فیکٹ چیک: دلت مظالم پر ساؤتھ ایشین ہیومن رائٹس واچ نے پھیلایا فیک نیوز

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص کو جوتے میں کرکے کچھ پلایا جا رہا ہے۔  ساؤتھ ایشین ہیومن رائٹس واچ اکاؤنٹ کی جانب سے ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا گیا،’بھارت میں دلت برادری کی حالتِ زار تشویش کا باعث ہے، کیونکہ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا نادیہ کہف بنیں حجاب پہننے والی پہلی امریکی جج؟ TRT World نے کیا غلط دعویٰ 

حال ہی میں امریکی ریاست نیو جرسی کی سپریم کورٹ نے نادیہ کہف نامی ایک مسلم خاتون کو پَیسائِک کاؤنٹی میں اسٹیٹ سپیریئر کورٹ کا جج مقرر کیا ہے۔ ان کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وہ بینچ پر حجاب پہننے والی امریکہ کی پہلی جج بن گئی ہیں۔ ترکی کے عوامی […]

Continue Reading

سکندر کو افغانستان کے مسلمانوں نے دی تھی شکست؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو کلپ میں ایک شخص کو فوج کی طرح سرخ ٹوپی پہنے دیکھا جا سکتا ہے، جو یہ کہہ رہا ہے،’ایک بات ذہن میں تاریخی طور پر یاد رکھیں، افغانستان کے مسلمانوں نے ہمیشہ کافر طاقتوں کو شکست دی۔ چاہے وہ، الیگژنڈر (سکندر) ہو، […]

Continue Reading

یوپی میں SC اور OBC زمرے کے انجینئر ایک گھنٹہ زیادہ کام کریں گے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

ہندی اخبار ’امر اُجالا‘ کا تراشہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس میں نیوز کو سرخی دی گئی ہے،’ایس سی اور پسماندہ زمرے کے انجینیئر ایک گھنٹہ زیادہ (اضافی) کام کریں گے‘۔ اخبار کے اس تراشے کو شیئر کرکے سوشل میڈیا یوزرس طنز کر رہے ہیں۔  امت کمار منڈل نامی ویریفائیڈ یوزر نے […]

Continue Reading

زلزلے سے کشمیر میں 3 افراد کی موت؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

منگل کی رات دہلی-این سی آر سمیت کئی بھارتی ریاستوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ دہلی-این سی آر کے علاوہ اتر پردیش، پنجاب، جموں و کشمیر، اتراکھنڈ، بہار اور مغربی بنگال میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس […]

Continue Reading

ہندو عورت اور مسلمان مرد کی شادی غیر قانونی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر اخبار کا ایک تراشہ شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں خبر کو ہندی میں سرخی دی گئی ہے کہ ’ہندو عورت اور مسلمان مرد کی شادی غیر قانونی: سپریم کورٹ‘۔  سناتنی نامی ایک ٹویٹر یوزر نے اسے شیئر کرتے ہوئے کیپشن دیا،’پیار کے نام پر نکاح کرنے والی ہندو لڑکیاں، بالآخر […]

Continue Reading

ممتا بنرجی نے اکھلیش یادو کو ’اسٹول‘ پر بٹھایا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سماجوادی پارٹی کی قومی مجلس عاملہ کا اجلاس گذشتہ دنوں مغربی بنگال کے دار الحکومت کولکاتا میں منعقد ہوا تھا۔ اس دوران سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھیلیش یادو نے مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کی فوٹو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ وہیں کئی یوزرس اس فوٹو کو شیئر […]

Continue Reading

مدرسے میں طالبہ کے ساتھ چھیڑخانی کر رہا تھا مولوی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

ایک تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مولوی ایک طالبہ کو چھیڑ رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کر رہے ہیں کہ مولانا مدرسے کے اندر ایک طالبہ سے چھیڑخانی کر رہا ہے۔ اس واقعہ سے متعلق تین […]

Continue Reading

کیا سعودی عرب نے مساجد میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی؟ پڑھیں فیکٹ چیک

رمضان کا مقدس مہینہ قریب ہے۔ اس مہینے میں مسلمان روزہ رکھنے کے ساتھ ہی تراویح کی نماز پڑھتے ہیں اور زکوٰۃ-فطرہ ادا کرتے ہیں۔ ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے، جس کے مطابق سعودی عرب کے اسلامی امور کے وزیر عبد اللطیف الشیخ کی جانب سے جاری تین مارچ 2023 کو 10 نکاتی دستاویز […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: پی ایم مودی کی بیوی کے دعوے کا ساتھ گمراہ کن تصویر وائرل

سوشل میڈیا پر وزیر اعظم نریندر مودی کی ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں پی ایم مودی کو ایک لڑکی کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ پی ایم مودی کی ایک پرانی تصویر ہے، جس میں وہ مسکراتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ پی ایم […]

Continue Reading