Skip to content
جون 4, 2023
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
DFRAC_ORG

DFRAC_ORG

Digital Forensics, Research and Analytics Center

Primary Menu
  • Home
  • Fact Check
  • Hashtag Scanner
  • Hate
  • News
  • Podcasts
  • Opinion
  • About
    • About us
    • Contact us
    • Our Team
    • Non-Partisanship-Policy
    • Privacy Policy
    • Resources
  • हिन्दी
  • English
  • اردو
Live
  • Fact Check
  • Fake
  • Featured

بلند شہر میں مسجد کے قریب رہنے والے شفیق کے گھر میں ہوا دھماکہ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

Mobeen Ahmad اپریل 1, 2023 1 min read

بلند شہر میں ایک مکان میں دھماکہ ہو گیا۔ اس حادثے میں پانچ افراد کی موت ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس مکان میں کیمیکل بنانے کا کام کیا جاتا تھا۔ اس حادثے سے متعلق سوشل میڈیا پر کئی دعوے وائرل کیے جا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس کا دعویٰ ہے کہ جس گھر میں دھماکا ہوا وہ مسجد کے قریب رہنے والے شفیق کا ہے۔

سدھیر مشرا (@Sudhir_mish) نامی ایک ویریفائیڈ یوزر نے لکھا–’بلند شہر مسجد کے پاس رہنے والے شفیق کے گھر ہوا بلاسٹ، گھر سے کیمیکل بھرے ڈرم برآمد۔ آس پاس کے مکانوں کو بھی پہنچا نقصان، ہلاک ہونے والوں کے جسم کے چتھڑے دور دور تک بکھر گئے‘۔ 

وہیں زی نیوز کی اینکر شوبھنا یادو نے ٹویٹ کیا،’بلندشہر میں کیمیکل بم دھماکے سے ہوئی ایک شخص کی موت..گھر میں دیگر کیمیکل بم بھی ہوئے برآمد۔ شخص کا نام شفیق بتایا جا رہا ہے، پڑوسیوں کے گھروں کو بھی ہوا نقصان‘۔ 

آرکائیو لنک

پیغمبر اسلام ﷺ پر متنازعہ بیان دینے کے بعد بی جے پی سے نکالے گئے نوین کمار جندل نے بھی بلند شہر کے حادثے سے متعلق فیک ٹویٹ کیا ہے۔ 

وہیں بہتیرے دیگر یوزرس بھی اسی طرح کے دعوے کے ساتھ بلند شہر کے حادثے کے تناظر میں فوٹو اور ویڈیو شیئر کر رہے ہیں۔ 

source : twitter

فیکٹ چیک:

وائرل دعوے کی حقیقت جاننے کے لیے DFRAC ٹیم نے اس بابت گوگل پر کچھ کی-ورڈ کی مدد سے سرچ کیا۔ ہمیں دینِک بھاسکر سے ایک رپورٹ ملی، جس میں بتایا گیا ہے کہ جس مکان میں بلاسٹ ہوا ہے، اس کے مالک کا نام ستیش ہے۔ ستیش نے مکان کو کرایہ پر راج کمار نامی شخص کو دے دیا تھا۔ راج کمار کا بھائی ونود، سکیورٹی اہلکار ابھیشیک، مزدور چندر پال، پانچ برس کا احد اور اس کے والد رئیس کی موت ہو گئی۔ 

وہیں کئی دیگر میڈیا رپورٹس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ مکان مالک کا نام ستیش ہے اور اس نے یہ مکان راج کمار کو کرایہ پر دیا تھا۔

source : hindustan

source : navbharattimes

نتیجہ:

DFRAC کے فیکٹ چیک کے دوران ملنے والے میڈیا رپورٹس سے کئی حقائق سامنے آ رہے ہیں۔ 

  • دھماکہ مسجد کے قریب نہیں ہوا ہے بلکہ آبادی سے دور کھیتوں میں واقع مکان میں ہوا ہے۔
  • جس گھر میں دھماکہ ہوا، اس کا مالک شفیق نہیں بلکہ ستیش ہے اور ستیش نے یہ مکان راجکمار نامی شخص کو کرایہ پر دیا تھا جو کیمیکل فیکٹری چلاتا ہے۔

اس فیکٹ چیک سے واضح ہے کہ سدھیر مشرا، شوبھنا یادو، نوین کمار جندل سمیت تمام سوشل میڈیا یوزرس کے دعوے بے بنیاد (فیک) ہیں۔

Share this…
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Whatsapp

Mobeen Ahmad

See author's posts

Tags: Blast Bulandshahr DFRAC Fact Check Urdu Fake Mosque Muslims

Continue Reading

Previous: فیکٹ چیک: اے بی پی نیوز نے چلائی راہل گاندھی کے خلاف فیک نیوز 
Next: فوجیوں نے ترکی میں ناقص عمارتیں بنانے والے ٹھیکیداروں کو گولی مار دی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

Related Stories

اویسی نے کہا-‘بھارت مسلمانوں کے لیے محفوظ ترین ملک؟’ پڑھیں- فیکٹ چیک 
1 min read
  • Fact Check
  • Fake
  • Featured

اویسی نے کہا-‘بھارت مسلمانوں کے لیے محفوظ ترین ملک؟’ پڑھیں- فیکٹ چیک 

جون 3, 2023
امریکہ میں راہل گاندھی کی موجودگی میں ہوئی راشٹرگان کی توہین؟  پڑھیں،فیکٹ چیک
1 min read
  • Featured
  • Misleading

امریکہ میں راہل گاندھی کی موجودگی میں ہوئی راشٹرگان کی توہین؟  پڑھیں،فیکٹ چیک

جون 2, 2023
کیا مہاراشٹر میں ہوئی سکھوں کی لنچنگ میں صرف مسلم کمیونٹی ہی ملوث ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 
1 min read
  • Featured
  • Misleading

کیا مہاراشٹر میں ہوئی سکھوں کی لنچنگ میں صرف مسلم کمیونٹی ہی ملوث ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

جون 1, 2023

Popular post

fact check

کیا ہالی وڈ اسٹار دی راک نے اپنا لیا ہندو دھرم؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

کیا ہالی وڈ اسٹار دی راک نے اپنا لیا ہندو دھرم؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

مئی 31, 2023
کیا ہے واٹر ٹینکر سے خواتین کو روندنے کے وائرل ویڈیو کی حقیقت؟ پڑھیں فیکٹ

کیا ہے واٹر ٹینکر سے خواتین کو روندنے کے وائرل ویڈیو کی حقیقت؟ پڑھیں فیکٹ

مئی 30, 2023
پولیس حراست میں خاتون پہلوانوں کی مسکراتے ہوئے فیک تصویر وائرل، پڑھیں، فیکٹ چیک

پولیس حراست میں خاتون پہلوانوں کی مسکراتے ہوئے فیک تصویر وائرل، پڑھیں، فیکٹ چیک

مئی 29, 2023

Connect with Us

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

News

اویسی نے کہا-‘بھارت مسلمانوں کے لیے محفوظ ترین ملک؟’ پڑھیں- فیکٹ چیک 
1 min read
  • Fact Check
  • Fake
  • Featured

اویسی نے کہا-‘بھارت مسلمانوں کے لیے محفوظ ترین ملک؟’ پڑھیں- فیکٹ چیک 

جون 3, 2023
امریکہ میں راہل گاندھی کی موجودگی میں ہوئی راشٹرگان کی توہین؟  پڑھیں،فیکٹ چیک
1 min read
  • Featured
  • Misleading

امریکہ میں راہل گاندھی کی موجودگی میں ہوئی راشٹرگان کی توہین؟  پڑھیں،فیکٹ چیک

جون 2, 2023
کیا مہاراشٹر میں ہوئی سکھوں کی لنچنگ میں صرف مسلم کمیونٹی ہی ملوث ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 
1 min read
  • Featured
  • Misleading

کیا مہاراشٹر میں ہوئی سکھوں کی لنچنگ میں صرف مسلم کمیونٹی ہی ملوث ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

جون 1, 2023
کیا ہالی وڈ اسٹار دی راک نے اپنا لیا ہندو دھرم؟ پڑھیں، فیکٹ چیک
1 min read
  • Fact Check
  • Fake
  • Featured

کیا ہالی وڈ اسٹار دی راک نے اپنا لیا ہندو دھرم؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

مئی 31, 2023

IFCN certified

Newsletter

Tags

#FakeNews Aaj Tak Amit Shah Aryan Khan Assam Bangladesh BJP Charanjit Singh Channi CM Covid-19 Cricket Cybercrime Cybernews Cybersecurity DFRAC Elon Musk Fact Check Urdu Fake Fake news Gujarat Hacker Hackers Hindu Imran Khan Islam Kangana Ranaut Kashmir Love Jihad Mahatma Gandhi Misinformation Misleading Morphed Muslim Namaz Narendra Modi Pakistan PM Modi Rahul Gandhi Russia Shahrukh Khan Sonia Gandhi Sri Lanka Telangana Temple Turkey

recent post

  • اویسی نے کہا-‘بھارت مسلمانوں کے لیے محفوظ ترین ملک؟’ پڑھیں- فیکٹ چیک 
  • امریکہ میں راہل گاندھی کی موجودگی میں ہوئی راشٹرگان کی توہین؟  پڑھیں،فیکٹ چیک
  • کیا مہاراشٹر میں ہوئی سکھوں کی لنچنگ میں صرف مسلم کمیونٹی ہی ملوث ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 
  • کیا ہالی وڈ اسٹار دی راک نے اپنا لیا ہندو دھرم؟ پڑھیں، فیکٹ چیک
  • کیا ہے واٹر ٹینکر سے خواتین کو روندنے کے وائرل ویڈیو کی حقیقت؟ پڑھیں فیکٹ
  • About Us
  • Contact us
  • Privacy Policy
  • Non-Partisanship Policy
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
Copyright © 2023 | All rights reserved | Designed by | MoreNews by AF themes.