیک

جون 6, 2023

Popular post

fact check

پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف اب اس دنیا میں نہیں رہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف اب اس دنیا میں نہیں رہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

جون 5, 2023
اویسی نے کہا-‘بھارت مسلمانوں کے لیے محفوظ ترین ملک؟’ پڑھیں- فیکٹ چیک 

اویسی نے کہا-‘بھارت مسلمانوں کے لیے محفوظ ترین ملک؟’ پڑھیں- فیکٹ چیک 

جون 3, 2023
امریکہ میں راہل گاندھی کی موجودگی میں ہوئی راشٹرگان کی توہین؟  پڑھیں،فیکٹ چیک

امریکہ میں راہل گاندھی کی موجودگی میں ہوئی راشٹرگان کی توہین؟  پڑھیں،فیکٹ چیک

جون 2, 2023

Connect with Us

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

News

مسلم شوہر، اپنی ہندو بیوی کو بورے میں بھر کر بائک سے لے جاتے ہوئے پکڑا گیا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 
1 min read
  • Fact Check
  • Featured
  • Misleading

مسلم شوہر، اپنی ہندو بیوی کو بورے میں بھر کر بائک سے لے جاتے ہوئے پکڑا گیا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

جون 7, 2023
اسلام میں دلچسپی کم ہونے کے سبب ایران میں بند ہو گئیں 50000 مساجد؟ پڑھیں-فیکٹ چیک
1 min read
  • Fact Check
  • Featured
  • Misleading

اسلام میں دلچسپی کم ہونے کے سبب ایران میں بند ہو گئیں 50000 مساجد؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

جون 7, 2023
کیا اڈیشہ ٹرین حادثے میں ملوث تھا مسلمان اسٹیشن ماسٹر؟ پڑھیں فیکٹ چیک
1 min read
  • Fact Check
  • Featured
  • Misleading

کیا اڈیشہ ٹرین حادثے میں ملوث تھا مسلمان اسٹیشن ماسٹر؟ پڑھیں فیکٹ چیک

جون 6, 2023
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف اب اس دنیا میں نہیں رہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک
1 min read
  • Fact Check
  • Fake
  • Featured

پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف اب اس دنیا میں نہیں رہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

جون 5, 2023

IFCN certified

Newsletter

Tags

#FakeNews Aaj Tak Amit Shah Aryan Khan Assam Bangladesh BJP Charanjit Singh Channi CM Covid-19 Cricket Cybercrime Cybernews Cybersecurity DFRAC Elon Musk Fact Check Urdu Fake Fake news Gandhi Gujarat Hacker Hackers Hindu Imran Khan Islam Kangana Ranaut Kashmir Love Jihad Mahatma Gandhi Misinformation Misleading Morphed Muslim Namaz Narendra Modi Pakistan PM Modi Rahul Gandhi Russia Shahrukh Khan Sri Lanka Telangana Temple Turkey

recent post

  • مسلم شوہر، اپنی ہندو بیوی کو بورے میں بھر کر بائک سے لے جاتے ہوئے پکڑا گیا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 
  • اسلام میں دلچسپی کم ہونے کے سبب ایران میں بند ہو گئیں 50000 مساجد؟ پڑھیں-فیکٹ چیک
  • کیا اڈیشہ ٹرین حادثے میں ملوث تھا مسلمان اسٹیشن ماسٹر؟ پڑھیں فیکٹ چیک
  • پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف اب اس دنیا میں نہیں رہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک
  • اویسی نے کہا-‘بھارت مسلمانوں کے لیے محفوظ ترین ملک؟’ پڑھیں- فیکٹ چیک 
  • About Us
  • Contact us
  • Privacy Policy
  • Non-Partisanship Policy
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
Copyright © 2023 | All rights reserved | Designed by | MoreNews by AF themes.