مغربی بنگال میں لڑکیوں سے مسلمان کر رہے ہیں چھیڑخانی؟ پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ نوجوان سڑک کے بیچ دو لڑکیوں کے ساتھ چھیڑ خانی کر رہے ہیں۔ اس دوران لڑکیاں خود کو بچانے کی پوری کوشش کرتی ہیں، لڑکیاں وہاں سے بھاگ بھی جاتی ہیں، لیکن نوجوانوں کا گروہ انھیں مسلسل […]

Continue Reading

کرناٹک میں بی جے پی کے رہنما کی گاڑی سے ای وی ایم برآمد، عوام نے توڑ ڈالے ای وی ایم؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ووٹنگ کے لیے استعمال ہونے والی EVM اور VVPAT ایک گاڑی سے برآمد ہوئے ہیں۔ کچھ گاؤں والے ان ای وی ایم اور وی وی پی اے ٹی کو توڑ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس، دعویٰ کر […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: میڈیا نے چلائی گڈو مسلم کی گمراہ کُن سی سی ٹی وی فوٹیج 

میڈیا میں گڈو مسلم کی EXCLUSIVE فوٹیج بتاکر ایک ویڈیو چلایا گیا ہے۔ میڈیا کا دعویٰ تھا کہ گڈو مسلم کی آخری لوکیشن اوڈیشہ تھی۔ میڈیا کا دعویٰ یہ بھی تھا، یہ گڈو مسلم کی نئی تصویر ہے۔ اس خبر کو انڈیا ٹی وی، اے بی پی نیوز، نو بھارت ٹائمس اور نیوز18 یو پی […]

Continue Reading

خاتون جج نے خاتون وکیل کے منگیتر کو ضمانت نہیں دی تو دونوں میں ہو گئی جم کر مارپیٹ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو خواتین آپس میں بری طرح لڑ رہی ہیں، حالانکہ وہاں موجود لوگ جھگڑا چھڑانے کی کوشش بھی کر رہے ہیں۔ ویڈیو کو ٹویٹ کرتے ہوئے انوراگ راؤ نامی یوزر نے انگریزی میں لکھا کہ ہندوستان میں […]

Continue Reading

بلاول بھٹو زرداری نے کارگل جنگ میں شہید بھارتی فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

حال ہی میں پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے وزرائے خارجہ کے دو روزہ اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت پہنچے تھے۔ ان کے دورے کے تناظر میں سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے کارگل جنگ میں شہید بھارتی فوجیوں کو خراج عقیدت پیش […]

Continue Reading

کیا بنگلہ دیش 1972 میں بنا تھا؟ جانیں، اینکر شویتا سنگھ کے دعوے کی حقیقت

حال ہی میں پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے چار اور پانچ مئی کو بھارت کا دورہ کیا تھا۔ یہاں انہوں نے گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم کی (SCO Summit) کانفرنس میں شرکت کی تھی۔ نیوز چینل آج تک کی اینکر شویتا سنگھ نے بلاول سے متعلق دعویٰ کیا کہ ان کی سکیورٹی میں […]

Continue Reading

کشمیر کے لیے جاری کیا گیا نسل کُشی کا الرٹ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

پاکستان کشمیر میں بدامنی پھیلانے کی خاطر ہر گھڑی کمر بستہ رہتا ہے۔ اس مقصد کے حصول کی خاطر، اس نے اب سوشل میڈیا کو اپنا ہتھیار بنا لیا ہے۔ وہ ہر وقت سوشل میڈیا پر غلط معلومات(Misinformation) پھیلاتا رہتا ہے۔ Source: Twitter حال ہی میں عُظمان کشمیری نامی ایک ٹویٹر یوزر نے کچھ احتجاج […]

Continue Reading

کیا سونیا-راہل کے سامنے کھڑے رہے کھڑگے، بیٹھنے کو نہیں پوچھا گیا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

کرناٹک میں انتخابات قریب ہیں۔ سیاسی پارٹیاں انتخابی مہم میں تن، من، دھن سے سرگرم عمل ہیں۔ ایسے میں سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسٹیج پر کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے کھڑے ہو کر تالی بجا رہے ہیں۔ ان کے سامنے متحدہ […]

Continue Reading

’لو جہاد‘ کرنے والی ہندو بیوی کو مسلمان شوہر نے کر دیا قتل؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک صحافی ایک ایسے شخص کا انٹرویو کر رہا ہے جس نے اپنی بیوی کو قتل کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کر رہے ہیں کہ اس شخص نے […]

Continue Reading

ترکی کے صدر اردوغان کو پڑا دل کا دورہ، اسپتال میں حالت سنگین؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

مین اسٹریم میڈیا اور سوشل میڈیا پر شیئر کیے جا رہے کئی رپورٹس کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوغٓان کی طبیعت نازک بتائی جا رہی ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اردوغان کو ‘دل کا دورہ’ پڑا ہے اور ان کی حالت سنگین بتائی جا رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق اردوغان اسپتال […]

Continue Reading